جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈا: اونٹاریو میں طوفانی ہوائیں اور بارش، بجلی کا نظام متاثر، ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری اور بارش ہوئی، اس دوران چلنے والی طوفانی ہوائوں سے بجلی کا نظام متاثر ہوا اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ اس دوران ٹینس کی بال کے حجم کے برابر اولے پڑے، وزنی اولوں سے…

سی پیک کے بعد دنیا نے پاکستان کو سرمایہ کاری کی نظر سے دیکھنا شروع کیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) معاہدوں سے دنیا نے پاکستان کو سرمایہ کاری کی نظر سے دیکھنا شروع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ اپریل 2015ء میں سی پیک معاہدے…

باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، عبدالغفور حیدری

سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 30 افراد جاں بحق اور…

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والے بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والے بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرانچیسکا جلیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی

کراچی کے مکینوں کے کنکشن کاٹ دیے گئے،ٹینکر مافیا کو پانی مل رہا : حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران ہے، قبضہ میئر نے نیو کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے…

بلوچستان: بارشوں کا سلسلہ 2 روز میں رکنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ 2 روز میں رکنے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ 2 روز کے دوران صوبے کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارش جاری رہ سکتی ہے لیکن اس کی شدت…

انسانوں کے سوئمنگ پول میں بھالو کی ڈبکیاں

گرمی سے بچنے کے لیے بھالو نے بھی انسانوں کی طرح کا انداز اپنا کر سب کو حیران کر دیا۔امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر برک بینک کے پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایسے ہی ایک بھالو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

جب کشکول لے کر باہر جاتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب کشکول لے کر باہر جاتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ 2018 میں پاکستان کی قسمت کے ساتھ کھیلا گیا، قوم کا 77 ارب روپیہ دریا برد ہوگیا، اس کا حساب کس سے…

مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کر دیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے جو بھی نام ہوں گے وہ سامنے…

تھائی لینڈ: فائر کریکرز کے گودام میں دھماکا، 12 افراد ہلاک، 121 زخمی

تھائی لینڈ میں فائر کریکرز کے گودام میں دھماکا ہونے سے 12 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہو گئے۔تھائی حکام کے مطابق دھماکے سے گودام کے اطراف کے 2 سو سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔حکّام نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گودام میں دھماکا…

کچے کے ڈاکو اب آخری سانسیں لے رہے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکو اب آخری سانسیں لے رہے ہیں۔اوباڑو میں حفاظتی بند پر قائم پولیس چوکی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کچے میں تعینات پولیس کے لیے الاؤنس دیا جائے گا۔انہوں نے کہا…

دیامر: شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شاہراہِ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے۔اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ شاہراہِ قراقرم کی بندش سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے…

سینیٹ: آج پیش کیا جانیوالا پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل کیا ہے؟

سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج پیش کیا جائے گا۔مجوزہ بل کے متن کے مطابق پُرتشدد انتہاپسندی سے مراد نظریاتی عقائد، مذہبی و سیاسی معاملات میں طاقت کا استعمال، تشدد، فرقہ واریت کی خاطر دھمکانا یا اکسانا، فرقہ واریت کی…

کراچی: آج شام ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 28 ڈگری سینٹی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کے واٹر بوائے بن گئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کے واٹر بوائے بن گئے۔دورۂ ویسٹ انڈیز کے دوران ہفتے کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم نے کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا تھا۔میچ نہ کھیلنے…

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کے بعد دریا کے ساتھ کچے کے رہائشیوں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کر دیا۔فلڈ کنٹرول روم کے انچارج نے بتایا ہے کہ سکھر بیراج سے درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔فلڈ کنٹرول روم…

سینیٹ اجلاس، آج کون کون سے بل پیش ہونگے؟

سینیٹ میں آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آج کئی بل منظوری کے لیے پیش ہوں گے۔جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق توشہ خانہ…

چلاس حادثہ: جاں بحق 8 افراد چیچہ وطنی میں سپردِ خاک

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے شہر چلاس میں بابو سر ٹاپ کے قریب حادثے میں جاں بحق ہونے والے چیچہ وطنی کے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔چیچہ وطنی کے گاؤں ایل 178 میں اس خاندان کے8 افراد کی نمازِ جنازہ…

9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج اور آرمی چیف کیخلاف سازش تھے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواجِ پاکستان اور آرمی چیف کے خلاف سازش تھے۔9 مئی سمیت دیگر معاملات پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خصوصی انٹرویو آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جرگہ‘ میں پیش…

وزیرِ اعلیٰ سندھ آج مختلف شہروں کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج سکھر، گھوٹکی، کندھ کوٹ، کشمور اور جیکب آباد کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ گھوٹکی اور کشمور اضلاع کے کچے میں قائم پولیس چوکیوں کا معائنہ کریں گے اور کچے…