جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’میکڈونلڈ کے مرد مینیجر یہ شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے‘

’میکڈونلڈ کے مرد مینیجر یہ شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے‘ مضمون کی تفصیلمصنف, نور ننجی، زوئی کانوے اور ایلی لیتھعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ کے آؤٹ لیٹس پر 100 سے زیادہ موجودہ اور

آسٹریلیا کے ساحل سے ملنے والی پراسرار چیز کیا انڈیا کے ’چندریان تھری‘ کا ٹکڑا ہے؟

آسٹریلیا کے ساحل سے ملنے والی پراسرار چیز کیا انڈیا کے ’چندریان تھری‘ کا ٹکڑا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ پراسرار چیز گذشتہ دنوں آسٹریلیا کے ساحل پر ملی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گیتا پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دہلیایک گھنٹہ

امریکی فوجی شمالی کوریا کی تحویل میں: ’وہ زور سے ہنسا اور شمالی کوریا کی طرف بھاگنے لگا‘

امریکی فوجی شمالی کوریا کی تحویل میں: ’وہ زور سے ہنسا اور شمالی کوریا کی طرف بھاگنے لگا‘،تصویر کا ذریعہAFP2 گھنٹے قبلجنوبی کوریا کی سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود امریکی فوج کا ایک سپاہی شمالی کوریا داخل ہو گیا ہے، جسے اطلاعات…

’جب میرے ابا نے ہٹلر کو قتل کرنے کی کوشش کی‘

’جب میرے ابا نے ہٹلر کو قتل کرنے کی کوشش کی‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایلکس لاسٹعہدہ, بی بی سی6 منٹ قبل20 جولائی 1944 کو 36 سالہ جرمن فوجی اہلکار کرنل کلاز وان سٹافن برگ مشرقی پرشیا کے جنگل میں فوج کی سخت سکیورٹی میں

اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟

اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟ ،تصویر کا ذریعہAlef،تصویر کا کیپشناب تک ایلف کی فلائنگ کار ’ماڈل اے‘ کی عوامی سطح پر آزمائش نہیں کی گئیمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈریئن برنہارڈعہدہ, بی بی سی فیوچر53 منٹ قبلاڑان

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ اٹارنی جنرل نے بتا دیا

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس طرح کیا جاتا ہے؟ فوجی ٹرائل سے گزرنے والے سویلینز کو کون سے حقوق حاصل ہوں گے؟ ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے طریقہ کار عدالت کو بتایا۔ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیسے ممکن…

بارش کے دوران کراچی میں بجلی کی فراہمی مستحکم رہی، ترجمان کےالیکٹرک

کراچی کے متعدد علاقوں میں ہونے والی مون سون بارش کے دوران شہر کو بجلی کی فراہمی مستحکم رہی۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق ادارے کا عملہ بھی بارش سے منسلک کسی بھی صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے کیلئے مکمل تیار اور سندھ حکومت کے تمام ممکنہ محکموں…

معاشی بحالی پلان پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس، ممکنہ سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی سے مطمئن

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی ممکنہ سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی سے مطمئن ہوگئی۔معاشی بحالی پلان کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل…

بلاول کا سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان کر دیا۔لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد انقلابی اقدامات کریں گے، سیلاب متاثرین کو 20…

بیٹے نے متوفی ماں کی آواز نکال کر والد کے اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ نکال لیے

برطانیہ میں ایک 42 سالہ بہروپیے بیٹے کو اس وقت جیل کی ہوا کھانا پڑگئی جب پولیس کو یہ پتہ چلا کہ اس نے بینک اسٹاف کو فون کالز کے دوران اپنی متوفی والدہ کی آواز نکال کر اور دیگر چیزیں استعمال کرکے والد کے بینک اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ …

عدت میں نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی شکایت خارج کرنے کی درخواست

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس میں دائر شکایت خارج کرنے کیلئے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں دوران عدت  نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…

بھارتی ڈیموں کی پوزیشن، مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث متعلقہ ادارے ہائی الرٹ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کو دریاؤں کی صورتحال سے آگاہ کردیا گیا، متعلقہ ادارے ہائی الرٹ کردیے گئے۔لاہور سے جاری بیان میں پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارش سے بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی…

آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کی ناکامی اور پی ٹی آئی کی تعریف کی ہے، مزمل اسلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مؤرخ بن کر اپنی رپورٹ سامنے لایا ہے جس میں موجودہ حکومت کی ناکامی اور تحریک انصاف کی حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس…

آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کی ناکامی اور پی ٹی آئی کی تعریف کی ہے، مزمل اسلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مؤرخ بن کر اپنی رپورٹ سامنے لایا ہے جس میں موجودہ حکومت کی ناکامی اور تحریک انصاف کی حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس…

ایشین کراٹے چیمپئن شپ: نعمت اللّٰہ پہلے ہی راؤنڈ میں ناکام

ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے ہی روز نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے راونڈ میں ناکام ہوگئے۔ایونٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا۔ نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوئے۔کومیتے 67 کلو گرام میں نعمت…

مانچسٹر ٹیسٹ: آسٹریلیا کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 162 رنز درکار

مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم 592 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 113 رنز بنالئے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 162 رنز درکار ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے…

چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے قومی سلامتی کو داؤ پر لگادیا، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کے لیے قومی سلامتی اور تعلقات کو داؤ پر لگادیا، ان کے خلاف خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے روز…

عدالت کا پی سی بی بورڈ آف گورنرز 15 دن میں نوٹیفائی کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بورڈ آف گورنرز 15 دن کے اندر نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں بورڈ آف گورنرز نوٹیفائی کرنے کے بعد 7 دن کے اندر چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دیا…

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن…

کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل، کہاں کتنی بارش ہوئی؟

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں41 اعشاریہ 6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔میئر نے کہا کہ ناگن چورنگی، کے ڈی اے چورنگی کلیئر…