مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…
پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…
مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…
بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…
معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار
جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ…
پرویز خٹک نے قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے حلقہ 33 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔پرویز خٹک نے نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے ساتھ 2 صوبائی حلقوں پی کے 87 اور 88 سے بھی…
رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلارہی ہیں، وزیر صحت پنجاب
نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلرز میں رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلا رہی ہیں۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی بیوٹی پالرز نے رنگ گورا کرنے کی…
سراج الحق کے این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن آئین کا تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول آنے کے بعد شکوک و شبہات…
ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔ آج کسی بھی جماعت کے پاس عوام کو اپنے کام بتانے کےلیے کچھ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے ان خیالات…
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی صدارت ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین اور صدارتی تمغہ خدمت یافتہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کی جبکہ برطانیہ سے…
پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔حبا فواد نے جہلم میں قومی اسمبلی حلقے این اے61 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے پنجاب اسمبلی…
ڈی ویلیئرز نے آئی پی ایل اسٹارک اور کمنز کو مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اٹھادیا
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے انڈین پریمیئر لیگ میں آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کو سب سے مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اُٹھا دیا۔سابق جنوبی افریقی کپتان نے کہا کہ کیا دونوں کھلاڑی اس معیار کے ہیں؟ کہ اُن کو…
جنوبی کوریا: امتحان 90 سیکنڈ پہلے کیوں ختم کیا؟ طلبہ کا حکومت پر ہزاروں ڈالر کا مقدمہ
جنوبی کوریا میں طلبہ کے ایک گروپ نے حال ہی میں حکومت پر ہزاروں ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ان کے اساتذہ نے انتہائی اہم نوعیت کے امتحانات مقررہ وقت سے 90 سیکنڈ قبل ختم کر دیے۔ بتایا جاتا ہے کہ جنوبی…
قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیو بنانے کے کیس میں تینوں ملزمان بری
8 سال قبل پنجاب کے ضلع قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیوز بنانے والے تینوں ملزمان بری ہو چکے ہیں۔دو سال قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مقدمہ ہائیکورٹ میں آیا تو دو رکنی بینچ نے ملزمان کی عمر قید…
پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا
پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔پی ٹی آئی کا وفد لیول پلیئنگ فیلڈ کے مطالبات لے کر الیکشن کمیشن دفتر پہنچا تھا، جہاں الیکشن کمیشن نے وفد کو یقین دہانی…
جمال خاشقجی: استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کی اہلیہ کو امریکہ میں سیاسی پناہ…
جمال خاشقجی: استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کی اہلیہ کو امریکہ میں سیاسی پناہ مل گئی،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلاستنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ…
ویڈیو, ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایتدورانیہ, 2,33
ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایتاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایت", دورانیہ 2,3302:33،ویڈیو کیپشنترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس…
کینیڈا سے خفا لیکن امریکہ کو یقین دہانیاں، کیا امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا معاملہ انڈیا…
کینیڈا سے خفا لیکن امریکہ کو یقین دہانیاں، کیا امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا معاملہ انڈیا کے لیے مصیبت بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہANIمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی18 منٹ قبلکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن!-->…
چوہدری فیملی کی شوگر ملز کا ذخیرہ اندوزی، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
چوہدری فیملی کی شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس چوری پر آر وائے کے شوگر ملز کے لاہور آفس پر چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور پرویز الہٰی…