جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی نژاد کرکٹر کیساتھ نسلی امتیاز برتنے پر یارکشائر کاؤنٹی پر جرمانہ

یارکشائر کاؤئنٹی پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد اور  48 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر لگایا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی…

بےروزگار شہری ٹریفک پولیس کی وردی پہن کر دو ماہ تک ڈیوٹی کرتا رہا

روس میں ایک بےروزگار شخص ٹریفک پولیس اہلکار کی جعلی وردی پہن کر دو مہینے تک ڈیوٹی دیتا رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 48 سالہ وکٹر نے ٹریفک پولیس اہلکار جیسی وردی خریدی اور پیاتیگورسکی گاؤں میں دیگر ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ ڈیوٹی دینے لگا۔وکٹر…

وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا

وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا ،تصویر کا ذریعہPA Media8 منٹ قبلاینڈریو مالکنسن اپنے گاؤں میں تھے جب سنہ 2003 میں پولیس نے انھیں ریپ اور قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا تھا جو دو ہفتے قبل شمال…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرعرب امارات روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔اس مختصر سے دورے کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ…

ملک بھر میں کہیں جزوی کہیں مکمل موبائل سروس معطل

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالسِ کا سلسلہ جاری ہے جس کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے کہیں موبائل سروس جزوی کہیں مکمل طور پر معطل ہے۔ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں 9 محرم کے جلوس برآمد ہو کر اپنے اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سربراہ جے آئی ٹی کو دھمکانے کا روزنامچہ درج

لاہور میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین پر پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا روزنامچہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق روزنامچہ انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔روزنامچے کے مطابق…

پیرس: عزاخانہ سکینہ ؓ کے زیرِ اہتمام علمِ غازی عباس ؓ برآمد

فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں عزاخانہ سکینہ ؓ کے زیرِ اہتمام علمِ غازیٔ عباس ؓ برآمد کیا گیا۔عزا خانہ سکینہ ؓ میں سینکڑوں عزاء داروں نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا۔عزاء داروں نے نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ کو غازی عباس ؓ کی…

وزیراعلیٰ سندھ محرم کی سیکیورٹی کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا  کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، اس وقت جو صورتِ حال ہے اس کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی پڑتی…

وزیرِ اعظم امارات کیوں گئے ہیں؟ مریم اورنگزیب نے بتا دیا

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مختصر دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان کے ذریعے بتایا ہے کہ دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر…

ق لیگ کےضلعی رہنما میاں اللّٰہ یار عمارت سے گر کر جاں بحق

ق لیگ کے ضلعی رہنما میاں اللّٰہ یار اسلام آباد میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلازہ سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ میاں اللّٰہ یار کا قتل ہوا یا پھر یہ حادثہ ہے، اس حوالے سے ابھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔اس معاملے پر تفتیش کے…

کچھ عمومی قسم کے تھریٹ الرٹس ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچھ عمومی قسم کے تھریٹ الرٹس ہیں، موبائل فون سروس سیکیورٹی کے پیش نظر بند کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں 9 محرم کے جلوس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم میں سیکیورٹی کے…

بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ملتوی کردیا

بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن کا سرکاری دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا، انہیں اگلے ہفتے بحرین کا دورہ کرنا تھا۔سینئر بحرینی حکام نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ شیڈولنگ کے مسائل کی وجہ سے دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ…

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔زمان خان کو آئرلینڈ کےجوش لٹل کےمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔بشکریہ جنگbody a…

بی آئی یو منشیات کیس: وی سی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ مقرر

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی (بی آئی یو) میں منشیات کیس کی تحقیقات کیلئے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔چیف سیکیورٹی آفیسر کے خلاف تھانہ بغداد الجدید میں پولیس کی مدعیت میں فرسٹ…

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شامل

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ بچی پر مبینہ تشدد کے واقعے میں 328 اے کی دفعہ شامل کرلی گئی ہے۔بچی پر مبینہ تشدد کی ایف آئی آر میں وحشیانہ تشدد کرکے اعضا توڑنے کی دفعہ شامل کرلی گئی ہے۔تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ خوف…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

چیئرمین پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو چارج…

چلاس: سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق

چلاس کے علاقے گیٹی داس میں سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر چلاس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق گیٹی داس کے مقام پر کار…

’ہماری بہنوں کی قربانی نے قیدیوں کی زندگی بچائی‘: نازی فوجیوں کے ہاتھوں 11 راہباؤں کی ہلاکت کا معمہ

’ہماری بہنوں کی قربانی نے قیدیوں کی زندگی بچائی‘: نازی فوجیوں کے ہاتھوں 11 راہباؤں کی ہلاکت کا معمہ ،تصویر کا ذریعہBy arrangementمضمون کی تفصیلمصنف, سوامینتھن نترنجنعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس17 منٹ قبل’ان کی موت جس طریقے سے ہوئی وہ اس کہانی

فیسبک پر محبت، چلی کی لڑکی کی پاکستانی لڑکے سے شادی

دیارِ غیر سے پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، جس نے مذہب تبدیل کرنے کے بعد شادی بھی کر لی۔میڈیا ذرائع کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ نیکول چارسدہ کے 27 سالہ نوجوان…

حب ڈیم سے نکلنے والے سیلابی ریلے سے متبادل راستے بھی متاثر

 سندھ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم سے نکلنے والے سیلابی ریلے نے حب ندی کے متبادل راستے کو بھی متاثر کیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق حب ڈیم سے نکلنے والے ریلے سے حب ندی کے متبادل راستے بھی متاثر ہوئے ہیں جبکہ 4 روز سے کراچی کا…