سرنگوں کا خوف اور گنجان آباد علاقے کی جنگ: غزہ پر زمینی حملہ جس کی تیاری اسرائیل برسوں سے کر رہا ہے
سرنگوں کا خوف اور گنجان آباد علاقے کی جنگ: غزہ پر زمینی حملہ جس کی تیاری اسرائیل برسوں سے کر رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن بیلعہدہ, دفاعی نامہ نگار9 منٹ قبلاسرائیل نے غزہ کی پٹی پر زمینی حملے شروع کر دیا ہے۔!-->…
امریکی وزیرخارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔سعودی عرب نے غزہ سے جبری انخلا، نہتے…
کراچی میں بارش کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے 16 اور 17 اکتوبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں گرج چمک تو کہیں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، جو وسطی و بالائی سندھ تک پھیل سکتا ہے۔محکمہ…
حمزہ یوسف کی ساس کا انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی غزہ میں موجود ساس نے انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ شاید ان کی آخری ویڈیو ہو. برٹش پاکستانی رہنما کی ساس نے کہا کہ جہاں وہ اس وقت موجود ہیں، ہر شخص یہاں سے جا رہا ہے.انہوں نے کہا کہ دس…
اسرائیل کا غزہ پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف
اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے، 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 1400 سے زیادہ ہوگئی، 400 سے زیادہ بچے اور 250 خواتین بھی شہداء میں شامل ہیں۔اسرائیل…
سندھ پولیس اپنے 6 اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں ناکام
سندھ پولیس شکارپور سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب کرانے میں اب تک ناکام ہے۔پولیس نے اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ چالیس افراد کے خلاف درج کرلیا جس میں 14ملزمان نامزد اور 26 نامعلوم ہیں۔شکارپور میں…
دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
دنیا بھر میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی قونصلیٹ تک مارچ کیا گیا، جنوبی افریقہ کے شہروں جوہانسبرگ اور کیپ ٹاؤن میں بھی اسرائیلی…
بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر کا پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے پیغام
قومی بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شریک قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں پلوشہ بشیر نے کہا کہ مجھے انداہ ہے کہ ایتھلیٹس کے لیے سپورٹ کتنی معنی رکھتی ہے، آؤ سب مل کر اپنی ٹیم کو سپورٹ…
ہم نے ریاست بچائی اور سیاست کو نقصان ہوا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین سوال کرتے ہیں کہ میں نے 16 ماہ میں کیا کیا؟ ہم نے ریاست بچائی اور سیاست کو نقصان ہوا، سیاست بھی واپس آئے گی، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو ریاست تباہ ہو جاتی۔شیخوپورہ میں جلسے…
ورلڈ کپ 23: پاک، بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل 14 اکتوبر کو کھیلے جانے والے میچ میں بارش کی…
نیویارک کی لائبریری کو 90 برس بعد کتاب واپس مل گئی
نیویارک کی ایک لائبریری کو 90 برس بعد اپنی کتاب واپس مل گئی، یہ 1925 کی شائع شدہ کتاب ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوزف کونریڈ کی کتاب 'یوتھ اینڈ ٹو ادر اسٹوریز' کو 1933 میں لارخماؤنٹ پبلک لائبریری نے جاری کیا تھا۔جولائی میں ریاست…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔چنئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے 50 اوورز میں 9 وکٹ پر…
ابوظبی میں جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا آغاز
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر مقام ابوظبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا تجرباتی بنیاد پر آغاز کر دیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کا مکمل بنیادی ڈھانچہ تیار…
امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے دوحہ میں ملاقات، اسرائیل، غزہ کشیدگی پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں ملاقات کی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، غزہ کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی۔ عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر نے غزہ میں جاری…
ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، سروے
73 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔اپسوس پاکستان نے پاکستانیوں کی رائے پر مبنی سروے جاری کردیا۔سروے میں بتایا گیا کہ 10 فیصد پاکستانیوں کے…
پاکستانی بیٹر اچھے لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے، سنیل گواسکر
سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹرز اچھے ہیں لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے۔جیو نیوز پر ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں سرحد پار سے سنیل گواسکر، سریشن رائنا، مدل لال جبکہ پاکستان سے محمد عامر،…
فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور دھرنے دیے گئے۔ کراچی میں تحریک لبیک پاکستان، مجلس وحدت المسلمین، سنی تحریک اور تحریک انصاف نے احتجاجی ریلیاں نکالیں، جس میں مسلم ممالک سے مظلوم…
بھارت کیخلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ…
دو ماہ میں اچھی کارکردگی، پی آئی اے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان
قومی ایئرلائن پی آئی اے میں دو ماہ کے دوران اچھی کارکردگی پر انتظامیہ نے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔انکریمنٹ…
اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور…