جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب، ہیٹ ویوز کو آنے سے پہلے کنٹرول کرسکتے ہیں، ڈاکٹر عادل نجم

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈز (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے صدر ڈاکٹر عادل نجم نے کہا ہے کہ سیلاب اور ہیٹ ویوز کو آنے سے پہلے کنٹرول کرسکتے ہیں۔لاہور میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ڈائریکٹر جنرل حماد نقی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر عادل نجم نے کہا کہ…

تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز بنانے والے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سوچنا چاہیے کہ تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ کیا ہم نے جمہوریت کے راستے پر چلنا ہے یا انتشار کے راستے پر، یہ…

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے یو اے ای اے کو 184 رنز سے ہرادیا

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اے کو 184 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 309 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ صاحبزادہ فرحان اور…

وزیر خزانہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر بین الاقوامی معاشی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کو…

فرینڈلی میچ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا سنگاپور پہنچتے ہی ٹریننگ سیشن

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے سنگاپور پہنچتے ہی پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کل انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں سنگاپور کے مدمقابل آئے گی۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلنے سنگاپور پہنچ گئی، کچھ دیر آرام کرنے کے بعد…

غیرقانونی قرض ایپلیکیشن کے خلاف کارروائی، 43 لون ایپس بلاک کردی گئیں

غیر قانونی قرض ایپلیکیشن کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، وزارت آئی ٹی کی ہدایت پر 43 قرض فراہم کرنے والی ایپلیکشنز کو بلاک کردیا گیا۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)  امین الحق نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن…

سیکریٹری بی آئی ایس پی کا مستحقین کی شکایات کے ازالے کیلئے ای-کچہری کا انعقاد

سیکریٹری بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) عامر علی احمد نے پروگرام سے مستفید ہونے والوں کے ساتھ گفتگو اور ان کی شکایات کو براہِ راست حل کرنے کےلیے آج ای-کچہری کا انعقاد کیا۔ اس کچہری میں ملک بھر سے مستفید ہونے والوں نے شرکت…

وائرل ویڈیو میں ہوائی جہاز میں چندہ مانگتا ہوا یہ شخص کون ہے؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پاکستانی شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مذکورہ شخص کو مدرسے کی تعمیر کے لئے چندہ مانگتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اس ویڈیو میں ایک شخص اپنے ہوائی جہاز کے سفر کے دوران ساتھی مسافروں سے…

توشہ خانہ کیس: عدالت نے پراسیکیوٹر کو دلائل دینے سے روک دیا

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران بار بار بجلی منقطع ہونے کا سلسلہ جاری رہا۔عدالت نے خواجہ حارث کے پراسیکیوٹر پر اعتراض کو منظور کر لیا اور حکم میں کہا کہ پراسیکیوٹر…

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان

سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پرویز خٹک نے کہا کہ سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود…

آئی سی سی کا فنانشل ماڈل منظور، پی سی بی 4 سرفہرست ملکوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ہو گیا ہے، نئے ماڈل میں پی سی بی کو چار سرفہرست ملکوں میں شامل کر لیا گیا۔آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں 10 سے 13 جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے…

کراچی: آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جولائی سے مون سون ہوائیں سندھ کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جن کے تحت کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی…

کئی ماہ تک بحر الکاہل میں پھنسنے والے ملاح اور پالتو کتے نے کیسے گزارا کیا؟

آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بحر الکاہل میں تقریباً تین ماہ تک پھنسے رہنے کے بعد بلآخر ریسکیو کرلیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 51 سالہ ٹم شیڈاک نامی شخص کا تعلق آسٹریلوی شہر سڈنی سے ہے جو اپریل میں اپنے پالتو کتے بیلا کے ہمراہ…

جاپان کو انفرادی قوت کی فراہمی، پاکستان نے سنگ میل عبور کرلیا

جاپان کو افرادی قوت کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ کی کوششوں سے جاپان کے صوبے ہکائیدو کے شہر بیراتوری کے مئیر اور سفیر پاکستان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں…

ووٹرز کا ڈیٹا جاری، ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہوگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا، ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق مرد ووٹرز 6 کروڑ 80 لاکھ 99 ہزار 615 ہیں جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ…

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا اعلامیہ جاری، پارٹی بنانے کی وجہ بھی بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا پارلیمنٹیرینز نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ 10 سال سے حکومت کرنے والی پارٹی صوبے کی سیاست سے ہی آؤٹ ہوگئی ہے۔اس میں کہا گیا کہ خیبر پختونخوا میں نئی سیاسی پارٹی کا قیام عمل…

الیکشن نگراں سیٹ اپ میں ہوں گے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عام انتخابات آئین کی روح کے مطابق نگراں سیٹ اپ میں ہوں گے، موجودہ حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی مدت 44 ماہ اور موجودہ حکومت کی مدت 14 ماہ…

گال ٹیسٹ: دوسرا دن ختم، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 221 رنز، خسارہ ختم کرنے میں 91 رنز باقی

سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان کے آغا سلمان اور سعود شکیل ڈٹ گئے، دونوں بالترتیب 61 اور 69 رنز کے ساتھ تیسرے روز کے کھیل کا آغاز کریں گے۔گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے بیٹرز…

کراچی سٹی کونسل کا پہلا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا

کراچی سٹی کونسل کے پہلے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، نعرے اور ہاتھا پائی ہوئی، اجلاس ایک گھنٹے بھی نہیں چل سکا۔جماعت اسلامی، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے نمائندے آمنے سامنے آگئے، جبکہ امیر…

امریکا: شدید طوفان کی وجہ سے 2600 سے زائد فلائٹس منسوخ

اتوار کو امریکا میں طوفان کی وجہ سے 2600 سے زائد فلائٹس منسوخ جبکہ 8 ہزار کے قریب ملتوی کردی گئیں۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق زیادہ تر فلائٹس شمال مشرقی علاقوں میں منسوخ ہوئیں۔ جبکہ 1320 فلائٹس نیو جرسی کے نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل…