جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔9 محرم کو پشاور…

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد ہوگا

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس چار بجے برآمد ہوگا۔ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچ گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم…

مدت پوری ہونے سے قبل آئی جی کو تبدیل نہیں کیا جائے گا، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرری سے متعلق آئی جی سندھ کو مکمل بااختیار بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف مختلف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس…

حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو…

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور…

ویڈیو, سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟دورانیہ, 6,00

سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا رہے؟", دورانیہ 6,0006:00،ویڈیو کیپشنسویڈن: قرآن جلانے کے واقعات کیوں نہیں روکے جا…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور سیلاب

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال ہے۔ مانسہرہ میں سیلابی ریلا سڑک بہا لے گیا، لینڈ سلائیڈنگ سے اوگی دربند روڈ بند ہوگئی، شہر میں اونچائی پر بنا قبرستان شدید متاثر ہوگیا۔ ضلع مہمند میں ندی نالوں میں طغیانی سے مختلف…

پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حضرت حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے ملوکیت کو چیلنج کیا، پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے۔لاہور میں محرم کے موقع پر اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حسینیت اور یزیدیت آج بھی…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

تاشقند میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل 4 فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی…

کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

نواسۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اس قبل مرکزی مجلس میں شہادت امام حسین رضی…

فواد چوہدری نے ارکان پارلیمنٹ کے دوروں پر سوال اٹھادیے

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اراکین پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھادیے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

ویمن فٹبال ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ویمن فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں انگلینڈ نے ڈینمارک کو ہراکر ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں چین نے ہیٹی کو 0-1 سے ہرایا جبکہ ارجنٹینا اور جنوبی افریقا کا میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔فیفا ویمن فٹبال…

وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم یو اے ای کے دورے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پہنچے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے…

کراچی میں لانڈھی کی گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز 9 فائر ٹینڈر اور ایک اسنارکل کی مدد سے آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آج دوپہر کو لگنے والی آگ پر اب تک…

نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ آر ٹی ایس نہ بیٹھے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) نہ بیٹھے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم غیرجانبدار اور تگڑا…

محمد رضوان کا دو دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیلنے کا منفرد کارنامہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے دو دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیل کر منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔ محمد رضوان نے کل کولمبو سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلا تو آج بریمپٹون کینیڈا میں وینکوور نائٹس کی طرف…

موجودہ حالات میں حکومت 3 ماہ کی چھٹی پر نہیں جاسکتی، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت 3 ماہ کی چھٹی پر نہیں جاسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ اسحاق ڈار کے نام پر غور ہوا…

زم ایفرو ٹی 10 لیگ: جوبرف بفیلیوز اور ہرارے ہوریکنز نے میچز جیت لیے

زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں جوبرف بفیلیوز نے ڈربن قلندرز کو شکست دے دی۔ ایونٹ کا فائنل آج کھیلا جائےگا۔ٹی 10 لیگ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔ سپر فور مرحلے کے کوالیفائر میچ میں ڈربن قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4  وکٹوں پر…

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کا شاندار کم بیک

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 185 پر سات وکٹیں گرنے کے بعد 295 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ٹیسٹ کے دوسرے آسٹریلیا نے 61 رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے اننگز آگے…

بچی پر تشدد کیس: جج کی اہلیہ کی پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ نے پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ سے رابطہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ آئندہ دو روز میں جج کی اہلیہ اسلام آباد پولیس کو…