جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کو تاحال بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک کو تاحال بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔فیصل آباد میں اجتماع سے خطاب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کر کے ایک ایسی جماعت کو مسلط کیا گیا، جس نے ملک کو بحران میں دھکیلا۔انہوں نے…

سینٹرل ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے قازقستان کو ہرادیا

اُزبکستان کے شہر تاشقند میں جاری سینٹرل ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسرے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے مطابق اُزبکستان میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں بھی پاکستان نے شاندار کھیل…

نوواک جوکووچ کو ہراکر اسپین کے الکاریز نے ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان کھلاڑی اسپین کے کارلوس الکاریز نے دفاعی چیمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ کو پانچ سیٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔20 سالہ اسپینش کھلاڑی نے پہلی بار ٹینس کی دُنیا کا…

نوازشریف کو دوبارہ اقتدار ملاتو ملک کا نقشہ بدل دیں گے:وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،ہم نے نوازشریف کی قیادت میں عملی طور پر کام کر کے دکھایا، جو لوگ ملک کیخلاف…

مردم شماری کے نتائج جاری نہ کرنا حکومتی بدنیتی اور کراچی کے وسائل پر ڈاکا ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج جاری نہ کرنا حکومتی بدنیتی اور کراچی کے وسائل پر ڈاکا ڈالنا ہے،حقیقت یہ ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر کراچی کے عوام کے…

گال ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے جلد وکٹیں لینے کے باوجود سری لنکا کا کم بیک، 6 وکٹوں پر 242 رنز

گال ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام تک 6 وکٹ پر 242 رنز بنا لیے۔ دو مرتبہ بارش سے متاثر ہونے کے سبب پہلے روز 65 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل ہوسکا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود ہوم ٹیم…

میسی نے امریکی ایم ایل ایس کلب جوائن کرلیا، 10 نمبر شرٹ الاٹ

ورلڈکپ ونر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے باقاعدہ امریکی ایم ایل ایس کلب انٹرمیامی جوائن کرلیا، نئے کلب نے 10 نمبر کی شرٹ الاٹ کردی۔ میسی کا کہنا ہے وہ امریکا میں کیریئر کے آغاز پر پُرجوش ہیں۔ امریکی لیگ میں انٹرمیامی کو سینٹ لوئس نے 3- 0…

اٹھارویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو دیدیے گئے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تمام نشیب و فراز سے گزر کر کندن بن گئی ہے۔ پاکستان اس دوراہے پر ہے جہاں سے ناکام ریاست کی آوازیں آ رہی ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے…

سندھ: نجی طریقوں سے سود پر قرض دینے والوں کیخلاف قانون نافذ العمل

سندھ میں نجی طریقوں سے سود کے عوض قرض دینے والوں کے خلاف قانون نافذ العمل ہوگیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیوٹ لون بل 2023 اسمبلی سے منظور کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

صوابی میں 18 خاندانوں کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز خطوط موصول

صوابی کے گاؤں ڈاگئی میں 18 خاندانوں کو پیسے منتقل نہ کرنے پر دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے، ان خاندانوں نے دھمکی آمیز خطوط ملنے پر آج جرگہ طلب کیا۔ملزمان نے 18 خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے، بینکوں سے پیسے اور زیورات نکال کر گھروں میں…

پمز اسپتال میں نومولود کو چھوڑ کر فرار ہوتا جوڑا گرفتار

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں قبل از وقت پیدا ہونے والے نومولود کو پیدائش کے بعد چھوڑ کر فرار ہونے والے جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔  اسپتال کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے بچے کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پمز اسپتال عملے نے…

بچی سانپ گھر میں لے آئی، سب کی دوڑیں لگ گئیں، ویڈیو وائرل

سانپ کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں، تاہم بھارت میں ایک چھوٹی بچی بڑے سانپ کو پکڑ کر اپنے گھر میں لے آئی، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک…

عبدالقادر پٹیل کا رواں ماہ 3 بڑے اسپتال سندھ کو واپس کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کراچی کے 3 بڑے اسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کردیا۔کیماڑی میں گرلز کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ جناح اسپتال، این آئی ایچ اور این آئی سی وی ڈی اِسی ماہ…

صوابی: گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار

خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے گاؤں میں گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتار 6 ملزمان سے 30 لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں۔ملزمان نے 18 خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے تھے، جن میں بینکوں سے پیسے…

فیکٹ چیک: آم کے بعد سافٹ ڈرنکس پینا جان لیوا ہوتا ہے، یہ دعویٰ غلط نکلا

سوشل میڈیا پر پھیلا یہ دعویٰ کہ آم کھانے کے بعد سافٹ ڈرنکس کا استعمال جان لیوا ثابت ہوتاہے اور ایسا ایک واقعہ بھارت میں پیش آچکا ہے، غلط ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے غذائی ماہرین سے بات کرکے اپنے ناظرین کو آگاہ کیا ہے کہ یہ دعویٰ غلط ہے۔ غلط…

سائیکل پر 18 ممالک گھومنے والی اہل کراچی کی فین بن گئی

سائیکل پر 18 ممالک کا سفر طے کر کے پاکستان پہنچنے والی میڈیلین ہوف مین کا کراچی سے لاہور تک سائیکل پر سفر جاری ہے۔ کراچی پہنچتے ہی جرمن خاتون کراچی کی فین ہوگئیں، کہتی ہیں کہ یہاں کے لوگوں کو بہت ہی ملنسار پایا۔میڈیلین ہوف مین نے بتایا…

9 مئی واقعات: 8 ہزار سے زائد ملزمان پولیس کو مطلوب ہیں، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات پر 8 ہزار سے زائد ملزمان پولیس کو مطلوب ہیں۔ 8 ہزار 417 ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی۔رپورٹ کے مطابق  214 ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروائی، ایک ہزار 160 ملزمان نے گرفتاری کے بعد…

اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی، اس دوران ملزمان نے خاتون کی…

کراچی کا اصل چہرہ کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کا اصل چہرہ کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم ہے، آج کی تقریب میں ہر نوجوان کے پاس قلم ہے اور یہ نوجوان ملک کے مستقبل ہیں۔انکا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا وعدہ کسی اور کا تھا مگر عمل ہم…