جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے حوالے سے فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔کراچی…

سرجانی، نیوکراچی میں پانی کے کنکشن بحال نہ کرنے پر بلاول ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پانی کے کنکشن کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے اگر پانی کے کنکشن بحال نہ کیے گئے تو بلاول ہاؤس کا رخ کریں گے۔جماعت اسلامی…

آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا کہ…

نادرا کی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔نادرا کی جانب سے ملک بھر کے…

پشاور: سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کے درمیان تلخ کلامی

پشاور سول سیکریٹریٹ پی اینڈ ڈی دفتر میں سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی۔اقبال وزیر نے چیف رورل ڈیولپمنٹ حامد نوید سے اپنی ترقیاتی اسکیمیں اے ڈی پی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف رول ڈیولپمنٹ…

سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا ہے۔ایک بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ سفاکوں نے امن کے نام سے ہونے والے اجتماع پر حملہ کیا، یہ صرف جے یو آئی پر نہیں، پاکستان…

سی پیک سے 25 ارب ڈالر کا سرمایہ آیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی اور لاکھوں افراد کو روزگار ملا۔سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی…

ایشز: پانچواں ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کا خواب چکنا چور

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری دن آسٹریلوی ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 2001 کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ میں ایشز جیتنے کا آسٹریلیا کا…

جولائی میں او جی ڈی سی ایل کی تیل، گیس و ایل پی جی پیدوار میں اضافہ

جولائی میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی تیل، گیس اور ایل پی جی پیدوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی کامیابیوں میں کنواں نم ایسٹ1 کی کامیاب پرفارمنس شامل ہے، یہ کنواں ضلع…

توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ…

ڈنمارک میں الہامی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور

ڈنمارک میں الہامی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلڈنمارک سیکیورٹی اور سفارتی خدشات کے پیش نظر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن یا دیگر مذہبی کتب کو نذر آتش کرنے سے متعلق مظاہروں پر پابندی عائد کرنے پر…

چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ مونس الہٰی کیخلاف درج

چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مونس الہٰی کے خلاف درج کرلیا گیا۔مونس الہٰی کے خلاف تھانہ صدر جلال پور جٹاں میں اقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ…

ملازمہ پر تشدد: وحشیانہ میڈیا ٹرائل سے تو بہتر ہے ذبح کر دیں، جج عاصم حفیظ

رضوانہ پر تشدد کی ملزم خاتون کے شوہر سول جج عاصم حفیظ نے کہا ہے کہ ان کا جس طرح وحشیانہ میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، اس سے تو بہتر ہے کہ انہیں ذبح کر دیا جائے۔سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھریلو…

بینظیر نشوونما پروگرام: پونے آٹھ لاکھ خواتین کو غذایت سے بھرپور خوراک فراہم کررہے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے عالمی بینک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندگان کے ہمراہ آج سندھ کے رورل ہیلتھ سینٹر جام نواز علی میں قائم بینظیر نشوونما سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری نے میڈیا سے…

غرق شدہ آبدوز کمپنی کا انسانوں کو سیارہ زہرہ پر بھیجنے کا ارادہ

چند ہفتے قبل سمندر میں تباہ ہونے والی آبدوز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا کہنا ہے کہ وہ سیارہ زہرہ پر انسانوں کو بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے گولرمو سونلن نے کہا کہ وہ پراعتماد ہیں کہ ان کی…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے متعدد وزراء، معاونین اور مشیروں کو ہٹانے کا کہہ دیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط لکھ کر سیاست میں ملوث وزرا، معاونین اور مشیروں کو فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کردی۔سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے نگراں وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان کو خط لکھا ہے، جس میں کہا…

چینی صدر شی جن پنگ نے جوہری ہتھیاروں کی فورس کا نیا سربراہ مقرر کردیا

چین کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف شی جن پنگ نے آج وینگ ہوبن کو روایتی اور جوہری میزائلوں کی فورس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔وینگ ہوبن بحریہ کے سابق ڈپٹی کمانڈر ہیں جنہیں پی ایل اے راکٹ فورس کا نیا سربراہ تعینات کیا گیا ہے۔چین کے…

سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا، چینی نائب وزیراعظم

چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) دونوں ملکوں کے درمیان اہم منصوبہ ہے، سی پیک کے تحت اربن ریلوے، فائبر آپٹک سمیت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا۔کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سی پیک…