جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بینظیر نشوونما پروگرام: پونے آٹھ لاکھ خواتین کو غذایت سے بھرپور خوراک فراہم کررہے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے عالمی بینک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندگان کے ہمراہ آج سندھ کے رورل ہیلتھ سینٹر جام نواز علی میں قائم بینظیر نشوونما سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری نے میڈیا سے…

غرق شدہ آبدوز کمپنی کا انسانوں کو سیارہ زہرہ پر بھیجنے کا ارادہ

چند ہفتے قبل سمندر میں تباہ ہونے والی آبدوز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا کہنا ہے کہ وہ سیارہ زہرہ پر انسانوں کو بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے گولرمو سونلن نے کہا کہ وہ پراعتماد ہیں کہ ان کی…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے متعدد وزراء، معاونین اور مشیروں کو ہٹانے کا کہہ دیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط لکھ کر سیاست میں ملوث وزرا، معاونین اور مشیروں کو فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کردی۔سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے نگراں وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان کو خط لکھا ہے، جس میں کہا…

چینی صدر شی جن پنگ نے جوہری ہتھیاروں کی فورس کا نیا سربراہ مقرر کردیا

چین کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف شی جن پنگ نے آج وینگ ہوبن کو روایتی اور جوہری میزائلوں کی فورس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔وینگ ہوبن بحریہ کے سابق ڈپٹی کمانڈر ہیں جنہیں پی ایل اے راکٹ فورس کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔چین کے…

سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا، چینی نائب وزیراعظم

چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) دونوں ملکوں کے درمیان اہم منصوبہ ہے، سی پیک کے تحت اربن ریلوے، فائبر آپٹک سمیت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا۔کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سی پیک…

ایل پی جی کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 282 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1083روپے اضافہ کیا گیا…

’کوپیلیا پارک‘ دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر

دنیا کا سب سے بڑا آئسکریم پارلر ’کوپیلیا پارک‘ کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں واقع ہے۔ یہ آئسکریم کیتھڈرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہاں روزانہ 30 ہزار کے قریب کسٹمرز آتے ہیں جنہیں مزیدار قسم کی آئسکریم پیش کی جاتی ہے، جبکہ ایک وقت…

بی اے پی وزرا، ارکان کی ن لیگ میں شمولیت متوقع

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وزرا اور اراکین اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال سے رابطہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں کی آج بی اے پی کے…

امن، سیکیورٹی اور انسانی حقوق کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، صدر آئی پی یو

انٹر پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) کے صدر کا کہنا ہے کہ امن، سیکیورٹی، انسانی حقوق اور پائیدار ترقی کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔آئی پی یو صدر ڈیورٹ پیچکو نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ آئی…

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مشروط بنیادوں پر منظور کرلی۔وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چولیں مارنے…

موٹر وے پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے حادثے سے بچا لیا

بھیرہ موٹروے انٹرچینج پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔سرگودھا کے قریب قومی شاہراہ موٹروے پر چلتی مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد آگ لگ گئی۔  ڈرائیور نے فوری طور بس روک کر تمام مسافروں کو نیچے اتار…

یورپی یونین کا باجوڑ میں خودکش حملے پر افسوس کا اظہار

یورپی یونین نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے باجوڑ کے جلسے میں ہونے والے خودکش حملے پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (یورپی وزارت…

اسرائیل اور لبنان کیا پھر سے جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

اسرائیل اور لبنان کیا پھر سے جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی نیوز، شمالی اسرائیل12 منٹ قبلدو لوگ کنکریٹ کی ایک اونچی دیوار سے اتر رہے ہیں۔ ان کے پیچھے ایک اسرائیلی فوجی کیمرہ

بہن نے باپ کے قاتل بھائی کو کیوں معاف کر دیا؟

بہن نے باپ کے قاتل بھائی کو کیوں معاف کر دیا؟،تصویر کا ذریعہSARAH MERRITT،تصویر کا کیپشنروب میرٹ (بائیں) اپنے بیٹے ایڈم کا خیال رکھ رہے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, فل شیپکاعہدہ, بی بی سی نیوز، کیمبرج شائر35 منٹ قبلایڈم میرٹ کا اپنے والد روب کے

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو ‘یرغمال’ بنا…

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو 'یرغمال' بنا رہا ہے مضمون کی تفصیلمصنف, سیم جوڈاعہدہ, بی بی سی نیوز نائٹ اور بی بی سی ویریفائی4 منٹ قبلمحققین کا کہنا ہے کہ چین بیرون ملک مقیم اویغوروں پر دباؤ

سی پیک منصوبے کو 10سال مکمل ہونے پر شرجیل میمن کا آصف زرداری کے وژن کو خراج تحسین

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سی پیک منصوبہ دے کر پاکستانی معیشت کے گرد حفاظتی حصار باندھا، تاریخ ساز سی پیک منصوبے نے پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کیا ہے۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل…

چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کا اعزاز دیدیا گیا

ایوان صدر میں چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز دے دیا گیا۔تقریب میں وزیرِ اعظم شہبازشریف بھی موجود ہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔چین اور پاکستان کے درمیان ایم…

آڈیو لیکس کمیشن کیس، جسٹس فائز کے خلاف درخواست واپس

آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نےجسٹس فائز عیسیٰ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس…

سی پیک کا سہرا صدر شی جن پنگ اور آصف زرداری کو جاتا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے چینی نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔وفاقی…

چیئرمین پی ٹی آئی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، عطا تارڑ

وزیراعظم کےمعاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کے چہرے پر گھبراہٹ ہے، سوال کچھ پوچھا جاتا ہے، جواب کچھ ملتا ہے۔عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف بے گناہ ہوتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہوئے لیکن چیئرمین…