جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ: چیئرمین پی ٹی آئی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی…

اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50 ہزار کے ضمانتی…

لاڑکانہ: ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تیاری

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاڑکانہ اور ملحق اضلاع میں ایچ آئی…

پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔اپیل پنجاب حکومت کی جانب سے بذریعہ چیف سیکریٹری دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…

پندرہ ماہ کی حکومتی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے چینی ،آٹا ، بجلی اور گیس کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ناقابل…

برطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے کہا ہے کہ کابینہ میں اگلی ردوبدل پر وہ وزیر دفاع کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بین ویلس آئندہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لیں گے۔بین ویلس تین وزرائے اعظم کے ساتھ بطور ڈیفنس سیکرٹری کام کر چکے ہیں،…

امریکا کے کئی علاقوں میں بدترین گرمی کی پیش گوئی

امریکا کے کئی علاقوں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔فلوریڈا سے لے کر کیلی فورنیا اور واشنگٹن تک، امریکا کی تقریباً ایک تہائی آبادی کو شدید گرمی کی وارننگ جاری ہو چکی ہے۔دنیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ایک کیلی…

گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔سیکریٹری اسمبلی عبدالرزاق کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق اجلاس اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوگا۔ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی آج دن…

انتہائی قدیم سُپر سائز کا بلیک ہول دریافت

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے سُپر سائز کا انتہائی قدیم بلیک ہول دریافت کر لیا۔ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بلیک ہول آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا، یہ بلیک ہول ایک انتہائی عمر رسیدہ کہکشاں میں واقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کہکشاں بِگ…

آسٹریلین ہائی کمشنر پشاور کے چرسی تکے کے دیوانے نکلے

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز (Neil Hawkins) اپنے پشاور کے دورے کے موقع پر مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا، اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے کیوں مشہور ہے۔نیل ہاکنز پاکستانی…

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا

نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج صبح دس بجے طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے…

رانا ثنا کے دعوے پر اعظم خان کے بھانجے کی تردید

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھانجے نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے دعوؤں کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اعظم خان کے بھانجے سعید خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا خاندان کے کسی فرد سے کوئی رابطہ نہیں…

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں آٹھ بسیں چلائی جائیں گی۔ایئرکنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائیں گی، اس روٹ پر بسوں کے 18 اسٹاپ مقرر کیے گئے ہیں۔بس کا کرایہ 30 روپے مقرر کیا…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو ہلکی اور...قصور اور چونیاں…

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر متاثرین کے انخلا کے لیے بہاولنگر، چشتیاں اور…

کراچی، بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں کانسٹیبل کا قتل

کراچی میں لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، مقتول گارڈن ہیڈکوارٹر میں…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورۂ ایران مکمل

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورۂ ایران مکمل ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورۂ ایران میں ایران کی عسکری قیادت سے آرمی چیف کی ملاقاتوں میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی…

بجلی صارفین کیلئے ’پیک آور‘ بڑھا دیے گئے، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے’’پیک آور‘‘ دو گھنٹے بڑھا دیے گئے ہیں۔ حماد اظہر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب ’’پیک آورز‘‘ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ …

گورنر سندھ نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھا دی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھاتے ہوئے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم تھما دیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…

گورنر سندھ نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھا دی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملک کے بوسیدہ نظام میں بارود بچھاتے ہوئے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم تھما دیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…