جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: ملزم نے بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے، جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا…

ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کا 710 واں عرس آج سے شروع

ملتان میں حضرت شاہ رکن الدین عالم کا 710 واں عرس آج سے شروع ہو رہا ہے۔عرس کی 3 روز کی تقریبات کا آغاز آج درگاہ کو غسل دے کر کیا جائے گا۔درگاہ کے گرفتار سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی درگاہ کو غسل دیں گے۔عرس کے لیے ملک بھر…

بھارت کی شکست پر میمز، دپیکا پڈوکون کو بھی نہ بخشا

5 اکتوبر 2023ء سے پڑوسی ملک بھارت میں شروع ہونے والا کرکٹ کا عالمی میلہ بلآخر آسٹریلیا کی فتح کے ساتھ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچا۔48 میچز کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھنے میں آئے، جہاں کئی عالمی ریکارڈز ٹوٹے تو وہیں خراب امپائرنگ…

غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر…

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری آج درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…

انٹر بینک: ڈالر 286 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔آئی ایم ایف سے…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سرکاری وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سرکاری وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن…

سندھ: تفتیشی افسران کو لاپتہ کرنیوالے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسران پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شہریوں کو لاپتہ کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق…

حکومتی اپیل کی سماعت: راسخ الہٰی سمیت تمام ملزمان کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے حکومتی اپیل پر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی سمیت دیگر کی ضمانت کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ نے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کے…

توشہ خانہ کیس: نیب کو نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے…

جسٹس مظاہرنقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ…

پنجاب میں اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر…

غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق   نے کہاہے کہ غزہ معاملے پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، خانہ کعبہ و مسجد نبوی کے بعد بیت…

تہران: ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون…

بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا زبردست لمحہ ہے، اسٹارک

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا انتہائی زبردست لمحہ ہے۔فائنل جیتنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ کمنز بطور کپتان زبردست ہیں۔اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ فائنل میں بولرز نے عمدہ بولنگ…

سوچا تھا کہ ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے اور وہی ہوا، پیٹ کمنز

ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹراؤس ہیڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور لبوشین نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس جیت کو طویل…

فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور…

وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔روہت شرما کا کہنا تھا کہ ان…

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا اجلاس آج ہوگا

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، 3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔فیض آباد دھرنا کمیشن…