جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونارتنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو دوبارہ درخواست دے دی۔دموتھ کرونارتنے نے درخواست میں کہا کہ میں کرکٹ ٹیم کی مزید کپتانی نہیں کرنا چاہتا ہوں، میں نے پہلے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا بڑا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 22…

زیادہ جامن کھانے کے فائدے ہیں یا نقصانات؟

پھل، سبزی، مشروبات، دوا یا پھر کوئی بھی چیز ہو اس کے کم یا زیادہ کھانے کے فائدے اور نقصانات دونوں ہی ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں اچھا جامن بہت ہی کم وقت کے لیے ہر سال مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے اکثر لوگ اس کو زیادہ خرید لیتے…

شادی پر بطور تحفہ 200 تولہ سونا ملا تھا، فردوس عاشق اعوان

استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں شادی پر 200 تولہ سونا بطور تحفہ ملا تھا۔سابق وزیرِ اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب کے لیے دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران…

برطانوی خاتون شیف جو خود 8 سال سے کھانا کھانے سے قاصر

اپنے بنائے ہوئے پسندیدہ کھانے اور مشروبات کو ہر انسان پسند کرتا ہے لیکن برطانیہ کی ایک خاتون شیف کئی سالوں تک اس چیز سے محروم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ شیف لوریٹا ہارمس میں 2015 میں ایہلرز ڈینلوس سنڈروم (EDS) نامی ایک نایاب…

وسیم اکرم نے اپنی شوگر کیسے کنٹرول کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شوگر کی تشخیص کے بعد اُنہیں بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں ذہنی دباؤ اور تذبذب کی کیفیت بھی شامل ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران وسیم اکرم نے خود میں…

کیا آپ دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر کو جانتے ہیں؟

مرتے دم تک فٹ رہنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس خواہش کا حصول جدوجہد سے ہی ممکن ہے اور اسی لیے شاید دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر اب بھی جِم جاتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے 90 سالہ جِم آرنگٹن نامی بزرگ دنیا کے معمر ترین…

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرٍ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ نواں ریویو ہونا چاہیے، آئی ایم ایف سے معاہدے کی دستاویز قومی…

انضمام الحق نے اپنے بھتیجے امام الحق کی سلیکشن پر جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قومی ٹیم میں اپنے بھتیجے امام الحق کی سلیکشن سے متعلق جواب دے دیا۔انضمام الحق نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کی سلیکشن پر کافی بات ہوتی تھی، اب آپ کہہ رہے ہیں کہ اس نے اچھا…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھا کہ تحفے بیچ دیں اور اس کا ریکارڈ نہ رکھیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے…

ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے وفد کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

‎ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے شرکاء کے ایک وفد نے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کا دورہ کیا۔اس دورے کا مقصد ہیگ اکیڈمی کے تحت بین الاقوامی قانون سے متعلق نصابی سرگرمیوں میں شامل غیر ملکی قانون دانوں اور محققین کو سفارتخانوں، مقامی اور بین…

پشاور: خود کش حملہ آور کی تمام تفصیلات نادرا سے حاصل

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر ہوئے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، خود کش حملہ آور علاقہ پجگی سے گاڑی میں آیا تھا جس کے بارے میں تمام تفصیلات نادرا سے حاصل کر لی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش دھماکے کے ملزمان…

پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت سے آگے

پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گلوبل نیوکلیئر سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، مزید تین پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے  پاکستان فہرست میں خطرناک مواد سے…

اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، آؤٹ سورس کا مطلب یہ نہیں کہ ایئرپورٹس کو بیچا جا رہا…

انسٹاگرام نے ’ریلزٹٰیمپلٹ‘ کو مزید تخلیقی روپ دیدیا

مینلوپارک: یوٹیوب ہو یا فیس بک، ہم مشہور افراد کے کام کو دیکھ کر ان سے سیکھتے ہیں اور ان کی نقل کرتے ہیں۔ اب عین یہی کام انسٹاگرام نے کیا ہے جس نے مشہور ویڈیوز اور ریلز پر مبنی ٹیمپلٹ کا ایک ڈھیر لگا دیا ہے جو ویڈیو بنانے والے کی مدد…

کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا امکان

شہرِ قائد کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج صبح درجہ حرارت 30 ڈگری ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوائیں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع…

جناح ہاؤس حملہ و دیگر مقدمات: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت دیگر مقدمات میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے سمیت دیگر مقدمات میں اسد عمر کی درخواستِ ضمانت پر…

وزیر اعظم شہباز شریف کا تمام مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی روک تھام کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اظہار کا نہیں بلکہ سیاسی اور شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔شہباز شریف نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تورات اور انجیل کی بے حرمتی کی…

وٹامن ڈی کی زیادتی کے صحت پر منفی اثرات

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم کے لیے ہر غذا کی زیادتی مضر ہے چاہے وہ صحت کے لیے ناگزیر وٹامنز اور منرلز ہی کیوں نہ ہوں، اسی طرح وٹامن ڈی انسانی مجموعی صحت کے لیے جتنا ضروری ہے اس کی زیادتی اتنی ہی نقصان دہ ثابت ہو تی ہے۔طبی ماہرین…

بھارتی شہر جےپور میں آدھے گھنٹے کے دوران 3 زلزلے کے جھٹکے

بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں علی الصبح آدھے گھنٹے کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پہلی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر…