جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی سرزمین دہشت گردوں کو دینے پر افغانستان پر برس پڑے،افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا اور نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کر رہا ھے. 50/60…

وفاقی شرعی عدالت کے  فیصلے  کے باوجود سود کا خاتمہ نہیں ہوسکا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم ا لرحمن کا کہنا ہے کہ  75سال سے زائدہوگئے لیکن اسلامی نظام زندگی کے مطابق زندگی کی پیش رفت نہیں ہوسکی،اسلام معاش کے حوالے سے پورا نظام بتاتا ہے۔ کراچی…

سودی نظام کیخلاف تمام مکاتب فکر تحریک چلائیں، جماعت اسلامی کے حرمت سود سیمینار سے مفتی منیب کا خطاب

کراچی: مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور سودی نظام کے خلاف تمام مکاتب فکر کو متحد ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت حرمت سود سیمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مفتی…

شہبازشریف اور آصف زرداری کی اہم بیٹھک، نگران وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ہونے والی…

ومبلڈن ویمن ٹائٹل اَن سیڈڈ مارکیٹا وونڈروسوا نے جیت لیا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا ویمن ٹائٹل ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار اَن سیڈڈ کھلاڑی چیک ری پبلک کی مارکیٹا وونڈروسووا نے جیت لیا، فائنل میں اُنہوں نے تیونس کی اونس جیبیور کو مات دے دی، جیبیور مسلسل دوسرے برس فائنل نہ جیت سکیں۔لندن میں جاری…

فٹبال کی ترقی کیلئے مقابلوں میں تسلسل ضروری ہے، ذولفیا نذیر

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ذولفیا نذیر کا کہنا ہے کہ فٹبال کی ترقی کےلیے ضروری ہے کہ مقابلوں کے انعقاد اور فیڈریشن کے معاملات میں تسلسل رہے، اگر فٹبال میں تعطل آیا تو ترقی کا سفر پھر رک جائے گا۔ذولفیا نذیر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم…

بجلی کے نرخ میں بدقسمتی سے اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں بدقسمتی سے اضافہ کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور میں چیمبر آف کامرس کے ارکان سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بجلی مہنگی کرنا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط ہونے کے ساتھ گردشی قرضوں کی وجہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

سابق صدر اور حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کےلیے پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق آصف علی زرداری ملاقات کےلیے وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور کی رہائش گاہ پہنچے…

سیاح آنجہانی مصنفہ اگاتھا کرسٹی کے گھر میں پھنس گئے

جمعہ کو برطانیہ کے دیہی علاقے میں واقع معروف مصنفہ اگاتھا کرسٹی کے گھر جانے والے 100 سیاح کئی گھنٹوں تک محصور ہوگئے۔آنجہانی اگاتھا کرسٹی پراسرار ناول لکھنے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی تھیں، اب ان کا گھر سیاحوں کیلئے ایک عجائب…

سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت، چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہ جہاں کراچی پہنچ چکی…

بھارت میں سیلابی پانی میں پھنسے 1 کروڑ کے بیل کو بچا لیا گیا

بھارتی شہر نوائیڈا میں سیلابی پانی میں پھنسے 1 کروڑ مالیت کے بیل کو ریسکیو کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں حالیہ بارشوں سے گزشتہ دنوں کے دوران دریائے جمنا بھرنے کے بعد اس کا پانی نوائیڈا شہر میں بھی داخل ہوگیا تھا جس سے کئی…

وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں اور حکومت کی مدت مکمل ہونے تک رہیں گے۔اس حوالے سے استحکام…

ہمیں جدید دور کی کرکٹ کھیلنی ہے، ندا ڈار

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں جدید دور کی کرکٹ کھیلنی ہے اور اس کی تیاری کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ اِسکل کیمپ میں فٹنس اور شاٹس کی ورائٹی پر کام ہو رہا ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ…

پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تاریخ ساز پروگرام کا انعقاد

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘ کے حوالے سے پرتگال کے شہر لزبن میں ایک تاریخ ساز پروگرام منعقد کیا۔اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے…

پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تاریخ ساز پروگرام کا انعقاد

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘ کے حوالے سے پرتگال کے شہر لزبن میں ایک تاریخ ساز پروگرام منعقد کیا۔اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے…

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے، اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔ ’سی لینڈ‘ نامی یہ خودساختہ ملک انتہائی وسیع و عریض سمندر کے عین درمیان واقع ہے۔خیال رہے کہ یہ ملک شمالی سمندر میں دوسری جنگ عظیم کے ایک پرانے پلیٹ فارم پر…

ایشین ایتھلیٹکس: 200 میٹر ریس، شجر عباس 0.05 سیکنڈز کے فرق سے فائنل سے محروم

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس 200 میٹرز ریس کے فائنل تک رسائی سے محروم ہوگئے۔ شجر عباس نے 200 میٹرز ریس کی سیمی فائنل دوڑ 21.04 سیکنڈز میں مکمل کی۔ پاکستانی ایتھلیٹ 0.05 سیکنڈز کے فرق سے فائنل میں نہ آسکے۔فائنل کےلیے…

کترینہ کیف سالگرہ منانے وکی کے ساتھ بیرون ملک روانہ

کل کترینہ کیف کی سالگرہ ہے جسے منانے کیلئے وہ خاوند وکی کوشل کے ساتھ بیرون ملک چلی گئی ہیں۔دونوں کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، فوٹوگرافرز نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں وکی اور کترینہ ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ…

قدرتی آفات سے نمٹنے کا چیلنج، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پلان بتادیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے سلسلے میں پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو پلان بتادیا۔اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔پاکستان کی ریٹنگ میں…