جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نے پیٹرول سبسڈی پر کوئی مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان حکام نے کم آمدن والوں کے لیے پیٹرول پر سبسڈی سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان سے سستا پیٹرول فراہم کرنے کے بارے میں تفصیلات…

فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینوذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی تیار

ہیوسٹن، امریکہ: کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول…

دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری

صحت، آمدنی اور دیگر چیزوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد دنیا کے خوشحال اور غمزدہ ممالک کی فہرست جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 150 سے زائد ممالک کے لوگوں کے عالمی سروے کے اعداد و شمار پر مبنی یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے حل…

امریکی رکنِ کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتِ حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

حافظ آباد: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی

حافظ آباد میں میونسپل اسٹیڈیم میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران رش اور بے نظمی بھگدڑ مچ گئی۔آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد خواتین اور مرد گر گئے جبکہ دھکم پیل کی وجہ سے بھی کئی افراد زخمی اور کچھ بے ہوش ہوگئے۔اس موقع پر ہجوم کو…

غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کو وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کا موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کرنے والی خاتون ٹی وی پریزنٹر یاشیکا گپتا نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا…

جاپانی وزیرِ اعظم آج یوکرین پہنچیں گے

جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا آج متوقع طور پر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا دورۂ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔اس سے قبل جاپان نے…

انگلینڈ کا امریکی لیگ کیلئے کرکٹرز کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ

انگلینڈ نے امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ (میجر لیگ) کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق میجر لیگ کرکٹ 13 جولائی سے امریکا میں کھیلی جائے گی، ان دنوں انگلینڈ میں ایشیز سیریز ہو گی۔ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو…

نامعلوم افراد میرے 2 فون رات گھر پر چھوڑ گئے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میرے 2 فون نامعلوم افراد رات کو میرے گھر پر چھوڑ گئے، میرے 3 فون ابھی تک ان کے پاس ہیں۔اسلام آباد کچہری میں سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد…

پی ایس ایل 8 کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی لاہور قلندرز کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئی، فرنچائز کے سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے ٹرافی سی ای او عاطف رانا کو دی۔ سی ای او عاطف رانا نے پی ایس ایل 7 کی ٹرافی کے ساتھ پی ایس ایل 8…

کورونا کے جانوروں سے انسانوں میں منتقلی کے واضح ثبوت مل گئے؟

دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی ابتدا جاننے کے حوالے سے اب بھی تحقیقات جاری ہیں تاہم اب کچھ واضح ثبوتوں کی بنیاد پر نیا دعویٰ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ…

آپ کیوں اس طرح لوگوں کو اٹھا لیتے ہیں؟ جج کا تفتیشی افسر سے سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں 11 بجے تک کا وقفہ کر دیا گیا۔حسان نیازی کی بازیابی سے متعلق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں درخواست پر سماعت…

عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ، حاضری سے استثنیٰ پر فیصلہ ساڑھے 3 بجے ہوگا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر ساڑھے 3 بجے فیصلہ ہو گا۔اسلام آباد کی انسدادِ…

پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، علی امین گنڈا پور کی حفاظتی ضمانت منظور

پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی حفاطتی ضمانت 8 اپریل تک منظور ہو گئی۔علی امین گنڈا پور حفاظتی ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔پشاور ہائی کورٹ ڈی…

بارک اوباما اور انجیلا مرکل کو سمندر پر ساتھ دیکھ کر لوگ حیران، معاملہ کیا ہے؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس ) کا استعمال کرتے ہوئے تصور کو حقیقت بنانا بہت ہی آسان ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر آرٹیفشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے مشہور شخصیات کی کئی تصوراتی تصاویر بنائی جارہی ہیں۔اب حال ہی میں اس لسٹ…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری کی فائل گم ہونے پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس عامر…

شاہد آفریدی کی مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹو گراف دیتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹوگراف دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی سے دوحہ میں لیجنڈز لیگ کرکٹ کے ایکشن سے بھرپور سیزن…

عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش نہ کریں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا رد عمل ہو گا جو آپ سوچ نہیں سکتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا…

طویل عرصے تک کورونا کا شکار رہنے والے ’فیس بلائنڈنیس‘ کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طویل عرصے تک کویڈ 19 میں مبتلا رہنے سے کچھ لوگوں کو ’پراسوپیگنوسیا‘ (prosopagnosia) کی شکایت ہوسکتی ہے جسے عام زبان میں ’فیس بلائنڈنیس‘ (face blindness) کہتے ہیں۔پراسوپیگنوسیا کا شکار افراد کو لوگوں…

ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف سندھ حکومت عدالت سے رجوع کرے، بلاول بھٹو

کراچی:  وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔ کراچی…