جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے، شبر زیدی

سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں میڈیا پر کہہ چکا ہوں مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ میں اپنی…

تشدد کا شکار بچی بہتر ہونے پر کہتی ہے گھر جانا ہے، پروفیسر الفرید ظفر

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پرو فیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی بچی بہتر ہونے پر کہتی ہے کہ میں ٹھیک ہوں اور گھرجانا چاہتی ہوں، اچانک بچی غنودگی کی کیفیت میں چلی جاتی ہے۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بھائی کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے  پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی نے دونوں رہنماؤں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی۔سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے…

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے۔پاک چین اقتصادی راہ…

کراچی، غیرت کے نام پر شوہر قتل، بیوی زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے میاں جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے، فائرنگ کرنے والا شخص زخمی خاتون کا بھائی اور مقتول کا سالہ ہے، خاتون اور مرد نے پسند کی شادی…

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

پاکستان کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman Weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔اسپین میں ہونے والے مقابلوں میں 40 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ…

شہزادہ ولیم نے شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا

برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔شہزادہ ولیم نے ماحولیاتی آلودگی اور خالص غذاؤں کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے بائیو ڈی گریڈ ایبل (Bio De-Gradeable) باکس میں برطانوی شہریوں کو برگر پیش…

توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور

سینیٹ نے توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور کرلیا۔ اب صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا، مسلح افواج اور عدلیہ کے اراکین کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے متعلقہ تمام کیسز آئندہ ہفتے کیلئے مقرر…

سائنسدان 46 ہزار سال سے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے

سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے، اِن کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کیے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے۔ آج سے کوئی 46 ہزار سال پہلے جب زمین پر ہاتھی نما دیو ہیکل جانور گھومتے…

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو…

صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس سپلائی کو یقینی بنایا جائے، عرفان کھوکھر

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔لاہور میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اجلاس عرفان کھوکھر کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل تمام ایل پی جی دکانیں…

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم…

باجوڑ دھماکے میں زخمی کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، فہرست جاری کردی گئی

باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے ورکرز کنونشن میں زخمی ہونے والے افراد کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اس حوالے سے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے فہرست جاری کردی۔مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے61 زخمی اسپتالوں…

چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر حکومتی شخصیات…

بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار  ہے، دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔دریائے ستلج میں بورے والا کے مقام پر کئی بستیاں سیلابی ریلے سے متاثر ہوئی ہیں اور ہزاروں ایکڑ…

پاکستان جانا زندگی کا بہترین سفر تھا، لیگزی ایلفرڈ

دنیا کے تمام ملکوں کا سفر کرنے والی کم عمر ترین سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) کا کہنا ہے کہ بطور خاتون سیاح پاکستان جانا اُن کی زندگی کا بہترین سفر تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے…

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔انگلینڈ ٹیم 12 رنز کے خسارے سے میچ تیسرے دن اننگز کا آغاز کرے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ترجمان دفترِ…

دہشتگردوں کی کمین گاہوں، سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے، مفتی منیب

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔مفتی منیب الرحمان نے…

قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ…