جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین کا کریمیا کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔روس کے مطابق یوکرین کی اسپیشل سروسز کے کریمیا کے پل پر ڈرونز حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔روسی وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ یوکرینی حملے…

نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز جاری

نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء شروع ہو گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق 959 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 61 ارب 26 کروڑ روپے، مقامی…

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

پشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ کو ملاقات کے…

پمز اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے…

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، صدر سپریم کورٹ بار کی درخواست پر کل سماعت ہو گی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی درخواست قابلِ سماعت قرار دے دی۔عدالتِ عظمیٰ کے رجسٹرار نے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔سپریم کورٹ…

پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظربندی کیخلاف درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظر بندی کے خلاف درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الہٰی کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر…

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔وفاقی…

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوئی۔دورانِ سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن، چیئرمین پی ٹی آئی…

ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کی تاریخ کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز 10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔ گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں نے اس سفر کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز…

ٹیسٹ کرکٹ میں شاہین کی 100 وکٹیں مکمل ہونے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 100…

لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی۔ملتان میں شاہ محمود قریشی نے ضلع کچہری میں میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف ایک اہم اسٹیک…

میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا: غلام سرور خان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔یہ بات غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔پولیس…

ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت کا سگریٹ نوشی کو روکنے کیلئے عوام کو دلچسپ مشورہ

ہانگ کانگ کے وزیر صحت کی جانب سے ملک سے سگریٹ نوشی کے خاتمے کے لیے عوام کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت، لو چنگ ماؤ نے کہا ہے کہ لوگوں کو تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، اس کے لیے عوامی مقامات پر جو افراد سگریٹ…

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ

گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔میزبان ٹیم کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا 122 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے 64 اور سدیراسمارا وکرما نے 36 رنز بنائے۔پاکستان…

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔دونوں شہریوں نے سیکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔سعودی وزارتِ…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ کے دوران کوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ دورۂ آئرلینڈ کے لیے راہول ڈریوڈ اور دیگر سپورٹ اسٹاف کو آرام دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ اور دیگر سپورٹ اسٹاف…

وزیر اعظم نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے، قمر زمان کائرہ

وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔جیو پاکستان کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔پیپلز…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

آ ج صبح کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج…

پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے…

ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر جرمانہ کریں، سب ٹھیک ہوجائیں گے، عدالت کی ٹریفک پولیس کو ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے ایک سماعت کے دوران روڈ سیفٹی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں پر 5 ہزار جرمانہ کریں، سب ٹھیک ہوجائیں گے۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے…