غیر قانونی غیر ملکیوں کیلئے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی رہ گئے۔وزارتِ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اس حوالے سے وزارتِ اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے…
9 اور 10 مئی واقعات: تیمور جھگڑا، کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور
پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 اور 10 مئی کو ہنگامہ آرائی کے واقعات کے کیس میں سابق صوبائی وزراء تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جہانزیب شنواری نے 9 اور 10 مئی واقعات…
لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاپتہ…
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئیں۔برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آ گئی، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔خام تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کی سست روی…
کراچی، حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھین کر لے گئے، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گلشن…
عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، عامر
محمد عامر کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔جیو کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو چاہیے وہ…
75 فیصد خود کش حملہ آور افغان تھے: آئی جی خیبرپختونخوا
آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا کہ خودکش حملہ…
جنوبی افریقی کپتان کا اپنی سوتی ہوئی تصویر پر ردِعمل
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے اپنی وائرل ہونے والی تصویر پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے تھے۔ٹیمبا باووما کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر بہت…
جنرل ساحر شمشاد کا نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو منصوبے میں شامل مختلف تحقیق و ترویج اور نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے مراکز سے آگاہ…
پنجاب پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ملزمان انٹرپول کے ذریعے ابوظبی سے گرفتار، اسلام آباد منتقل
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول سیکشن نے پنجاب پولیس کو مطلوب تین خطرناک ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام اباد منتقل کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان میں مسعود حسین، محمد سلیم اور محمد عمر شہزاد شامل ہیں۔ ملزم مسعود حسین…
پنجاب پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ملزمان انٹرپول کے ذریعے ابوظبی سے گرفتار، اسلام آباد منتقل
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول سیکشن نے پنجاب پولیس کو مطلوب تین خطرناک ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام اباد منتقل کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان میں مسعود حسین، محمد سلیم اور محمد عمر شہزاد شامل ہیں۔ ملزم مسعود حسین…
پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے پاگئے
قومی ایئرلائن پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان معاملات طے پاگئے، پی آئی اے نے پی ایس او کو 48 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ایس او کو باقی واجبات کی ادائیگی کا شیڈول بھی طے پاگیا۔پی ایس او…
کراچی، ایئرپورٹ پر کھڑے نجی ایئر لائن کےطیارے کباڑ بن گئے
کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے کھڑے پاکستان کی نجی ایئر لائن کے طیارے کباڑ بن گئے، پرزہ جات چوری ہوگئے، ایئر لائن کے مالکان واجبات ادا کیے بغیر ملک سے چلے گئے۔ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے نجی ایئر لائن کے درجنوں طیارے گراؤنڈ…
چیئرمین PTI اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں، امریکا
امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کا معاملہ پاکستان کا داخلی…
امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیدیا
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے۔ویدانت پٹیل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، ہم خالصتان کے غیر سرکاری…
پنجاب پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ملزمان انٹرپول کے ذریعے ابوظبی سے گرفتار، اسلام آباد منتقل
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول سیکشن نے پنجاب پولیس کو مطلوب تین خطرناک ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام اباد منتقل کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان میں مسعود حسین، محمد سلیم اور محمد عمر شہزاد شامل ہیں۔ ملزم مسعود حسین…
خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پاگیا، گوہر اعجاز
نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ 2009 میں جی سی سی کا فورم بنا جس میں 6 ممالک ہیں۔ 14 سال بعد جی…
ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی…
لکی مروت میں اسکول جانے والی بچیوں پر فائرنگ، 2 زخمی
لکی مروت میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچیوں کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علاقے دولت خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں اسکول جاتی ہوئی 2 بچیاں زخمی…
سابق آرمی چیف کا ڈیٹا لیکس کیس، ملزمان پر 9 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹا لیک کرنے کے کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر 9 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم عائد کرنے…