جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے سلسلے میں تمام شہری و بلدیاتی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک اور فعال ہیں، شہر میں جلوس و مجالس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جارہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ…

پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس…

واپڈا نے پنجاب کے دریاؤں اور آبی ذخائر کی صورتحال بتادی

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے پنجاب میں دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بتادی۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ97 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 39 ہزار کیوسک ہے۔منگلا میں پانی کی آمد 57 ہزار…

اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والا گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سے غیر اخلاقی حرکت اور ہراساں کرنے والے ملزم کو کورنگی سے گرفتار کیا گیا۔اورنگی ٹاؤن میں…

اسلامیہ یونیورسٹی کے گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون کا فارنزک

اسلامیہ یونیورسٹی کے گرفتار چیف سیکیورٹی آفیسر کے موبائل فون کا فارنزک مکمل کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر اور ڈائریکٹر فنانس کے موبائل فون کا فارنزک مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد ملزمان کے فونز سے…

بھارت: مہاراشٹر میں لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتیں 26 ہوگئی، درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ضلع رائے گڑھ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے ڈھیر تلے اب بھی درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔حکام نے بتایا کہ لینڈ…

برطانیہ سے آئی رقم کاش سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع نہ ہوتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ سے آئی رقم کاش سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع نہ ہوتی، کاش یہ رقم سرکاری خزانے میں جمع کرواکر دانش اسکول بنوا جاتے تو میں ان کو سلام پیش کرتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…

پاکستان کی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو تحفے میں اسپائیک منگوانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو تحفے میں اسپائیک منگوانا مہنگا پڑ گیا، مدد کےلیے بھیجے گئے جوتوں پر 67 ہزار کا ٹیکس عائد کردیا گیا۔بھیجے گئے جوتوں کی مالیت 54 ہزار روپوں کے لگ بھگ ہے۔ اس حوالے سے صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ مجھے کسی نے ہیلپ…

بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، ذرائع

ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے جبکہ نیپرا بھی رواں مالی سال کے لیے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے چکا ہے۔ذرائع کا کہنا…

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ بھارتی گجرات کے سرکولیشن کے زیر اثر کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، دوپہر میں کراچی سے کچھ دور گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔جواد…

مولانا فضل الرحمٰن کی سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر ردِ عمل کا…

پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریاں شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریاں شروع کردیں۔اس حوالے سے کولمبو میں پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی گئی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے…

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین نے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ پی پی 31 سے ہمارے امیدوار چوہدری اصغر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی تیاری شروع کر دی ہے اور ہم الیکشن کے لیے بھی تیار…

شارق جمال کی طبیعت ذہنی تناؤ کی ادویات لینے سے خراب ہوئی، خاتون کا پولیس کو بیان

ڈی آئی جی لاہور شارق جمال کا پوسٹ مارٹم مکمل کر کے لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کے مطابق شارق جمال کو اسپتال لانے والے خاتون سرکاری ادارے کی افسر ہیں جن کا زیرِ حراست ابتدائی بیان بھی لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ…

کراچی میں اتنی سی بارش میں پورا نظام بےنقاب ہو گیا، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بےنقاب ہو گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کل شہر کے تھوڑے سے حصے میں بارش ہوئی، اتنی سی بارش نے تمام…

اگر دشمن کو مات دینی ہے تو اس کے ہوم گراؤنڈ پر مات دیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلق کہا ہے کہ اگر دشمن کو مات دینی ہے تو اس کے ہوم گراؤنڈ پر مات دیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ…

پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل پر تمام فریقین سے مشاورت کی گئی، بل صرف حکومت کا نہیں بلکہ میڈیا اور عوام کا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ایف آئی…

آئی فون صارفین نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کو بیٹری کا قاتل قرار دے دیا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین نے تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قراردے دیا۔ آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c)…

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کشمیر میں چھتر کلاس کے مقام پر 55 ملی میٹر ہوئی۔ساہیوال میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ…