جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مانچسٹر ٹیسٹ: آسٹریلیا کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 162 رنز درکار

مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم 592 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 113 رنز بنالئے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 162 رنز درکار ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے قومی سلامتی کو داؤ پر لگادیا، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کے لیے قومی سلامتی اور تعلقات کو داؤ پر لگادیا، ان کے خلاف خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے روز…

عدالت کا پی سی بی بورڈ آف گورنرز 15 دن میں نوٹیفائی کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بورڈ آف گورنرز 15 دن کے اندر نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں بورڈ آف گورنرز نوٹیفائی کرنے کے بعد 7 دن کے اندر چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دیا…

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن…

کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل، کہاں کتنی بارش ہوئی؟

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں41 اعشاریہ 6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔میئر نے کہا کہ ناگن چورنگی، کے ڈی اے چورنگی کلیئر…

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاﺅس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ پولیس تفتیش…

اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟

اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟ ،تصویر کا ذریعہAlef،تصویر کا کیپشناب تک ایلف کی فلائنگ کار ’ماڈل اے‘ کی عوامی سطح پر آزمائش نہیں کی گئیمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈریئن برنہارڈعہدہ, بی بی سی فیوچر53 منٹ قبلاڑان

امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش

امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش،تصویر کا ذریعہAFP35 منٹ قبلامریکہ میں لاٹری حکام نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی رات پاور بال جیک پاٹ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر جیتنے والا لاٹری ٹکٹ فروخت کر دیا گیا ہے…

آذربائیجان: ’آگ کی سرزمین‘ کہلایا جانے والا ملک جہاں آج بھی قدیم آتش گاہیں جل رہی ہیں

آذربائیجان: ’آگ کی سرزمین‘ کہلایا جانے والا ملک جہاں آج بھی قدیم آتش گاہیں جل رہی ہیں،تصویر کا ذریعہAngelo Zinnaمضمون کی تفصیلمصنف, اینجلو زیناعہدہ, بی بی سی ٹراول52 منٹ قبلتقریباً صبح چار بجے آذربائیجان کے شمالی علاقے میں خنالق کے دور

اراضی پر قبضہ کا الزام، شہر یار آفریدی سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بہاولپور سے پولیس کے مطابق مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان چنڑ سمیت 11 افراد بھی نامزد ہیں۔ پولیس کا…

عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں…

حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی (کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 10 اپریل…

لبنان: ٹی وی پروگرام میں سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان ہاتھا پائی

لبنان میں گزشتہ شب ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ایک سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان لفظی گولہ باری کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔صحافی ابو فضل نے اپنے پروگرام 'سرالوقت' میں سابق وزیر ویام وہاب کو مدعو کیا تھا۔دونوں شخصیات لبنانی شہریوں پر امریکی…

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

ایشین کرکٹ ایوسی ایشن مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلادیش اے کو سیمی فائنل میں 51 رنز سے شکست دے دی۔ایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے، جن کے درمیان اتوار 23 جولائی…

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط تحریر کیا ہے۔ کراچی سے جاری خط کے متن کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لئے خواتین ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خرم…

ترک صدر اردوان نے فلسطینی ہم منصب اور اسرائیلی وزیراعظم کو مدعو کرلیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگلے ہفتے انقرہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو علیحدہ علیحدہ مدعو کیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا یہ پہلا دورہ ترکیہ ہوگا، ان سے قبل سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے 2008 میں…

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم: ’میں خوش ہوں کہ میری بیٹی کی آواز سنی گئی‘

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم: ’میں خوش ہوں کہ میری بیٹی کی آواز سنی گئی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میڈیلِن ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلامریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جیوری نے میکڈونلڈ کو ’چکن

کوریا کا ’غیرفوجی علاقہ‘: عارضی سرحد جسے 70 برس میں مٹھی بھر افراد نے ہی جیتے جی عبور کر پائے

دو ممالک کے درمیان وہ ’غیرفوجی علاقہ‘ جسے دنیا کا ’خطرناک ترین علاقہ‘ قرار دیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیہ دو ملکوں کے درمیان ایک ایسی عارضی سرحد کی کہانی ہے جسے گذشتہ سات دہائیوں میں صرف مٹھی بھر افراد نے ہی جیتے جی…

والدہ کی لاش کو کچرے کے پہاڑ سے نکالنے کی جدوجہد: ’پہلے بتایا گیا کہ والدہ کو لینڈ فِل سے نکالنا…

والدہ کی لاش کو کچرے کے پہاڑ سے نکالنے کی جدوجہد: ’پہلے بتایا گیا کہ والدہ کو لینڈ فِل سے نکالنا ناممکن ہے‘،تصویر کا ذریعہBRANDI MORIN،تصویر کا کیپشنکیمبریا ہیرس اپنی مقتول ماں کی لاش کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی ہیں10 منٹ قبلسات ماہ تک اپنی…