جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خرم شہزاد کی انجری کے بعد شاہین آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ

دورہ آسٹریلیا میں فاسٹ بولر خرم شہزاد کی انجری کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کا ورک لوڈ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ خرم کے متبادل کے طور پر دوسرا بولر فی الحال آسٹریلیا نہیں بھیجا جارہا۔فاسٹ بولر خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ…

ساف کلب فٹبال: پاکستانی کلب کی شرکت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اگلے سال شیڈولڈ پہلی ساف کلب فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی کلب کی شرکت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی ایونٹ کےلیے کلب کو نامزد کرنے کی کوششوں پر کلبز کی جانب سے حوصلہ افزا جواب نہیں ملا۔ ہوم اینڈ اوے کی…

میٹا کمپنی فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کی آواز کو دبا رہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی میٹا فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کی آوازیں دبا رہی ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک فیس بک اور انسٹاگرام پر فلسطینیوں کے حق میں…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی کا عثمان خواجہ کیخلاف ایکشن

پرتھ ٹیسٹ کے دوران فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عثمان خواجہ کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں ضوابط کی خلاف ورزی پر چارج کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں فلسطینیوں سے…

اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا، فواد حسن فواد

بلوچ یکجہتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد حکومتی کمیٹی کے سربراہ فواد حسن فواد نے کہا کہ اسلام آباد میں حراست میں لیے گئے تمام عورتوں اور بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے، جن مردوں کی شناخت ہو چکی ہے، اُن کو بھی رہا کر دیا گیا ہے، کچھ مرد ابھی شامل…

بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیے۔عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے پاس کاغذات نامزدگی ان کے وکیل رائے محمد علی لے کر گئے تھے۔رائے محمد علی کا کہنا…

اسرائیل کی حماس کو طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فلسطینی رہنماؤں کی رہائی اور طویل مدتی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمال بنائے گئے 30 سے 40…

غزہ سے نقل مکانی: ’میں نے 10 لاشیں دیکھیں، ایک سر کٹی لاش کے ہاتھوں نے ابھی تک کار سٹیئرنگ تھام رکھا…

غزہ سے نقل مکانی: ’میں نے 10 لاشیں دیکھیں، ایک سر کٹی لاش کے ہاتھوں نے ابھی تک کار سٹیئرنگ تھام رکھا تھا‘،تصویر کا ذریعہJEHAD EL-MASHHRAWI16 منٹ قبلغزہ پر اسرائیلی بمباری کے ہفتوں بعد 16 نومبر کو شمالی غزہ کے جہاد المشراوی اپنے خاندان کو…

بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں۔بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سیکریٹری جنرل اور مراد علی شاہ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کر دیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بدر اور صابر علی بلوچ کو…

سبزیوں کا استعمال بڑھائیں اور وزن گھٹائیں

موسم سرما وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کا پسندیدہ موسم ہوتا ہے کیونکہ اس موسم میں با آسانی اور تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے۔یوں تو سردیوں کے آتے ہی بھوک بھی بڑھ جاتی ہے تاہم اپنی روز مرہ کی غذا میں سبزیوں اور پھلوں کے استعمال کو بڑھا…

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ…

نئے سال میں کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کے بلوں میں اضافی بوجھ بڑھ جائے گا

نئے سال میں کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کے بلوں میں اضافی بوجھ بڑھ جائے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی کیلئے جنوری میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ / سرچارج 7.67 روپے فی یونٹ ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کراچی کیلئے 4 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا…

تحقیقاتی اداروں نے سابق چیف جسٹس کے گھر پر حملے کی ویڈیوز حاصل کر لیں

تحقیقاتی اداروں نے علاقے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملے کی 2 سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لیں۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔دونوں سی سی ٹی وی فوٹیجز رات 8 بج کر 37 منٹ سے…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے فیصلہ…

صاف شفاف انتخابات کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گوہر خان نے صاف شفاف انتخابات اور لیول پلیئنگ فیلڈ کی فراہمی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عام انتخابات شفاف اور لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کیلئے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 184(3)…

دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے مارا گیا، سی ٹی ڈی رپورٹ

تربت میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)…

اسلام آباد میں بچوں، خواتین سمیت لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کیا گیا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اخترمینگل نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے اہل خانہ کا لانگ مارچ گزشتہ رات اسلام آباد پہنچا، جہاں لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کیا گیا۔اپنے بیان میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ لانگ مارچ میں شامل…

ایمباپے کی 25ویں سالگرہ یادگار بن گئی، ٹیم کو جیت دلوائی، چھوٹے بھائی کا ڈیبیو ہوا

فرنچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین نے میٹز کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسٹار فٹبالر کیلیان ایمباپے نے اپنی 25ویں سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے اس میچ میں دو گول اسکور کیے۔ فرینچ لیگ میں کھیلے گئے میچ میں پی ایس جی اور میٹز کے درمیان…

بلوچ مظاہرین پر تشدد، آئی جی اسلام آباد کا بیان سامنے آگیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان  نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر پولیس تشدد کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم نے 6 گھنٹے صبر کیا اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا، پولیس کے خلاف طاقت کا استعمال ہوا تو اپنی حفاظت کیلئے یہ سب…

غلام بلور نے این اے 32 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہیے۔پشاور میں اے این پی کے غلام بلور نے این اے 32 کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔اس…