جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

استحکام پاکستان پارٹی کا بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے کی۔اجلاس کے دوران بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے آغاز…

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جمعرات کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔عدالت عالیہ نے کراچی،…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 رکنی کمیٹی میں سے 6 ارکان نے شرح سود میں اضافے کے حق میں ووٹ دیا۔ 2 ارکان 5.5 فیصد تک اضافہ چاہتے تھے جبکہ  ایک رکن 5 فیصد تک کٹوتی چاہتا تھا۔بینک آف…

ڈیفنس میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق لڑکی کی چند سال قبل شادی کے بعد علیحدگی ہوگئی تھی، لڑکی گھر میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے بھائی نے…

پشاور: محکمہ صحت کا یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ڈی ایچ اوز اور اسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ دیکھا گیا کہ کچھ…

ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے، تیمور سلیم جھگڑا

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے۔نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر…

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…

اسٹار فٹبالر میسی کے شاندار گول کے چرچے، مداح بھی جھوم اٹھے

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے شاندار گول کے چرچے ہونے لگے، امریکی کلب اورلینڈو سٹی کے خلاف میسی کے ساتویں منٹ کے گول پر ان کے مداح جھوم اٹھے، میسی نے آج انٹر میامی کیلئے اپنا چوتھا گول اسکور کیا۔دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی ارجنٹینا کے…

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کا مایوس کن آغاز، ملائیشیا نے1-3 سے ہرادیا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا، پہلے میچ میں ملائیشیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔فاتح ٹیم کے فرحان اشعری نے دو گول بنائے، پاکستان کا واحد گول عبدالرحمان نے اسکور کیا۔ ایونٹ میں کل پاکستان…

10 سال کچی سبزیاں کھانے والی میڈیا انفلوئنسر فاقے سے ہلاک

10 سال تک صرف کچی سبزیاں اور پھل کھانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی فاقے سے موت واقع ہوگئی۔39 سالہ روسی ژانا سمسونوا بدترین کمزوری کا شکار ہونے کے باوجود دوسروں کو کچی سبزیاں اور پھل کھانے کی ترغیب دیا کرتی تھی۔پڑوسیوں کے مطابق ژانا نے…

لاہور: شاہدرہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس اہلکار زخمی

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کار سواروں کی ڈولفن پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا تو اس میں موجود افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مزید…

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی معافی مسترد

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کروائیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے…

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو جولائی 2023 میں 57 فیصد بڑھ گئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق رواں سال جولائی میں 32 لاکھ 12 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق جولائی میں سیمنٹ…

کیا انڈیا کی چاول کی برآمد پر پابندی خوراک کے بحران کو جنم دے سکتی ہے؟

کیا انڈیا کی چاول کی برآمد پر پابندی خوراک کے بحران کو جنم دے سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سوتیک بسواسعہدہ, نامہ نگار2 گھنٹے قبلاگر انڈیا اشیائے خورد و نوش کی برآمدات پر پابندی لگا دے تو کیا ہو گا؟ خاص طور پر کسی

فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کھیلے گئے ایک فٹبال میچ کے دوران ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن پہلے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ اسی دوران ارجنٹائن کے…

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ ہوگیا۔اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور نوید قمر بھی موجود…

خبردار! سوشل میڈیا پر دوران گفتگو ’ریڈ ہارٹ‘ ایموجیز بھیجنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے

کویت اور سعودی حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسائی ایپلیکیشنز پر لڑکیوں کو دل والے ایموجی بھیجنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وکیل حیا الشلاحی کے مطابق سماجی رابطوں کی…

اکرم ابڑو اور شہریار قتل کیس کے ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو دیدیے گئے

اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس میں نامزد ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو فراہم کردیے گئے۔مقدمے میں نامزد ملزمان کی تصاویر اور دیگر تفصیلات بلوچستان پولیس کو بھیجی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کے موبائل نمبرز اور اہلخانہ کی تفصیلات…

مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…

جاپان میں مقیم معروف کشمیری راہنما و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چئیرمین چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…