جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غسل کعبہ کی سالانہ تقریب 15محرم کو بعد نمازِ فجر ہو گی

سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کے دوران مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو…

اکرم ابڑو اور بیٹے کا قتل، مرکزی ملزم بلوچستان فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بلوچستان فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا موبائل فون گزشتہ روز بلوچستان میں سوئچ آف ہوا۔ذرائع کے مطابق…

دوبارہ گرم کرنے پر صحت کیلئے خطرناک بن جانیوالی 8 غذائیں

طبی ماہرین کی جانب سے فروزن فوڈز (جمی ہوئی غذائیں)، فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز تجویز کیا جاتا ہے جبکہ اِن میں سے کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں استعمال کے لیے دوبارہ گرم کرنے پر یہ زہر ثابت ہو سکتی ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق سادہ…

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گی

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گا۔ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر چنائی جائے گی۔دوسری جانب قومی ٹیم کے…

صدر عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے صحتِ عامہ کو بڑے خطرات لاحق ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے دنیا بھر میں بے شمار اموات واقع ہوتی…

اکرم ابڑو اور بیٹے کا قتل، ملزمان کے فرار کا روٹ میپ تیار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث ملزمان کے فرار کا روٹ میپ تیار کر لیا گیا۔تحقیقاتی حکام کے مطابق ملزمان نے مکمل ریکی کے بعد ڈیفنس میں جائے وقوع کا انتخاب کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ…

امریکا: ٹرمپ پر رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کا سنگین الزام

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائش گاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دورانِ تفتیش سابق امریکی صدر اپنی رہائش گاہ ماراے لاگو کا سرور ڈیلیٹ کرنے کی کوشش میں بھی ملوث قرار…

آپ شارک کے منہ میں جھانک کر دیکھنا چاہتے ہیں تو دیکھ لیجیے

کیا کبھی آپ نے شارک کے منہ میں جھانک کر دیکھنے کا تصور کیا ہے، یقیناً نہیں کیونکہ شارک یا اس کے حملے کا سوچتے ہی دل و دماغ پر خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ماضی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جس کے…

پنجاب میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دے دیں: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتای ہے کہ پنجاب میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دی گئی ہیں۔پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سول ڈیفنس کی اہمیت پہلے سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا…

تشدد کا شکار کمسن ملازمہ اور اس کے والد کا بیان قلمبند

 اسلام آباد پولیس نے سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ اور اس کے والد کا بیان قلم بند کر لیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں نامزد ملزمہ سول…

کوہلو: سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، تاہم امدادی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں موجود افراد کو بچا لیا گیا۔کوہلو کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔لیویز حکّام کے مطابق کوہلو میں فاضل…

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجراء نہیں ہو گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور کرکٹ شائقین کو ٹکٹس اپنے ساتھ رکھنا ہوں گے۔جے شاہ…

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ کیا ہے؟

سابق وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ آلودہ خون کی…

خواتین اراکین کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ کیخلاف بات پر نہیں مسکرائی، ریمارکس سنے ہوتے تو ضرور مداخلت کرتی، مجھ سے غلطی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شیری رحمان نے خواجہ آصف…

سعودی ولی عہد سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی،…

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس صبح چار بجے برآمد ہوگیا۔ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10…

بہاولپور، سابق MPA سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل

اینٹی کرپشن نے بہاولپور میں سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ سوسائٹی سیل کرکے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور میں ہیوی مشینری کے ذریعے سابق ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری کی ہاؤسنگ کالونی…

مسافر بس M3 موٹروے پر حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم تھری پر مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسافر…

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔ اس نوجوان خاتون کو…