جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے، امریکا

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں…

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کےلیے قومی کرکٹ…

سعید انور لیجنڈ ہیں، اُن کی طرح بننے کی کوشش ہے، صائم ایوب

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ سعید انور لیجنڈ ہیں، اُن کی طرح بننے کی کوشش ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ سعید انور کی وڈیوز دیکھی ہیں، لیفٹ ہینڈ بیٹرز کی ہی ویڈیوز دیکھتا ہوں۔کاؤنٹی چیمپئن شپ…

شمالی کوریا کی نگرانی کیلئے کینیڈا اپنا طیارہ جاپان میں تعینات کرے گا

اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد کیلئے کینیڈا اپنا فوجی طیارہ جاپان میں تعینات کرے گا۔گزشتہ روز کینیڈا کی وزیر دفاع انیتا آنند نے ایئرفورس کے سی پی 140 ارورا ایئرکرافٹ کی جاپان میں تعیناتی کا…

نجی ایئرلائن کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز منسوخ

نجی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی، پرواز دوپہر 12 بجے روانہ ہونا تھی، کئی گھنٹے کوششوں کے باوجود جہاز سے خرابی دور نہ ہوسکی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز سے تکنیکی خرابی کے باعث پرواز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ…

پی ٹی آئی ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس فوری مستعفی ہوجائے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں…

امریکی انتخابات 2024: آنجہانی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے صدارتی امیدوار ہوں گے

آنجہانی امریکی صدر جان فٹزگیرالڈ کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ فٹزگیرالڈ کینیڈی جونیئر 2024 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی طرف سے حصہ لیں گے۔وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں، 69 سالہ رابرٹ کینیڈی جونیئر نے فیڈرل الیکشن کمیشن میں اپنے کاغذاتِ…

سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، اعلامیہ پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا اعلیٰ سطح کا اجلاس زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال پر مشاورت…

دنیا کی سب سے چھوٹی بائی سائیکل کی خاص بات کیا؟

معروف یوٹیوبر اور ڈی آئی وائی ماسٹر دی کیو نے حال ہی میں دنیا کی سب سے چھوٹی اور قابل استعمال بائی سائیکل متعارف کروائی ہے، جسے ’بگ بوائے‘ کا نام دیا گیا ہے۔یہ بائی سائیکل بظاہر نظر آنے میں تو بہت ہی چھوٹی لگتی ہے لیکن یہ سائیکل 100…

محمود آباد میں خاتون نے تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی

کراچی کے علاقے  محمود آباد میں خاتون نے تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگادی۔چھت پر موجود افراد بات چیت کے ذریعے خاتون سونیا کو روکنے کی کوشش کرتے رہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سونیا کا دماغی توازن درست نہیں، علاج جاری ہے، نیچے گرنے کے…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی تعریف

قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔وزیراعظم اور اجلاس کے شرکاء نے ڈیسک بجا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ڈپازٹس 6 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ڈپازٹس 6 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کے روشن ڈیجیٹل کھاتے 5 لاکھ 36 ہزار ہوگئے۔کراچی سے جاری اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق نیا پاکستان…

سانحہ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کی جانب سے سانحہ دیامر بھاشا ڈیم میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 5 لاکھ روپے جبکہ شدید زخمیوں کو 5…

دن میں روزے رکھیں گے، روزے کے بعد شائقین کو تفریح مہیا کریں گے، حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ رمضان میں تھوڑا مشکل ہوتا ہے لیکن پروفیشنل ہیں، دن میں روزے رکھیں گے اور پھر روزے کے بعد شائقین کو تفریح مہیا کریں گے۔لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ کافی…

واضح ہوچکا انتخابات سے متعلق چیف جسٹس کا فیصلہ اقلیتی تھا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ کے نوٹ کے بعد اب ریکارڈ پر 4 جج آچکے ہیں۔ یہ واضح ہوچکا ہے انتخابات سے متعلق چیف جسٹس کا فیصلہ اقلیتی تھا۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کل ذاتی حیثیت میں سیشن کورٹ میں طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توشہ خانہ کیس کی…

پنجاب اور کے پی الیکشن کا از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی…