تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ ویمن کا پاکستان کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف
تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ٹیم کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے میچ میں مقررہ 50 اوورز میں نیوزی لینڈ ویمن نے 8 وکٹ پر251 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میڈی گرین 65 رنز بنا…
انٹر نیٹ کی سست روی، پی ٹی اے کی تحقیقات جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات جاری ہیں۔یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اسلام آباد پاکستان میں فیس بک،…
راولپنڈی: ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان قتل
راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے بشندوٹ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو خاتون سے زیورات اور موبائل فون لوٹنے کے بعد مقتول کی موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ…
کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 افراد اغواء
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں تنگوانی لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔کندھ کوٹ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ 1 ہفتے کے…
انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کمیشن کے سامنے پیش
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت شروع ہو گئی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کمیشن کے سامنے…
لانس نائیک محفوظ کا یومِ شہادت، یادگار پر تقریب کا انعقاد
نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا آج 52واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میجر ابوبکر شہباز نے شہید کی یادگار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔یاد رہے کہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید…
بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے۔عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا…
کراچی: خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ شب کراچی میں نادرن بائی پاس کے کچے کے علاقہ دیہہ مائی گاڈی سے گزرنے والے…
کراچی: لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی سیشنز کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی سیشنز کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔لڑکیوں کے والدین نے عدالت…
اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے…
سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا: عمیر نیازی
بانیٔ پی ٹی آئی کے ترجمان عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔اڈیالہ جیل کے باہر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ توہینِ عدالت سے متعلق سپریم کورٹ کا آرڈر پڑھا ہے،…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار
آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل…
مبینہ کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔گوجرانولا میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض محمد خان…
سیالکوٹ: شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کر گیا
سیالکوٹ میں خوشیوں کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب کے دوران دلہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی اس موقع پر دلہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر گر…
کیلے سے خارج ہونے والی تابکاری شعاع کتنی نقصان دہ ہے؟
دنیا کی ہر چیز جوہری ذرات (atoms) پر مشتمل ہے۔ ایسے ہی عناصر میں سے ایک پوٹاشیم ہے جو کیلے اور مختلف سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے۔ جو تابکاری شعاعیں خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کیلے میں پوٹیشیم K-40 ایٹمز ہوتے ہیں جو بے ساختہ ٹوٹ…
جماعت اسلامی کا آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ جب تک ملک کی قیادت پیراشوٹرز کی بجائے گراسروٹرز کے پاس نہیں آتی مسائل حل نہیں ہوں گے، آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی عوام کے لیے بہترین آپشن…
غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘
غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESایک گھنٹہ قبلنیو انگلینڈ میں کالج کے تین طالب علموں پر فائرنگ اور متعدد دیگر واقعات کے بعد فلسطینی امریکیوں کا کہنا ہے…
قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا
قاتلوں کا خفیہ گروہ جو حسن صباح کی ’جنت‘ کے لیے مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو قتل کرتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہوان فرانسسکو الونسوعہدہ, بی بی سی منڈو33 منٹ قبل’جب وہ بزرگ کسی بڑے آقا کو مارنا چاہتا ہے تو وہ اِن!-->…
سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے…
میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک
میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کی۔میکسیکو کے…