جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیاں‘: ’جب رش ہوتا ہے تو ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی…

کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیاں‘: ’جب رش ہوتا ہے تو ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سحر بلوچعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، کوئٹہ24 منٹ قبل’آخری دفعہ میں نے ٹو ڈی گاڑی

سعودی عرب، ایران کا ’غیرمتوقع‘ معاہدہ: کیا سعودی عرب اپنی سلامتی کے لیے اب فقط امریکہ پر انحصار نہیں…

سعودی عرب، ایران کا ’غیرمتوقع‘ معاہدہ: کیا سعودی عرب اپنی سلامتی کے لیے اب فقط امریکہ پر انحصار نہیں کر رہا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلمشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک ایران اور سعودی عرب نے چین کی ثالثی کے نتیجے میں گذشتہ ہفتے کئی…

ظلِ شاہ کی حفاظت میں ناکامی کی ذمے دار PTI ہے، والدہ

علی بلال عرف ظل شاہ کی غم زدہ والدہ نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمے دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا، یہ تحریک انصاف والوں نے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب سے عمران…

الیکشن کمیشن کے تین اہم اجلاس منگل کو ہوں گے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس منگل کو ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی…

لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتا

لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتا ہوگئے۔غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق کشتی خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی، …

سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک

سان ڈیاگو: ممکنہ طور پر انسانی سمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والی کشتیاں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈوگ فالکنر عہدہ, بی بی سی نیوز 25 منٹ قبلایمرجنسی سروسرز کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل

پی ٹی آئی ریلی، روٹ کے تعلیمی ادارے جلدی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور میں آج پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تمام اسکولز اور کالجز کو دوپہر  12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کی آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی کے حوالے سے کمشنر محمد علی رندھاوا نے ریلی کے روٹ…

کراچی، کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللّٰہ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس منگھوپیر میں کارروائی کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں کراچی پولیس آفس حملے کے ماسٹر مائنڈ…

کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ  کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، کھلاڑی فٹ ہے تو وہ کھیل سکتا ہےاور اس کا فیصلہ فزیو کی رپورٹ پر ہوتا ہے۔راولپنڈی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان کو اپنے اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟

سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی کو اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خانہ کعبہ کے دروازے کا ماڈل تحفے میں ملا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے کون کون سی…

پی ایس ایل اسپانسر پر تحفظات، اسٹیٹ بینک کا پی سی بی کو خط

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں اسپانسرز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ گیا اور بتایا کہ پی سی بی کا آفیشل پارٹنر بیسٹ گن ٹیک انویسٹمنٹ کوائن کرپٹو کرنسی ہے،…

توشہ خانہ: نواز شریف کے تحائف کی تفصیل بھی آگئی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تحائف لینے کی تفصیل بھی جاری کردی ہے۔دستاویز کے مطابق نواز شریف کو ملنے والی کار کی مالیت 42 لاکھ 55 ہزار 919 روپے لگائی گئی، جو انہوں نے رکھ لی۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا…

لاہور میں دفعہ 144 نافذ

عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور…

قلندرز کے اوورسیز پلیئرز شاہین کی کپتانی کے معترف

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی کپتانی کے اوورسیز پلیئرز ڈیوڈ ویسا اور راشد خان فین ہوگئے۔ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی قدرتی کپتان ہیں وہ جانتے ہیں کہ کھلاڑیوں کا بہترین استعمال کیسے کرنا ہے۔ویسا نے…

کراچی، شارع فیصل پر عمارت کی آگ بجھا دی گئی

کراچی شارع فیصل نرسری کے قریب 16 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ’پورٹ وے ٹریڈ سینٹر‘نامی عمارت میں آگ لگی ہے اور اس میں دفاتر موجود ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع…

فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تقسیم کی بات کرنے والا ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ ہوتی ہے غیرملکی سازش اور…

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔علاوہ ازیں اسٹیفورڈ میں پیر سے ہلکی برف باری کی…

اعلیٰ عدلیہ قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھے ہوئے ہے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھے ہوئے ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ یہ لوگ عمران خان سے خوفزدہ ہیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا…

عوام کیلئے آج تک قانون سازی نہیں ہوتی دیکھی، شاہد خاقان عباسی کا اعتراف

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ آج تک عوام کےلیے کوئی قانون سازی ہوتی نہیں دیکھی۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارلیمان میں عوام کی سہولت کےلیے قانون سازی نہیں ہوتی، حکومت…

سیاحت کا فروغ: بنوں ایئر پورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے 100 ملین روپے مختص

خیبر پختونخواہ میں سیاحت کو فروغ دینے کےلیے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنوں ایئر پورٹ کی اپ گریڈیشن کےلیے 100 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے۔ یہ رقم اپ گریڈیشن کےلیے درکار اراضی کی خریداری کے لیے استعمال کی جا ئے گی۔…