جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو: رشوت طلب کرنے پر محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری کا تشدد

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری نے تشدد کیا ہے، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ اس کے والد محکمہ انہار سے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہوئے وہ پینشن کیلئے چکر لگا رہا ہے، اس نے رشوت مانگنے پر ایکسیئن…

عوام کے مسائل ان کے باہر نکلنے سے پہلے حل کریں، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل اُن کے باہر نکلنے سے پہلے حل کیے جائیں، ملک میں نئے سوشل کنٹریکٹ پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔کوئٹہ میں پاکستان کے تصور نو پر قومی ڈائیلاگ سے…

جرمن لیپرڈ 2: کیا یوکرین جرمنی سے ممکنہ ’گیم چینجر‘ ٹینک حاصل کر پائے گا؟

جرمن لیپرڈ 2: کیا یوکرین جرمنی سے ممکنہ ’گیم چینجر‘ ٹینک حاصل کر پائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجرمن ٹینک لیوپرڈ کو روسی ٹینکوں سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہےایک گھنٹہ قبلیوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے…

جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، پہلی ترجیح جماعت اسلامی کے ساتھ کام کرنا ہے۔سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں اتحادی…

صرف زبان ہے جسے جرم بنا دیا گیا: حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی رہنما، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صرف زبان ہوتی ہے، جسے جرم بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے…

صدرِ مملکت کا آن لائن بینک فراڈ اور جعل سازی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آن لائن بینک فراڈ اور جعل سازی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لے لیا۔صدرِ مملکت نے آن لائن بینک فراڈ سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو ریلیف دینے کے باوجود فراڈ کے واقعات بڑھنا پریشان…

اوباڑو: مغویوں کی رہائی کیلئے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں رونتی کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف اغواء برائے تاوان کے مغویوں کی رہائی کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق اوباڑو میں 6 بکتر بند گاڑیاں کے ساتھ پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت…

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص نے چوتھی شادی کرلی

نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص نے اپنی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر  چوتھی شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بز ایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاس…

پیر امین الحسنات ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

سرگودھا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت پیر امین الحسنات شاہ نے پاکستان مسلم لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے پیر امین الحسنات شاہ کی…

ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔ڈیانا بیگ کی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کی وجہ سے اب وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گی۔ڈیانا بیگ کی جگہ…

میئر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، میئر کے انتخاب کیلئے دونوں جماعتوں کا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے کراچی کے میئر کیلئے معاونت کی درخواست کی جس…

ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا

ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا۔ یہ اقدام سوئیڈن کی طرف سے ترک مخالف احتجاجی مظاہروں کی اجازت دینے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ترکیہ کے وزیر دفاع حلوسی آکر نے کہا کہ 27 جنوری کو ان کے سوئیڈش ہم منصب پال جانسن دورے پر…

سلیمان شہباز کو بےگناہ قرار دینےکی سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ کیس کے تفتیشی افسر ندیم اختر کی رپورٹ بھی حکم نامے کا حصہ بنائی گئی ہے۔تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا کہ…

بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا

بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا، محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کو ضیا روڈ پر شہریوں نے پکڑ لیا تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ شہریوں سے ہرن لے کر عدالت میں پیش کیا گیا۔اسپیشل مجسٹریٹ کے حکم پر ہرن کو بنیال…

ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔ہنگو میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جنرل الیکشن اکتوبر2023ء میں ہوں گے، معاشی…

عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے  کیس میں خواجہ آصف پیش نہیں ہوئے، عمران خان ویڈیو لنک کےذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں…

روہیت کی بھولنے کی عادت پر کوہلی کا پرانا بیان وائرل

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی روہیت شرما کی بھول جانے کی عادت کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ اس حوالے سے ان کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ کی ٹاس کے بعد اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب روہیت یہی…

ترکیہ برطانیہ سے لڑاکا طیارے، فریگیٹ اور ٹینکوں کے انجن خریدنے کا خواہاں

ترکیہ نے برطانیہ سے ہتھیاروں، لڑاکا طیاروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور فریگیٹس خریدنے کیلئے بات چیت کی ہے۔ترک وزیر دفاع حلوسی آکر اتوار کو لندن گئے تھے جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب بین والس سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں…

لاہور: ڈیفنس میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا مبینہ تشدد، انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے مبینہ تشدد کے واقعے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ہوں گی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد…