جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپی یونین میں بڑھتی مائیگریشن کی روک تھام، پارلیمنٹ اور کونسل میں اہم اصولوں پر اتفاق

یورپی یونین میں مائیگریشن کی بڑھتی ہوئی رفتار کو قابو کرنے اور ہجرت کے مسائل پر ایک مشترکہ نظام کیلئے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل آن دی پیکٹ آن مائیگریشن اینڈ اسائلم کے درمیان سیاسی معاہدے میں بڑے اصولوں پر اتفاق ہوگیا۔اس معاہدے کے تحت درج…

نثار کھوڑو نے پی ایس11 لاڑکانہ اور پی ایس 15 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

عام انتخابات 2024 کےلیے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پی ایس11 لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر نثار کھوڑو نے میرو خان پی ایس 15 پر بھی کاغذات…

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں پر آئی جی اسلام آباد سے کل تک مزید رپورٹ طلب

بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد سے کل تک مزید رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس…

پی ایس ایکس: تین دن مسلسل منفی رہنے کے بعد آج کاروبار کا مثبت اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس تین دن منفی رہنے کے بعد آج مثبت ہوا جس میں 245 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 62 ہزار 693 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک…

قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں گزارنے کے بعد بیگناہ قرار دیے جانے والا قیدی: ’یہ میری ثابت قدمی کا…

قتل کے جرم میں 48 سال جیل میں گزارنے کے بعد بیگناہ قرار دیے جانے والا قیدی: ’یہ میری ثابت قدمی کا صلہ ہے‘،تصویر کا ذریعہNEWS9, OKLAHOMA CITY KWTV19 منٹ قبلامریکی ریاست اوکلاہوما کی ایک عدالت نے ایک ایسے شخص کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے بری…

سائفر کیس، اِن کیمرا ٹرائل کیخلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست، وکیل کے دلائل

سائفر کیس میں اِن کیمرا ٹرائل کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ اہلِ خانہ کو پابند بنایا گیا ہے کہ عدالتی کارروائی سے متعلق بات نہیں کر سکتے۔اسلام آباد ہائی…

اسٹیٹ بینک کا اعلانِ تعطیل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم آزادی کے…

افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک عام انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا انتخابی شیڈول جاری…

ایکس کی سروس چند گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)کی سروس بحال ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن دونوں کی سروس آج صبح 11 بجے سے دنیا بھر میں ڈاؤن رہنے کے بعد ایک بار پھر بحال ہوگئی…

انتخابات: پرویز الہٰی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عام انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پرویز الہٰی اور شیخ رشید کی میڈیا نمائندگان سے عدالت میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ میں حلقہ…

عام انتخابات: ن لیگی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کردیے

ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے شروع کر دیے۔ترجمان نے بتایا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی امیدواروں کو گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی باضابطہ اجازت دی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہر…

فردوس عاشق اعوان کہاں سے الیکشن لڑیں گی؟

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سیالکوٹ سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے ہیں اور وہ کل حلقے کے ریٹرننگ افسر کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل ملک بھر میں عام انتخابات کے…

الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے: ن لیگ کامطالبہ

مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔رہ نما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم لیگ ن نے کاغذاتِ…

امریکی ایئرپورٹ پر بچے کے ڈائپر سے گولیاں برآمد

امریکا کے شہر نیویارک میں ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے مسافر کے پاس موجود ڈائپر سے 17 گولیاں برآمد کرلیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر موجود ایکس رے مشین نے سامان کی چیکنگ کے دوران ڈائپر میں چھپائی گئی گولیوں کی الارم کے ذریعے…

مسلسل تین روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 18…

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصّہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے لیے ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع نے بتایا…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں فیصلہ محفوظ

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں کیس کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…

پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟۔ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کارفرما ہوتا ہے۔  پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر جھریاں پڑنے کے عمل کو انگریزی میں ’aquatic…

عالمی تجارت کے لیے ’خطرے کی علامت‘ بننے والے حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں جہازوں کو کیوں…

عالمی تجارت کے لیے ’خطرے کی علامت‘ بننے والے حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں جہازوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحوثی باغی یمن کی ایک بڑی طاقت بن کر سامنے آئے ہیں16 منٹ قبلیمن کے بڑے حصے پر کنٹرول…