جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

نسلہ ٹاور کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا کو گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن کورٹ نے منظور قادر اور خیر محمد کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ضمانت منسوخ ہونے پر…

زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹرز مغرور ہو گئے ہیں، کپل دیو

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر کپل دیو نے بھارتی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے کھلاڑی مغرور ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل دیو نے کہا ہے کہ لوگ زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے مغرور ہو جاتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں…

نوجوان مایوس نہ ہوں، پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، مصدق ملک

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوجوان مایوس نہ ہوں، پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان میں معدنیاتی مٹی کی قیمت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے، ملک بے شمار معدنیات سے مالا مال ہے، معدنیات کی مائننگ…

ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی، اکرم ابڑو اور ان کے بیٹےشہریار کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا

ڈیفنس میں رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی، اکرم ابڑو اور اِن کے بیٹے شہریار کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا۔ایس ایس پی ساؤتھ، اسد رضا کے مطابق واقعے میں ملزم زبیر شاہوانی اور اس کے ساتھی ملوث ہیں، زبیر شاہوانی نے بھتیجے آصف اور اس…

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘مضمون کی تفصیلمصنف, محمد عثمانعہدہ, بی بی سی نیوز عربی7 منٹ قبلانتباہ: اس مضمون میں ایسی تفصیلات شامل ہیں جو چند قارئین کے لیے پریشان کن ہو

گزشتہ 5 ماہ سے مجھے تنخواہ نہیں ملی، پاکستانی اسکواش پلیئر محمد عاصم خان

بین الاقوامی شہرت یافتہ  پاکستانی اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے  نے گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔محمد عاصم خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے میرا ڈپارٹمنٹ کئی…

ایشیز سیریز، آسٹریلوی کھلاڑیوں اور تماشائی کا آمنا سامنا

ایشیز سیریز کے دوران ماحول گرما گرم رہا اور متعدد واقعات پیش آئے، سیریز کے آخری اوول ٹیسٹ کے دوران بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں اور تماشائی  کا آمنا سامنا ہو گیا۔عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین کو ایک فین نے آواز کسی، کرکٹرز غصے میں آ گئے اور…

باجوڑ دھماکے کے شواہد ڈی این اے کے لیے بھجوا دیے ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

 باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے والی جگہ سے شواہد اکٹھے کرکے ڈی این اے کے لیے بھجوا دیے گئے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر پولیس (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات خان نے کہا ہے کہ جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی کی گئی ہے، بم…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری…

باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت

باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی۔اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سیکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہائی سیکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائی…

خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کیلئے گھر بیچ دیا

امریکی خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر بیچ دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی بلاگر کیلی بیسلی نے 14,000 ڈالرز کی کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر بیچ دیا۔50 سالہ بلاگر کیلی بیسلی 20 کی دہائی سے اپنے چہرے…

باجوڑ دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد46 ہوگئی

باجوڑ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔انہوں نے کہا کہ 38 میتیں…

برسلز: سینٹرل اسٹیشن پر استحکامِ پاکستان ریلی، کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

یورپین دارالحکومت برسلز میں افواج پاکستان سے اظہار محبت و یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ بیلجیئم میں ایک اور پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان ریلی کا اہتمام برسلز کے معروف سیاحتی مقام سینٹرل اسٹیشن کے سامنے کیا گیا۔اس مرتبہ ریلی کا اہتمام…

طویل زندگی کیلئے طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کیے گئے7 اصول

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ کے معمولات زندگی اور عادات براہِ راست انسانی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں جنہیں بہتر بنا کر صحت اور زندگی دونوں کو بہتر اور طویل بنایا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بہتر طرزِ زندگی، صحت مند غذا کھانے اور…

گھوٹکی: قادرپور کے قریب اولڈ شینک زمینداری بند ٹوٹ گیا

گھوٹکی کی تحصیل قادر پور میں دریائے سندھ پر اولڈ شینک زمینداری بند ٹوٹ گیا۔ بند ٹوٹنے کے بعد 100 فٹ چوڑے شگاف کے باعث پانی مقامی آبادی کی جانب بڑھنے لگا۔مقامی ذرائع کے مطابق بند ٹوٹنے سے 10 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک کے گزشتہ کاروباری روز  ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر نے کاروبار کے آغاز میں اڑان بھری تاہم…

بلاول بھٹو کی متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے ملاقات

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔بلال بھٹو کی اس ملاقات کے بارے میں ترجمان وزارت خارجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو…

بلاول بھٹو کی متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے ملاقات

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔بلال بھٹو کی اس ملاقات کے بارے میں ترجمان وزارت خارجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو…

یقین ہے پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 27 پر ہے،…