جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، ترکیہ کے نائب صدر پاکستان پہنچ گئے

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر آج پاکستان نیوی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق کراچی شپ یارڈ پی این…

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔منظور وسان کو ایک اور خواب آگیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ نگراں سیٹ اپ دو سال تک چلے گا۔انہوں نے کہا کہ…

راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، وہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش سے انکار کرچکے ہیں۔پاکستان کرکٹ…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بورڈ نے مالی سال 24-2023 کے لیے 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام…

برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر فارن سیکریٹری کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن  کے مطابق ڈاکٹر محمد فیصل اس سے قبل جرمنی میں…

ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ: پی سی بی خود مختار ادارہ نہیں، حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے بارے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خودمختار ادارہ نہیں، اسے حکومت سے ہی اجازت…

ملازمہ پر تشدد: ملزمہ سومیہ آج بھی شامل تفتیش نہیں ہوئیں

اسلام آباد میں 14 سال کی بچی پر تشدد کے کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم آج بھی شامل تفتیش نہیں ہوئیں۔ پولیس آج ملزمہ کا انتظار کرتی رہی لیکن وہ پولیس کے سامنے پیش نہ ہوئی۔مقامی عدالت نے منگل کو سومیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا تھا۔عاصم حفیظ…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ سے نوابزادہ ہارون رئیسانی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دو گروہوں میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے…

اگر خلا میں کسی کی موت ہوجائے تو جسد خاکی کا کیا ہوگا؟

آئندہ آنے والے برسوں میں عام انسانوں کے لیے بھی خلا کا سفر آسان ہونے جارہا ہے، البتہ یہ اب بھی دنیا کا سب سے خطرناک سفر ہی ہے۔ ناسا نے اپنے عملے کو 2025 تک چاند پر بھیجنے جبکہ آئندہ عشرے کے دوران خلابازوں کو مریخ پر بھیجنے کا منصوبہ…

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شیڈول

ایران کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ …

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وی سی کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر (وی سی) ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روکا۔ایف آئی اے…

سوئٹزرلینڈ: 1986 میں لاپتہ کوہ پیما کی لاش گلیشیئر پگھلنے کے بعد برآمد

سوئٹزرلینڈ کے بلند و بالا پہاڑوں میں مہم جوئی کےلیے جانے والے کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشیئر پگھلنے کے باعث مل گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہائیکنگ کےلیے گئے کچھ کوہ پیماؤں نے 12 جولائی کو تھیوڈل گلیشیئر پر کچھ غیر…

کراچی: مبارک ولیج کیلئے بجلی کی منظوری دے دی گئی

کراچی کی قدیم ساحلی بستی مبارک ولیج کےلیے بجلی کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 11 کروڑ کی لاگت سے منصوبہ مکمل کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے کراچی کی قدیم ساحلی بستی مبارک ولیج کے نامکمل بجلی کے منصوبے کی…

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید اردن پہنچ گئے، شاہ عبداللّٰہ نے استقبال کیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آج سرکاری دورے پر اردن پہنچے۔امان پہنچنے پر ان کا استقبال شاہ عبداللّٰہ دوم اور ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ نے کیا۔مہمان صدر کیلئے گارڈ آف آنر اور سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دونوں…

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکا، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکے میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پولیس دھماکے کی تحقیقات…

بھارت میں شہید ہونے والے نائب امام کی دعا مانگنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

بھارت کے شہر گروگرام میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا جبکہ مسجد کو بھی آگ لگادی گئی۔شہید نائب امام کی ایک پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ دعا مانگ رہے ہیں کہ "ہندو مسلم بیٹھ کر کھائیں اک تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا…

اسلحہ لائسنس بھی نہ بنوا سکیں تو کیا فائدہ؟ ایم کیو ایم رکن اسمبلی نے فائل پھاڑ دی

ارکان قومی اسمبلی کے اسلحہ لائسنسوں کا مسئلہ آج بھی حل نہ ہوسکا، خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن ابوبکر نے لائسنس کی فائل پھاڑ دی اور کہا کہ اگر اسلحہ لائسنس بھی نہ بنواسکیں تو کیا فائدہ؟چیئرمین کمیٹی غلام…

توہینِ الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی 22 اگست کو طلب، فرد جرم عائد ہوگی

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیسز کی…

 فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس،فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

   اسلام آ باد : سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر ہوئے کہا ہے  کہ فل کورٹ ستمبر تک دستیاب نہیں ہے، اپنا کام جاری رکھیں گے کوئی پسند کرے یا…

پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی اجتماعی مفادات کا تحفظ کرینگے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عسکری تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96 ویں سالگرھ جی…