جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی ولی عہد نے خود گاڑی چلا کر ترک صدر کو رہائش گاہ چھوڑا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش…

کراچی: چینی ہول سیلز ریٹ میں 140 روپے کلو ہو گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 140 روپے فی کلو ہو گیا۔کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب شہرِ قائد میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک…

محمد رضوان ’سیفی بھیا‘ کے کیریئر سے خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کیریئر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان نے سرفراز احمد کے لیے لکھا کہ سیفی بھیا ٹیسٹ کرکٹ میں بطور وکٹ کیپر 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر…

19جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، شاہد مجید ایڈوکیٹ

یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 19 جولائی ’یوم الحاق پاکستان‘ کا دن ہے، کشمیری عوام آج بھی 75سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اس لئے 19…

پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والی سڑک متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں پلاسٹک سے بننے والے روڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لیے پلان طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107…

کراچی: چھالیہ اسمگلنگ کے مرکزی کردار عمران نورانی کا نام امیگریشن لسٹ میں شامل

کراچی کے کسٹمز میگا اسکینڈل میں بلوچستان سے کراچی تک چھالیہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے والے عمران نورانی کا نام بھی امیگریشن کی پرسنل نیم آئیڈینٹی فکیشن لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔عمران نورانی کے ساتھ ایف آئی اے کے مقدمے میں نامزد 5 دیگر…

دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک…

عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے: تفصیلی تحریری فیصلہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔سول جج قدرت اللّٰہ نے 9 صفحات پر مشتمل…

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہی کھیلتے رہیں گے؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور سعودی کلب النصر کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میرے سعودی عرب آنے سے دیگر عالمی کھلاڑی بھی یہاں آنے کے بارے میں سوچیں گے۔ایک میچ کے بعد غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں نے…

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد 3 گنا کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے دی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد…

مظفر گڑھ: 3 بہنوں کی لاشیں برآمد،گلا کاٹ کر قتل کیا گیا

مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کی لاشیں ملی ہیں، تینوں بچیاں گزشتہ رات لا پتہ ہوئی تھیں۔فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق تینوں بہنوں کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا…

سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔سعود شکیل کیریئر کی ابتدائی 11 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ سعود شکیل نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 141 واں رن لے…

حیدرآباد میں پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کرائے جائیں۔پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران خرم سومرو اور کلیم اللّٰہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ…

جولائی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتیں تبدیل

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی0.07 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.64 ڈالر…

6 غذائی اجزاء جو بینائی کو بہتر بنائیں

آنکھیں کسی بھی انسان کی شخصیت کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں اس لئے ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیئے۔اگر بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ یا پھر کم عمری میں ہی بینائی کمزور ہونا شروع ہوجائے تو دیکھنے والے…

اماراتی وزیراعظم سے لِفٹ میں بھارتی فیملی کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو دبئی کی ایک لفٹ میں دیکھ کر بھارتی فیملی کے تمام فرد حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انس رحمٰن جنید اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیوں پر دبئی میں تھے کہ اسی دوران ان کی لفٹ میں متحدہ…

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار ہو گیا، جس کی میزبانی ریاست وکٹوریہ کے پاس تھی۔وکٹوریہ نے بڑھتے اخراجات کی وجہ سے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کر دیا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاست وکٹوریہ کے وزیرِ اعظم…

انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 74 پیسے منہگا ہونے کے بعد 281 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔آ ج صبح کاروباری…

فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وقافی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو…

واروکشائر کاؤنٹی، میر حمزہ آل راونڈر حسن علی کے متبادل ہونگے

پاکستان کے لئے 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے تیز بولر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ پہنچ گئے، جہاں وہ پہلا میچ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ پر لنکا شائر کے خلاف کھیلیں گے۔ 95 فرسٹ کلاس میچوں میں 22.40 کی اوسط سے 379…