جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک سال میں ٹی ٹی پی کے 40 ارکان پکڑے، افغان وزارتِ داخلہ

افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایک سال میں ٹی ٹی پی کے پینتیس سے چالیس ارکان افغانستان سے پکڑے گئے، داعش کے ارکان بھی بڑی تعداد میں گرفتار کیے گئے۔ترجمان افغان وزارت داخلہ نے کہا کہ پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغان سرزمین کسی…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی۔بانی پی ٹی…

کچھ وکیل سیاسی جماعتوں پر مسلط ہوئے ہیں، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے رکن ہیں اور یہ بات عدالتوں اور الیکشن کمیشن کے ریکارڈ پر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ وکیل ہیں جو سیاسی جماعتوں پر مسلط کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ بلّے کا…

ملک بھر میں الیکشن عمل کا باضابطہ آغاز، کاغذات نامزدگی کا اجراء

ملک بھر میں الیکشن عمل کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں بھی کئی امیدواروں نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے این اے 194 لاڑکانہ…

ورلڈ بیس بال رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی لمبی چھلانگ، 11 درجے ترقی

ورلڈ بیس بال کی تازہ رینکنگ میں پاکستان بیس بال ٹیم نے کسی بھی دوسری ٹیم کے مقابلے میں سب سے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے رینکنگ میں 11 درجے ترقی حاصل کر لی ہے۔ورلڈ بیس بال کی تازہ رینکنگ میں جاپان کا پہلا اور میکسیکو کا دوسرا نمبر ہے۔ حال ہی…

ملک کی 3 بڑی پارٹیوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا

ملک کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں نے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کے وکلاء کے مطالبے کو مسترد کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر، ن لیگ کے خرم دستگیر اور پیپلز پارٹی کے ناصر شاہ نے شرکت کی۔پروگرام کے…

سندھ ہائیکورٹ بار کا چیف الیکشن کمشنر، حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر اور حلقہ بندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی نے عام انتخابات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیف…

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کراچی میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ درخشان…

راولپنڈی پولیس کا سابق اہلکار 7 سال بعد بازیاب

راولپنڈی پولیس کا لاپتہ سابق پولیس اہلکار 7 سال بعد بازیاب کرالیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق راولپنڈی سابق پولیس کا اہلکار مستقیم خالد 2016ء میں لاپتہ ہوا تھا، ایک گینگ نے اغوا کرنے کے بعد اُس کی ٹانگ توڑ دی تھی۔پولیس حکام کے مطابق اغوا کار…

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق لوگوں کی نقل مکانی کے باعث پولیو…

اقوام متحدہ: بین المذاہب و بین الثقافتی مذاکرات کی ترویج کیلئے قرارداد منظور

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بین المذاہب و بین الثقافتی مذاکرات کی ترویج کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرارداد پاکستان اور فلپائن نے اسپانسر کی تھی، جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ترجمان…

غیرملکی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، بحفاظت لینڈنگ

دوحہ سے کراچی آنے والے غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کروا دیا گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق لینڈنگ کرتے وقت طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ طیارے کے انجن نمبر ایک سے ٹکرایا۔ ایئرلائن ذرائع کے…

انتخابات کا التوا نہیں چاہتے، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملنا چاہیے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل خامد خان نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کا التوا نہیں چاہتے، پارٹی کو بلے کا انتخابی نشان ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا…

گجرات : پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

گجرات سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اور صوبائی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان…

انسانی حقوق کی آڑ میں تشدد کا جواز دینا قابل قبول نہیں، نگراں وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تشدد کو جواز کے طور پر بتا کر اسے انسانی حقوق کا عنوان دے دینا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہوگا۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں طلبہ سے گفتگو…

جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی اچھا پرفارم کرے گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہم الیکشن میں اپنا پروگرام لے کر جائیں…

فیض آباد دھرنا کمیشن: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیار

فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق کمیشن رواں ہفتے کے آخر تک فیض حمید کو اگلے ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کرسکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کمیشن میں آئی بی افسر ساجد کیانی نے بیان ریکارڈ…