جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوشت خوری طاقت کی ضامن یا کمزور سماج کی علامت: نئی سائنسی تحقیق ہمیں اس متعلق کیا بتاتی ہے؟

گوشت خوری طاقت کی ضامن یا کمزور سماج کی علامت: نئی سائنسی تحقیق ہمیں اس متعلق کیا بتاتی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, پالاب گوشعہدہ, بی بی سی نیوز8 منٹ قبلعام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے کہ جہاں ایک طرف گوشت سے پروٹین ملتی ہے اور اس کے کئی دیگر

لاہور: DIG شارق جمال کی گھر سے لاش برآمد

لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعہ کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔بشکریہ جنگbody…

اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے…

اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈین پی ایم اور یو اے ای کے صدرمضمون کی تفصیلمصنف, دیپک منڈلعہدہ, بی بی سی ہندی23 منٹ

عالمی ریکارڈ بنانے کے بخار میں مبتلا ملک جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

عالمی ریکارڈ بنانے کے بخار میں مبتلا ملک جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے،تصویر کا ذریعہJOYCE IJEOMAمضمون کی تفصیلمصنف, اندوکا اورجنوموعہدہ, بی بی سی نیوز ابوجا23 منٹ قبلجب تک آپ یہ مضمون پڑھ کر فارغ ہو ممکن ہے کہ افریقہ

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان 2017 میں پہلی بار پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا معاہدہ ہوا تھا لیکن…

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہمضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خان عہدہ, صحافی، تجزیہ کار2 گھنٹے قبلپندرہ نومبر 1884 کو برلن میں جرمن چانسلر بسمارک کی سرکاری رہائش گاہ کے ہال میں انگریزی حرف یو کی شکل کی میز کے ارد

اس بات کا تعین کیسے کیا گیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا

اس بات کا تعین کیسے کیا گیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ کاکرافٹ اور سارہ سمنزعہدہ, دی کنورسیشن2 گھنٹے قبلوقت کی پیمائش کے ساتھ انسانیت کا رشتہ پہلے تحریری لفظ کے سامنے آنے سے بھی پہلے شروع

کیا ترکی کی ابتر ہوتی معاشی صورتحال صدر اردوغان کو مغرب کی جانب دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے؟

کیا ترکی کی ابتر ہوتی معاشی صورتحال صدر اردوغان کو مغرب کی جانب دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وکٹوریا کریگعہدہ, بی بی سی، انقرہ 18 منٹ قبلصدر اردوغان نے اپنے نیٹو اتحادیوں کو اُس وقت حیران کر دیا جب

شفاف جھیلیں، صحرا، برف پوش پہاڑ اور آبشاریں: دنیا کے پانچ خوبصورت ہائیکنگ ٹریکس کہاں واقع ہیں؟

شفاف جھیلیں، صحرا، برف پوش پہاڑ اور آبشاریں: دنیا کے پانچ خوبصورت ہائیکنگ ٹریکس کہاں واقع ہیں؟2 گھنٹے قبلچینی فلسفی لاؤ زو کہتے ہیں کہ ہر سفر کا آغاز ایک چھوٹے سے قدم سے ہوتا ہے۔ لیکن کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جن میں آپ کو زیادہ قدم چلنا پڑتا…

آسٹریلوی ملاح جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے

آسٹریلوی ملاح جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے ،تصویر کا ذریعہ9 NEWSمضمون کی تفصیلمصنف, جاروسلاو لیکیو عہدہ, بی بی سی نیوز 18 منٹ قبلایک ڈاکٹر کے مطابق بحر الکاہل میں دو ماہ تک کچی مچھلی کھا کر اور

وہ چھوٹی سی غلطی جو امریکی فوج کی حساس معلومات روس کے اتحادی ملک کو دیتی رہی

وہ چھوٹی سی غلطی جو امریکی فوج کی حساس معلومات روس کے اتحادی ملک کو دیتی رہی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبسمینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن2 گھنٹے قبلایک چھوٹی سی ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے امریکی فوج کی لاکھوں ای

نیلسن منڈیلا کی ایک انڈین نژاد خاتون سے محبت میں دل ٹوٹنے کی کہانی

نیلسن منڈیلا کی ایک انڈین نژاد خاتون سے محبت میں دل ٹوٹنے کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار، نئی دہلی31 منٹ قبلنیلسن منڈیلا نے ایک بار مذاق میں کہا تھا کہ ’اگر خواتین مجھے دیکھتی ہیں اور مجھ میں دلچسپی لیتی ہیں

نیو یارک کی تاریخی ’ریڈیو گلی‘ جسے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر کے لیے ختم کر دیا گیا

نیو یارک کی تاریخی ’ریڈیو گلی‘ جسے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر کے لیے ختم کر دیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینجل برمودِزعہدہ, بی بی سی نیوز37 منٹ قبلامریکی شہر نیو یارک میں اس جگہ کو ’سب سے قدیم، سب سے اہم اور

منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کرخاتون کی ناک کاٹ دی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کر اپنی  کی ناک کاٹ دی، واقعے میں ملوث خاتون کے شوہر اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے بھائیوں لقمان اور خمیسہ کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزم…

یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب

بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان نے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا۔یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان کا کہنا تھا کہ ان کے والد جدوجہد کی ایک علامت ہیں۔ رضیہ سلطان نے کہا کہ یاسین ملک نے کشمیر کی…

پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ آزاد میڈیا، آزادی اظہار رائے، اجتماع کی آزادی ہونی چاہیے، یہی تمام اصول جمہوری…

برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہ

مسلم مخالف جذبات اور واقعات کی نگرانی کرنے والے گروپ کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں ایک دھائی میں دو گنا سے بھی زائد اضافہ ہوا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں مسلمانوں کے پڑوسیوں کے…

میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پُل کی تعمیر کا افتتاح کردیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کاز وے پر پُل کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران کورنگی کاز وے زیرِ آب آجاتا تھا اور ملیر ندی میں طغیانی سے یہ اہم سڑک اکثر…

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کی تحقیقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی 25 جولائی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر موصول کرا دیا۔ ایف آئی اے کے اہلکار نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ زمان پارک…

ببی سٹاک ہوم: تارکین وطن کو ہوٹل نما بحری جہاز میں ٹھہرانے کا نیا برطانوی منصوبہ کیا ہے؟

ببی سٹاک ہوم: تارکین وطن کو ہوٹل نما بحری جہاز میں ٹھہرانے کا نیا برطانوی منصوبہ کیا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنببی سٹاک ہوممضمون کی تفصیلمصنف, ڈینی جانسنعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے جنوب مغرب میں واقع پورٹ