جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور کرکٹ شائقین کو ٹکٹس اپنے ساتھ رکھنا ہوں گے۔جے شاہ…

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ کیا ہے؟

سابق وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ آلودہ خون کی…

خواتین اراکین کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، ریمارکس سنے ہوتے تو ضرور مداخلت کرتی، مجھ سے غلطی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شیری رحمان نے خواجہ آصف…

سعودی ولی عہد سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی،…

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس صبح چار بجے برآمد ہوگیا۔ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10…

بہاولپور، سابق MPA سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل

اینٹی کرپشن نے بہاولپور میں سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل کرکے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور میں ہیوی مشینری کے ذریعے سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ کالونی…

مسافر بس M3 موٹروے پر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم تھری پر مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسافر…

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔ اس نوجوان خاتون کو…

ممبر ممالک کے اعتراضات پر میچز کی تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا، جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ممبر ممالک کے اعتراضات پر میچز کی تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں میچز کی تاریخوں میں تبدیلی سے متعلق بی سی سی آئی کا اجلاس ہوا۔ ورلڈکپ میں پاک…

عمران طارق بٹ کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

عمران طارق بٹ کو ایک بار پھر میٹرک بورڈ کراچی کا قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ظہیرالدین بھٹو کو میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا اضافی چارج دینے کا نوٹفکیشن واپس کے لیا گیا ہے۔سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی…

انٹارکٹیکا میں اہرام مصر کے جیسا نظر آنے والا برفانی پہاڑ

انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ خلائی مخلوق یا قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔اس پہاڑی کی سیٹلائٹ تصاویر 2016 میں پہلی بار جاری ہوئی تھیں۔دعویٰ کیا گیا کہ یہ 10 ہزار سال…

اسلام آباد: 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون بندش کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو با ضابطہ خط لکھ دیا۔9 محرم کو سیکٹر جی6، جی 7 میں دن 1 سے رات 10بجے…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، قومی کرکٹرز کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر قومی کرکٹرز نے پاکستان ٹیم کو مبارکباد دی۔ قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز پاکستان نے بہت اچھا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق اور سعود شکیل کو ڈبل…

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ ترک کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ ترک کردیا۔عبدالقدوس بزنجو نے سابق صدر آصف زرداری کے نام ایک خط میں لکھا کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ارادہ کر چکے تھے، لیکن اب انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کر دیا…

عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے…

اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھر مبینہ چھاپہ

رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر کو سیل کر دیا ہے۔ذلفی بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں گھر کو…

کیپٹن سرور شہید کا 75 واں یوم شہادت، پاک فوج کا زبردست خراج عقیدت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) اور سروسز چیفس نے کیپٹن محمد سرور شہید، نشان حیدر کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن سرور…

کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کی عسکری تاریخ کا پہلا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے بہادر سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں اپنے خون سے پاک سرزمین کی آبیاری کی اور ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔پاکستان کی مسلح…

سعودیہ، قطر اور امارات پاکستانی ترقی میں شراکت دار، سابق سعودی سفیر

پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواض العسیری نے اپنے مضمون میں انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔سفیر نے مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے 8 ارب ڈالر…