جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف آئی اے نے فیس ریکگنیشن سسٹم کیلئے سندھ پولیس سے کریمنلز کا ڈیٹا مانگ لیا

بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے کے فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) سسٹم ملک بھر میں صرف کراچی ایئر پورٹ پر فعال ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر فیس ریکگنیشن نظام فعال نہیں…

ایف آئی اے نے فیس ریکگنیشن سسٹم کیلئے سندھ پولیس سے کریمنلز کا ڈیٹا مانگ لیا

بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے کے فیس ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) سسٹم ملک بھر میں صرف کراچی ایئر پورٹ پر فعال ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر فیس ریکگنیشن نظام فعال نہیں…

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے یقین دہانی لی کہ ٹرائل نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت…

بھارت، ہریانہ کے ضلع نوح میں کرفیو نافذ

بھارتی ریاست ہریانہ میں فسادات کے باعث ضلع نوح میں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع نوح میں سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر پابندی میں 5 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ گروگام میں کل 6 افراد قتل ہوئے۔…

ایران کے وزیرِ خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرِ خارجہ امیر عبد اللہیان 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ پہنچنے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔دونوں ممالک…

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے…

کراچی:اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے نامزد ملزمان کے خلاف مزید شواہد حاصل کر لیے ہیں۔تحقیقاتی حکام کے مطابق زبیر شاہوانی اپنے 2 محافظوں…

پاکستان بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت

پاکستان بار کونسل کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے پاکستان بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس لے، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے…

واٹس ایپ کا کال کا معیار بہترکرنے کے متعلق اقدامات کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر تواتر کے ساتھ فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے۔ حال ہی میں گروپ فیچر اور سیفٹی فیچر کے متعلق اعلان کے بعد اب کمپنی نے کال…

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی یا نہیں، اہم فیصلہ آج متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی یا نہیں، اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت کمیٹی میں دورۂ بھارت پر غور ہو گا۔نواب شیر وسیر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو پولیس نے حوالات میں بند کر دیا

ورلڈ اور ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مبینہ طور پر لاہور  پولیس نے حوالات میں بند کر دیا۔احسن رمضان لاہور کے ٹاؤن شپ کے علاقے میں اسنوکر اکیڈمی میں آئندہ ایونٹس کی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھے کہ گرین ٹاؤن…

عراق کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ  نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عراقی وزیرِ داخلہ عبدالامیر…

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا،288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار…

وٹامن سی سے بھر پور سبز مرچیں وزن کم کرنے کا بہترین ذریعہ

جتنی باریک اتنی تیکھی، سبز مرچ کو کھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہ صرف مشرقی کھانوں کی شان ہی نہیں بڑھاتی بلکہ کئی طبی فوائد کا ذریعہ بھی ہیں۔ آپ اسے کچی، تلی ہوئی یا بھنی ہوئی شکل میں سلاد کے ساتھ اور اپنے اہم کھانوں میں سائیڈ ڈش کے…

چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی۔پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت7 روپے بڑھی ہے۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب میں…

توشہ خانہ کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے میرٹس پر دلائل ابھی نہیں دیے…

بھارت میں 11 خاکروب خواتین نے 10 کروڑ کی لاٹری جیت لی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 11 خاکروب خواتین نے دس کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خواتین نے جون میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے اکٹھے کیے اور پھر گزشتہ ہفتے وہ انعامی رقم جیتنے پر بے حد خوش دکھائی…

توشہ خانہ فوجداری کیس:چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دے کر حق دفاع بحال کرنے کی استدعا کی ہے۔اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی…

ہمارا سسٹم پرفیکٹ نہیں اس میں کچھ خامیاں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔توشہ خانہ…

لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 9736 سے…