جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیفنس میں پولیس مقابلہ: ملزمان کے فرار اور پولیس کے تعاقب کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں  پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے ملزمان کے فرار اور پولیس اہلکاروں کے تعاقب کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو ایک موٹر سائیکل پر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق ایک موٹر سائیکل…

پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کو پانی سے محروم کیا جا رہا ہے،  حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ، جن علاقوں کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو…

باجوڑ: جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا،47 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام  ( جے یوآئی ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں47 افراد جاں بحق  اور160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر…

یورپ کا وہ گاؤں جہاں چھ ہزار لوگوں کی آبادی ایک ہی گلی میں رہتی ہے

یورپ کا وہ گاؤں جہاں چھ ہزار لوگوں کی آبادی ایک ہی گلی میں رہتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلاگر اس قصبے کا فضا سے جائزہ لیں تو یہ لہلہاتے سرسبز کھیتوں کے درمیان سے گزرتی ایک پگڈنڈی معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ذرا غور کریں تو آپ کو یہاں…

نگراں وزیراعظم کیلئے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کا رکن نگراں وزیراعظم نہیں بن سکتا۔انہوں نے…

ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی۔حافظ حمد اللّٰہ نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے…

باجوڑ دھماکا خودکش لگتا ہے، تحقیقات جاری ہیں، آر پی او ملاکنڈ ناصر ستی

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملاکنڈ ناصر ستی نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکا خودکش لگتا ہے لیکن تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ناصر ستی نے کہا کہ باجوڑ کے صدر مقام خار میں ہونے والے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔انہوں نے…

ڈاکٹروں نے رضوانہ کیلئے 48 گھنٹے اہم قرار دیدیے

ڈاکٹروں نے تشدد کی شکار بچی رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیے ہیں۔اسلام آباد میں سول جج کے گھر پر تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ رضوانہ جو لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، کی حالت بگڑ گئی ہے۔رضوانہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر…

انگلیند اور ویلز میں زیرٍ حراست ہلاکتوں کی تعداد دگنی ہوگئی، آئی او پی سی

انگلیند اور ویلز میں پولیس کی حراست میں موجود افراد کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کے حوالے سے انڈیپینڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔لندن سے آئی او پی سی کا کہنا ہے کہ انگلیند اور ویلز میں زیر حراست افراد کی ہلاکتوں کی…

نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ سے متعلق ن لیگ میں چل رہی چہ مگوئیوں پر جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اگر اگلہ الیکشن جیتی ہے تو…

9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ریاست کے مجرموں کو عدالت انصاف نہ دے سکی 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود…

باجوڑ: نوجوان نے جعلی خبر لگوا کر پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ضلع باجوڑ کے ایک نوجوان نے غیر ملکی خاتون سے متعلق خبر لگا کر پولیس کی دوڑ لگوادیں۔ایک نوجوان نے سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جعلی خبر پھیلائی، جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ غیرملکی لڑکی کو سیکیورٹی فراہم کرنے پولیس…

باجوڑ دھماکا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم، وزیراعلیٰ سے انکوائری کا مطالبہ

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ جے یو آئی…

ڈیڑہ بگٹی کی برساتی ندی میں بہہ کر نوجوان جاں بحق

شمال مشرقی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوا جبکہ ڈیڑہ بگٹی میں برساتی ندی میں نوجوان بہہ کر جاں بحق ہوگیا۔ کنٹرول روم کے مطابق بالائی اضلاع میں ایک اور طاقت ور سسٹم اثر انداز ہونے لگا ہے۔زیارت، دکی، سنجاوی، کان مہترزئی،…

ہرات میں افغان حکام نے ضبط شدہ موسیقی کے آلات جلا دیے

افغان صوبے ہرات میں افغان وزارت امر بالمعروف، نهی عن المنکر کے حکام نے اختتام ہفتہ پر موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرلیے۔ ہرات سے افغان میڈیا کے مطابق ہرات شہر اور مختلف اضلاع سے ضبط کیے گئے موسیقی کے لاکھوں…

صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے باجوڑ دھماکے میں قیمتی جانی نقصان…

کچے کے ڈاکو ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں کہ ان کیخلاف آپریشن نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے کے ڈاکو ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں کہ ان کے خلاف آپریشن نہ کیا جائے، کچے کے ڈاکوؤں کا مقصد پولیس اور حکومت کو بدنام کرنا ہے۔کندھ کوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…

پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کےلیے کریڈیٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔ رجسٹرڈ مگر ٹیکس نہ دینے والے افراد…

کشمور میں 6 ڈاکوؤں کی ہلاکت پر وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کیا کہا؟

 وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کشمور میں 6 ڈاکوؤں کی ہلاکت پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں یہ دیکھتا ہوں کہ ڈاکو مارے گئے۔گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈاکو جہنم رسید ہو گئے، کوئی کریڈٹ کی بات نہیں۔ …