جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس سپلائی کو یقینی بنایا جائے، عرفان کھوکھر

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔لاہور میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اجلاس عرفان کھوکھر کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل تمام ایل پی جی دکانیں…

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم…

باجوڑ دھماکے میں زخمی کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، فہرست جاری کردی گئی

باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے ورکرز کنونشن میں زخمی ہونے والے افراد کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اس حوالے سے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے فہرست جاری کردی۔مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے61 زخمی اسپتالوں…

چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر حکومتی شخصیات…

بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار  ہے، دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔دریائے ستلج میں بورے والا کے مقام پر کئی بستیاں سیلابی ریلے سے متاثر ہوئی ہیں اور ہزاروں ایکڑ…

پاکستان جانا زندگی کا بہترین سفر تھا، لیگزی ایلفرڈ

دنیا کے تمام ملکوں کا سفر کرنے والی کم عمر ترین سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) کا کہنا ہے کہ بطور خاتون سیاح پاکستان جانا اُن کی زندگی کا بہترین سفر تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے…

ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔انگلینڈ ٹیم 12 رنز کے خسارے سے میچ تیسرے دن اننگز کا آغاز کرے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ترجمان دفترِ…

دہشتگردوں کی کمین گاہوں، سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے، مفتی منیب

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔مفتی منیب الرحمان نے…

قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ…

سمندری طوفان: چین میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، بیجنگ میں اسپورٹس ایونٹس منسوخ

سمندری طوفان ڈوکسوری کے زیر اثر چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں جبکہ صوبے فوجیان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیاں اور رہائشی علاقے کیچڑ میں گھر گئے ہیں۔طوفان کی وجہ سے شمالی چین بالخصوص دارالحکومت بیجنگ میں شدید…

چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر ٹوئٹ کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں لکھا کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کےلیے پہنچے ہیں۔انہوں نے مزید کہا…

پر تشدد انتہا پسندی بل کسی سیاسی جماعت کیخلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی بل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  یا کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے "پرتشدد…

پاکستان میں 2 ممالک نے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 2 دوست ممالک سے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید سنادی۔ایک بیان میں مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔وزیراعظم شہبا…

باجوڑ دھماکا: مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، وزیراعظم کی فضل الرحمان سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں قیمتی…

باجوڑ دھماکا خود کش تھا، 10 کلو بارود استعمال ہوا، آئی جی خیبر پختونخوا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات خان نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکا خودکش تھا، جس میں 10 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کی…

بلاول بھٹو کی باجوڑ دھماکے کی مذمت، شہداء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے شہداء کے خاندانوں، جے یو آئی (ف) سے ہمدردی اور تعزیت کا…

باجوڑ میں ورکرز کنونشن پر حملہ انتہائی غیر انسانی فعل ہے، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں  اسفند یار ولی نے کہا کہ باجوڑ میں ورکرز کنونشن پر حملہ انتہائی غیرانسانی فعل ہے۔ مشکل وقت میں اے این پی کا ہر…

سب جماعتیں متفق ہیں کہ الیکشن ایک وقت میں ہونا چاہیے، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سب جماعتیں متفق ہیں کہ الیکشن ایک وقت میں ہونا چاہیے۔ گجرات میں گیس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کی حکومتیں توڑی…

دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے، نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ باجوڑ میں دھماکا قابل مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے، دھماکے میں…