جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں کر لی گئی ہیں اور 15 افراد کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔اس حوالے سے کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ غلافِ کعبہ پر لکھی قرآنی…

شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے فوج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے

برطانیہ کے شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے مسلح افواج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ولی عہد کے فوج میں شامل ہونے کی صدیوں سے روایت ہے۔برطانیہ کے شہزادہ جارج اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے،…

پنجاب: چھت گرنے، شادی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے 2 مختلف شہروں میں چھت گرنے سے اور شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پہلا واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں جڑانوالہ روڈ پر فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق…

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے ہی سیشن میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی سری لنکن بیٹرز کو پریشان کرنے لگے اور انہوں نے جلد ابتدائی 2 وکٹس حاصل کرلیں۔پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 6…

ایک اور بھارتی بیٹر کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری

ڈومنیکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی، جس کے دوران ایک اور بھارتی بیٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز اسکور کرنے کے بعد دوسری اننگز میں صرف 130رنز پر…

ایک اور بھارتی بیٹر کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری

ڈومنیکا ٹیسٹ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 141 رنز سے شکست دے دی، جس کے دوران ایک اور بھارتی بیٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز اسکور کرنے کے بعد دوسری اننگز میں صرف 130رنز پر…

شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل

شاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔سری لنکا کے نشان مدوشکا شاہین آفریدی کے 100 ویں شکار بنے جن کو فاسٹ بولر نے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔شاہین…

اسلام آباد: ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے 3 روز کی کوششوں کے بعد مارگلہ ہلز ٹریل تھری زیادتی کیس کے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی۔وفاقی پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس نے ملزم کو رات گئے…

گوجرانوالہ، فیصل آباد میں تیز بارش، پانی گھروں میں داخل، گاڑیاں چلنا مشکل

گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور، چونیاں سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش ہوئی ہے۔گوجرانوالہ میں چند گھنٹوں کے دوران 138 ملی میٹر تک بارش سے سڑکیں اور انڈرپاسز تالاب بن گئے، گاڑیوں کا چلنا مشکل ہو گیا۔ قصور اورچونیاں میں…

کیٹ مڈلٹن نے تیونس کی ٹینس کھلاڑی کو کیوں گلے لگایا؟

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں تیونس کی اونس جیبیور کو شکست ہوئی تو برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن انہیں تسلی دینے پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے اونس جیبیور سے گفتگو کی اور انہیں گلے بھی لگایا۔اس حوالے سے…

سیف سٹی منصوبہ: لاہور اور دیگر شہروں میں نصب آدھے کیمرے خراب

لاہور اور دیگر بڑے شہروں کو محفوظ بنانے کے لیے لگائے گئے سیف سٹی اتھارٹی کے آدھے کیمرے خراب ہو گئے۔ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ متعلقہ کمپنی کی مشینیں اور انجینئر لاہور پہنچ چکے ہیں۔ لاہور کو محفوظ بنانے کے لیے نصب تقریباً نصف…

ملتان: تصویر بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گر گئی

ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں تصویر بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 12 سال کی لڑکی اپنی سیلفی بنانے کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث دریا میں گر گئی۔لڑکی کو تلاش کرنے کے لیے ریسکیو ادارے کی جانب سے تیراک طلب کیے…

شہبازشریف اور آصف زرداری کی اہم بیٹھک، نگراں وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ہونے والی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج گال میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹرز نے میچ سے پہلے بھرپور پریکٹس کی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے آج ٹیسٹ کے پہلے دن شائقین کا داخلہ مفت کردیا ہے۔قبل ازیں کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ابھی فائنل…

ملک میں غربت بڑھنا سیاسی مسئلہ ہے، معاشی ماہرین

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے جو ایک سیاسی مسئلہ ہے۔کراچی میں مذاکرے سے معاشی و مالیاتی ماہرین قیصر بنگالی اور شبر زیدی نے خطاب کیا۔اس موقع پر  شبر زیدی نے کہا کہ مہنگائی 30 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے، ریاست کے…

گوجرانوالہ کو موٹروے سے جوڑنے کے منصوبے پر کام شروع

گوجرانوالہ کو موٹروے سے جوڑنے کے لیے 11 ارب کے لنک روڈ منصوبے پر کام شروع ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف گوجرانوالہ کو موٹر وے سے جوڑنے کے منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔ منصوبے کے تحت موڑ ایمن آباد کے قریب سے 15 اعشاریہ 2 کلومیٹر موٹروے لنک…

اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، پچاس فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دی جائیں گی۔لیاقت بلوچ نے منصورہ میں یوتھ کنونشن سے خطاب…

یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی میٹرو ٹرین میں سفر

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میٹرو ٹرین میں سفر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔امارات کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شیخ محمد کی ویڈیو شیئر کی۔آج شیخ محمد اپنی 74ویں سالگرہ منارہے ہیں، انہوں نے اس ہفتے یو…

مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔اپنے بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کمزور ملک کو قلیل عرصے میں مضبوط بنیادوں پر استوار…