جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کا الزام، اٹلی میں پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کا الزام، اٹلی میں پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی عہدہ, بی بی سی نیوز4 گھنٹے قبلاٹلی کی ایک عدالت نے ایک پاکستانی نژاد جوڑے کو اپنی 18 سالہ

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا توشیبا جو اب زوال کا شکار ہے

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا توشیبا جو اب زوال کا شکار ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سورنجنا تیواریعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلایک وقت تھا جب آپ کے گھر میں موجود ٹی وی، کمپیوٹر، سپیکر سسٹمز یا دیگر الیکٹرانک

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں دوسرے وقفے کے لیے کوششیں تیز، اسماعیل ہنیہ کی قاہرہ میں ملاقاتیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں دوسرے وقفے کے لیے کوششیں تیز، اسماعیل ہنیہ کی قاہرہ میں ملاقاتیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاگرچہ اس وقت غزہ میں مکمل طور پر جنگ بندی دور دکھائی دیتی ہے تاہم کچھ تازہ پیشرفت کو دیکھ کر یہ…

علیم خان کی پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی ممبران کو کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی ہدایت کردی۔لاہور سے جاری بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ پارٹی کے تمام اراکین ہر حلقے میں نامزدگی کے کاغذات فوری طور پر حاصل…

اسرائیلی فوج کا رفح میں اسپتال کے نزدیک فضائی حملہ، مناظر لائیو کوریج میں ریکارڈ

رفح میں عرب میڈیا کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیلی فوج نے شہری آبادی پر فضائی حملہ کردیا، بمباری کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔کویتی اسپتال کے نزدیک کیے گئے اسرائیلی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، رفح حملے میں ایک…

برطانیہ میں فلسطینی سفیر کی عالمی برادری سے سیزفائر کی اپیل

برطانیہ میں فلسطینی سفیر حسام سید نے عالمی برادری سے سیزفائر کی اپیل کی ہے۔ مانچسٹر میں منعقدہ فنڈ ریزنگ ڈنر میں فلسطینی سفیر حسام سید سے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن اور سلامتی برقرار رکھنے میں عالمی برادری ناکام رہی ہے۔ فلسطینی…

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سائفر کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔جسٹس میاں گل حسن…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی رہائش گاہ پر کریکر حملہ، سیکیورٹی پر مامور دو اہلکار زخمی

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی رہائش گاہ پرکریکرحملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارمعمولی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا کریکر سابق چیف جسٹس کے گیراج میں…

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اسکے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کا یہ…

ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ سے آر او کا حلف نہیں لیا گیا

پنجاب کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز سے بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسر حلف لے لیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرز کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں…

صدر علوی اور ایرانی ہم منصب رئیسی میں ٹیلیفونک رابطہ، غزہ سمیت اہم امور پر گفتگو

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور ایرانی ہم منصب صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر پاکستانی اور ایرانی صدور نے خطہ بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ پاکستانی اور ایرانی صدور نے دو طرفہ اقتصادی تعاون…

پی ایس ایل 9 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کی تبدیلی کی بازگشت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوچنگ ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد کپتان سرفراز احمد کی تبدیلی کی بھی بازگشت سنائی دینے لگی۔فرنچائز کے مالک ندیم عمر کو سرفراز کی جانب سے فیصلے کا انتظار ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اچھا ہوگا…

برطانیہ کو ایک اور طوفان کا سامنا، تیز ہوائیں چلیں گی، میڈیا رپورٹ

برطانیہ کو ایک اور طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق  طوفان ’پیا‘ کے سبب 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسمس پر سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ جمعرات سے برطانیہ کے نصف…

ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف چل رہا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہواؤں کا رخ ن لیگ کی…

پی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہوگئی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہو گئی۔ ہم اپنے ساتھیوں کے جنازے اٹھاتے رہے ہیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے جلسہ سے خطاب…

برطانیہ میں افراط زر کی شرح 3.9 فیصد تک گر گئی

برطانیہ میں افراط زر کی شرح نومبر سے 3.9 فیصد تک گر گئی۔ لندن سے برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق افراط زر اب دو سال سے زیادہ عرصے میں سب سے کم ہے۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  گراوٹ کا بڑا عنصر پیٹرول اور ڈیزل کی اوسط…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی ابھی بری نہیں ہوئے، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین ابھی بری نہیں ہوئے، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔لاہور میں عطا تارڑ نے ملک احمد خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن…

ویڈیو: سندھ میں 28 سال بعد نایاب پرندے کی آمد

صوبہ سندھ کی لنگھ جھیل میں 28 سال بعد نایاب پرندے اورینٹل ڈارٹر کی آمد ہوئی ہے۔نیزے جیسی چونچ والے یہ پرندے بہترین تیراک اور غوطہ خور ہوتے ہیں، وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق سندھ میں اورینٹل ڈارٹر کو دیکھنے کے آخری شواہد 1995 میں ملے…

’دل کا رشتہ‘ ایپ سے جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا

’’دل کا رشتہ‘‘ ایپ نے ہر مسئلے کا حل نکال لیا، جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا۔حسن اور حسین کے والدین دونوں بھائیوں کی شادی جڑواں بہنوں سے کرنا چاہتے تھے، دل کا رشتہ کے ذریعے یہ ممکن ہوگیا۔حمیرا اور سمیرا کی صورت میں ضیا صاحب…

اسرائیل حماس جنگ: ٹورنٹو میں نفرت انگیز جرائم کی شرح بڑھ گئی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اس سال 338 نفرت انگیز جرائم رپورٹ ہوئے۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق ٹورنٹو میں اس سال کے نفرت انگیز جرائم گذشتہ سال کی نسبت 41 فیصد زیادہ ہیں۔پولیس کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد ٹورنٹو میں کمیونٹیز کے درمیان نفرت…