جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 27 دسمبر سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں شرجیل میمن، شیری رحمان، شازیہ مری، ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم 27…

شفاف الیکشن کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شفاف الیکشن کےلیے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے نگراں وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو نوٹسز جاری…

تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہونے…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 9 سال، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے سانحے کو 9 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ ہیں۔16 دسمبر 2014 کو 6 مسلح دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ آور ہوئے، جدید اسحلے سے لیس امن دشمنوں نے نہتے بچوں اور اساتذہ کو نشانہ بنایا،…

سانحہ اے پی ایس کے زخمی طلبا کو اپنے دوست آج بھی یاد آتے ہیں

پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 9 سال بیت چکے ہیں لیکن دہشت گردی کے اس واقعہ میں بچ جانے والوں کو آج بھی وہ اذیت ناک لمحات یاد آتے ہیں۔زندہ بچ جانے والوں میں 22 سال کا طالب علم فہد علی بھی شامل ہے۔ جو اس وقت یونیورسٹی آف پشاور میں…

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, تجزیہ کار2 گھنٹے قبلسات، آٹھ سال پہلے کراچی میں جرمنی میں رہنے والا ایک فلسطینی نژاد نوجوان ملنے آیا۔ وہ کسی انٹرنیشنل این جی او کے لیے

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا،تصویر کا ذریعہCAITLYN MOORE/GOFUNDME،تصویر کا کیپشنچار ماہ کا بچہ لارڈ کے جسم پر تھوڑی سی خراش آئی مضمون کی تفصیلمصنف, کلوئے کمعہدہ, بی بی سی نیوز43

غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ایس آئی ایف سی فورم سے اہم فیصلے ہو رہے ہیں: وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف

وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار کرنے کے لیے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خصوصی سرمایہ کاری…

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی کا نمبر دوسرا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں ایئر کوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا…

یو ایس اوپن کرکٹ: عامر اور شرجیل جیسے اسٹارز سے سجی ٹیم شکست کھاگئی

پاکستانی کرکٹ اسٹارز محمد عامر اور شرجیل خان سے سجی کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ یو ایم ایم سی نائٹ رائیڈرز نے 14 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فلوریڈا میں جاری یو ایس اوپن…

کراٹے کومبیٹ لیگ، شاہزیب نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو ناک آؤٹ کردیا

لاس ویگاس میں کراٹے کومبیٹ لیگ میں پاکستان کے شاہزیب رند نے قومی پرچم بلند کردیا۔لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاہزیب نے حریف فائٹر کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی کراٹے کاز نے اٹلی کے فیڈریکو اویلا کو دوسرے راؤنڈ میں ہائی کک مار کر ناک آؤٹ کیا۔…

پشاور ہائیکورٹ: الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلئے دائر درخواست 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے دائر کر رکھی ہے۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل…

اسلام آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا

اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں کا نفسیاتی سروے کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 489 افسران و اہلکاروں کا نفسیاتی سروے ہوا، جو ایک ماہ میں مکمل ہوا۔ سروے کے دوران 33 اہلکار ڈپریشن کا شکار نظر آئے جبکہ…

لبوشین کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کی انگلی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوجانے کے بعد پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ لبوشین کی انگلی کا ٹریٹمنٹ کیا جا رہا ہے، انکے اسکین کی رپورٹ کل آئے گی۔پرتھ…

مولانا فضل الرحمان کو افغان سفیر کی دورہ افغانستان کی دعوت

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغان عبوری سفیر سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی اور انہیں افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ افغان عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان…

مری، ایبٹ آباد میں برف باری، نظارے حسین ہوگئے، سیاح کھنچے چلے آئے

ملکہ کوہسار مری اور ایبٹ آباد میں اس سردی کی پہلی برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کھنچی چلی آئی، ویک اینڈ پر سیر و تفریح جاری ہے۔برفباری کے بعد وادی کے نظارے اور حسین ہوگئے، جبکہ زیارت میں بھی موسم کی پہلی برفباری شروع ہوگئی۔کوئٹہ…

کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، پولیس

کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر سٹی گلشن قادری میں فلیٹ میں فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے، واقعے میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی…

غزہ میں مظالم کیخلاف قراردادیں ویٹو کرنے پر ہیومن رائٹس واچ کی امریکا پر تنقید

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے امریکا پر جنگی قوانین سے متعلق دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کو بڑے پیمانے پر مظالم روکنے کی قرار دادیں ویٹو نہیں کرنی چاہئیں۔ایچ آر ڈبلیو نے اسرائیل اور فلسطینی مسلح…

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کتب میلے کا دورہ

نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ کا کہنا ہے کہ کتابوں کا کلچر دنیا سے ختم ہو جائے تو دنیا سے تہذیب ختم ہو جائے گی، ای کتابوں کے آنے سے یہ اب منافع بخش کاروبار نہیں رہا۔نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے ایکسپو سینٹر کراچی…