جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ کی رقم رکھی گئی…

بدین: سیڈا کے ایکسیئن کیخلاف پانی چوری کا مقدمہ درج

بدین میں سندھ ایریگیشن اور ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) کے ایکسیئن کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔سیڈا کے ڈائریکٹر نے ہی ایکسیئن اکرم واہ کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ڈائریکٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ ایکسیئن نے پانی کی…

امریکا: الاسکا میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

امریکا کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ…

کوئٹہ میں گرین بس سروس کا کل سے آغاز ہو گا

کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس کا آغاز کل سے ہو گا، بس بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائے گی۔اس حوالے سے محکمۂ ٹرانسپورٹ بلوچستان کا کہنا ہے کہ گرین بس سروس کے بلوچستان یونیورسٹی تا بلیلی 18 اسٹاپ بنائے گئے ہیں۔محکمۂ ٹرانسپورٹ نے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر سعد رفیق نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایئر پورٹس…

دیامر: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے کا حادثہ دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر تھلچی کےمقام پر پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا…

کراچی میں سبزیاں مزید مہنگی

کراچی کے بازاروں میں ملنے والی مہنگی سبزیوں نے شہریوں کی جیب کا وزن مزید ہلکا کر دیا۔شہر میں درجۂ اول کا ٹماٹر 180 سے 200 روپے کلو مل رہا ہے جس کا سرکاری نرخ 133 روپے کلو ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں لال آلو 100 سے 110 روپے کلو مل رہے…

آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں، چیلنج ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔انہوں نے لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…

مریخی تحقیقی گاڑی نے سرخ سیارے پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرلیا!

فلوریڈا: ناسا کی جانب سے مریخ پر پرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے…

دھابیجی: کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی۔واٹر بورڈ کے حکام کے مطابق 72 انچ کی پائپ لائن نمبر 5 صبح 6 بج کر 35 منٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پھٹی۔اس حوالے سے واٹر بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ لائن پھٹنے سے…

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں کر لی گئی ہیں اور 15 افراد کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔اس حوالے سے کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ غلافِ کعبہ پر لکھی قرآنی…

شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے فوج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے

برطانیہ کے شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے مسلح افواج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ولی عہد کے فوج میں شامل ہونے کی صدیوں سے روایت ہے۔برطانیہ کے شہزادہ جارج اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے،…

پنجاب: چھت گرنے، شادی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے 2 مختلف شہروں میں چھت گرنے سے اور شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پہلا واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں جڑانوالہ روڈ پر فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق…

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے ہی سیشن میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی سری لنکن بیٹرز کو پریشان کرنے لگے اور انہوں نے جلد ابتدائی 2 وکٹس حاصل کرلیں۔پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6…

ایک اور بھارتی بیٹر کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری

ڈومنیکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی، جس کے دوران ایک اور بھارتی بیٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز اسکور کرنے کے بعد دوسری اننگز میں صرف 130رنز پر…

ایک اور بھارتی بیٹر کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری

ڈومنیکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی، جس کے دوران ایک اور بھارتی بیٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز اسکور کرنے کے بعد دوسری اننگز میں صرف 130رنز پر…

شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل

شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔سری لنکا کے نشان مدوشکا شاہین آفریدی کے 100 ویں شکار بنے جن کو فاسٹ بولر نے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔شاہین…

اسلام آباد: ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے 3 روز کی کوششوں کے بعد مارگلہ ہلز ٹریل تھری زیادتی کیس کے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی۔وفاقی پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس نے ملزم کو رات گئے…

گوجرانوالہ، فیصل آباد میں تیز بارش، پانی گھروں میں داخل، گاڑیاں چلنا مشکل

گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور، چونیاں سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش ہوئی ہے۔گوجرانوالہ میں چند گھنٹوں کے دوران 138 ملی میٹر تک بارش سے سڑکیں اور انڈرپاسز تالاب بن گئے، گاڑیوں کا چلنا مشکل ہو گیا۔ قصور اورچونیاں میں…

کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی ٹینس کھلاڑی کو کیوں گلے لگایا؟

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے اونس جیبیور سے گفتگو کی اور انہیں گلے بھی لگایا۔اس حوالے سے…