جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3 کروڑ کے الاؤنسز کی منظوری، ذرائع سینیٹ سیکریٹریٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ فنانس کمیٹی نے سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب تین کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ ملازمین کو 5 اعزازیوں کے ساتھ تین بجٹ الاؤنس بھی ملیں گے۔سینیٹ ملازمین کو اعزازیوں…

اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرلیا

اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرلیا۔مراکش کی شاہی کابینہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ محمد ششم کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی طرف سے خط موصول ہوا جس میں انہوں نے اسرائیل کے فیصلے کے متعلق بتایا۔خط…

وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹر اور نگراں مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سابق کپتان انضمام الحق، محمد حفیظ، سلمان بٹ سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ نگراں وزیراطلاعات عامر میر…

ہارٹ فیل ہونے سے قبل متعدد مرتبہ اشارے بھیجتا ہے، ماہرین

بھارت کے ایک سینئر ماہر امراض دل ڈاکٹر نکول سنہا کا کہنا ہے کہ آپ کا ہارٹ فیل ہونے سے قبل دل متعدد مرتبہ آپ کو اشارے بھیجتا ہے جسے نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہارٹ اٹیک سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

ہارٹ فیل ہونے سے قبل متعدد مرتبہ اشارے بھیجتا ہے، ماہرین

بھارت کے ایک سینئر ماہر امراض دل ڈاکٹر نکول سنہا کا کہنا ہے کہ آپ کا ہارٹ فیل ہونے سے قبل دل متعدد مرتبہ آپ کو اشارے بھیجتا ہے جسے نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہارٹ اٹیک سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…

مالی سال کے پہلے 15 دنوں میں 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 15 دنوں میں ہی 959 ارب روپے کے حکومتی ترقیاتی پروگرام میں سے 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے۔ ارکان اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 61 ارب 26 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ جس میں سے 20 ارب 26 کروڑ روپے گذشتہ سال…

الیکشن کمیشن نے ن لیگ انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات شائع کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات شائع کردیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہوں گے، مریم نواز سینئر نائب صدر اور احسن اقبال سیکرٹری جنرل ہوں گے۔ای سی پی…

آصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں، پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زردای سے کئی سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضیٰ نے …

شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کےلیے مشاورت شروع کردی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت شروع کردی، یہ عمل جلد اور آسانی سے مکمل ہوجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ…

ذہنی صحت سے متعلق آگاہی، جنگ گروپ اور برٹش ایشین ٹرسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان میں ذہنی صحت سے متعلق آگاہی کےلیے میرخلیل الرحمان فاؤنڈیشن اور برٹش ایشین ٹرسٹ کے مابین ’مہم مل کر‘ کے عنوان سے کوششیں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے جنگ گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہ رخ حسن اور برٹش ایشین ٹرسٹ کی ڈائریکٹر کمیلہ ماروی…

لندن کے انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد بنے گی, ارب پتی مسلمان نے اجازت حاصل کرلی

سینٹرل لندن کے مشہور انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں اب مسجد تعمیر کی جائے گی، برطانوی ارب پتی مسلمان آصف عزیز نے اجازت نامہ حاصل کرلیا۔آصف عزیز لندن میں تین منزلہ مسجد تعمیر کریں گے جس میں اسلامک سینٹر بھی شامل ہو گا، مسجد میں تقریباً 400 نمازی…

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تنازعہ کا شکار جماعت نے “بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کو خطرے میں…

جوانوں کوخطرات سے نمٹنے کیلیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مادر وطن کے دفاع پر جانیں نثارکرنے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی پہلوؤ ں پر…

معیشت بحالی کیلئے اقدامات میں معاونت دی جائے گی،کورکمانڈرکانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ بند حکمت عملی کے اقدامات کی مکمل حمایت…

سیلاب، ہیٹ ویوز کو آنے سے پہلے کنٹرول کرسکتے ہیں، ڈاکٹر عادل نجم

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈز (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے صدر ڈاکٹر عادل نجم نے کہا ہے کہ سیلاب اور ہیٹ ویوز کو آنے سے پہلے کنٹرول کرسکتے ہیں۔لاہور میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ڈائریکٹر جنرل حماد نقی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر عادل نجم نے کہا کہ…

تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز بنانے والے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سوچنا چاہیے کہ تحریک انصاف نے تین چار بار الیکشن کے مواقع کیوں ضائع کیے؟ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ کیا ہم نے جمہوریت کے راستے پر چلنا ہے یا انتشار کے راستے پر، یہ…

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے یو اے ای اے کو 184 رنز سے ہرادیا

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اے کو 184 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 309 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ صاحبزادہ فرحان اور…

وزیر خزانہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس موقع پر بین الاقوامی معاشی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کو…

فرینڈلی میچ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا سنگاپور پہنچتے ہی ٹریننگ سیشن

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے سنگاپور پہنچتے ہی پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کل انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں سنگاپور کے مدمقابل آئے گی۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلنے سنگاپور پہنچ گئی، کچھ دیر آرام کرنے کے بعد…