جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی

ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، دونوں ٹیموں کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔سیریز کے دوران سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس کاٹے گئے۔آئی سی سی کے نئے رولز کے مطابق ایک اوور پر میچ…

نااہلی کی مدت پوری ہونے پر نوازشریف کی طلال چوہدری کو مبارکباد

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں ناحق 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دی ہے۔نواز شریف نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے…

برطانوی امداد میں کٹوتی: افریقا میں ہزاروں خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ

برطانیہ کی جانب سے غیر ملکی امداد میں کمی سے افریقا میں ہزاروں خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق فنڈنگ میں کٹوتی سے افریقا میں ہزاروں حاملہ خواتین کی جان کوخطرہ ہوسکتا ہے۔ سول سرونٹس رپورٹ کے مطابق برطانوی …

وزیراعظم کے بیان سے الیکشن میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے

عام انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے، وزیراعظم کے اس بیان سے الیکشن میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف  نے گزشتہ روز کہا تھا کہ نئے انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے۔ شہباز شریف نے کہا تھا کہ مردم شماری ہوئی ہے تو…

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی اسلام آباد طلب

سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائکیورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا…

بھارتی جیولین تھرورز بیرون ملک ٹریننگ کرتے ہیں، ہمارے پاس جیولین بھی نہیں، محمد یاسر

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں برانز میڈل حاصل کرنے والے جیولین تھروور محمد یاسر نے پاکستانی اور بھارتی جیولین تھروور میں فرق بتادیا۔ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر…

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب

کراچی میں پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر مہمان خصوصی ہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیول چیف ایڈمرل امجد علی خان نیازی بھی…

عروہ حسین کا دوغلے لوگوں کیلئے دلچسپ ویڈیو پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف عروہ حسین نے دوغلے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک نئی انسٹا ریل شیئر کی ہے۔اُنہوں نے اس دلچسپ انسٹا ریل کے ذریعے دوغلے…

کراچی میں لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت، پولیس ملزم کو پکڑنے میں ناکام

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کے ساتھ پیش آئے نازیبا واقعے کو ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی پولیس ملوث ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود بھی اب تک اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس نے اس کیس کی…

محترمہ بینظیر بھٹو کا یہ ’آئیکونک جوڑا‘ کس معروف ڈیزائنر نے تیار کیا تھا ؟

اسلامی دنیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی منتخب، خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے اس خوبصورت جوڑے کی چمک تاحال اُن کے چاہنے والوں کی آنکھوں میں زندہ ہے۔سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں ڈھلے اس آئیکونک لباس کو محترمہ بینظیر بھٹو نے…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…

پاکستان ہاکی ٹیم کی چنئی میں پریکٹس

پاکستان ہاکی ٹیم نے چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی اور آج شام فلڈ لائٹس میں بھی پریکٹس کی جائے گی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل سے شروع ہوگی اور پاکستان ٹیم بھی کل…

احساس تنہائی کا شکار ہیں تو اپنی چند عادات تبدیل کریں

احساسِ تنہائی میں انسان لوگوں کی بھیڑ میں بھی خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کسی کو کھو دینے کے بعد یا تعلقات میں برے تجربات کے نتیجے میں خود کو محدود کر لیتے ہیں ۔ بعض لوگ اپنی شرمیلی فطرت کی وجہ سے بھی…

احساس تنہائی کا شکار ہیں تو اپنی چند عادات تبدیل کریں

احساسِ تنہائی میں انسان لوگوں کی بھیڑ میں بھی خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کسی کو کھو دینے کے بعد یا تعلقات میں برے تجربات کے نتیجے میں خود کو محدود کر لیتے ہیں ۔ بعض لوگ اپنی شرمیلی فطرت کی وجہ سے بھی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نےچیئرمین پی ٹی آئی…

قیمتی گھڑی کی فروخت، شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا

سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کو تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑی اور اس کی فروخت پر مبنی توشہ خانہ کیس میں مرزا شہزاد اکبر نے بیان دیا ہے۔جیو نیوز کے سوالات پر مرزا شہزاد اکبر نے دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے۔آسٹریلیا کے…

پاکستان دہشت گردی کیخلاف افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارتِ خارجہ

وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانےکے لیے تیار ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سےدہشت گردی کےخطرے سےمتعلق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ریمارکس کی وضاحت کر…

مجھ سے مریم اور نواز شریف کیخلاف بیان لینے کی کوشش کی گئی، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مجھ سے مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف بیان لینےکی کوشش کی گئی۔طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ توہین عدالت کی میری سزا کے 5…