جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو پولیس نے حوالات میں بند کر دیا

ورلڈ اور ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مبینہ طور پر لاہور  پولیس نے حوالات میں بند کر دیا۔احسن رمضان لاہور کے ٹاؤن شپ کے علاقے میں اسنوکر اکیڈمی میں آئندہ ایونٹس کی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھے کہ گرین ٹاؤن…

عراق کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ  نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عراقی وزیرِ داخلہ عبدالامیر…

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا،288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار…

وٹامن سی سے بھر پور سبز مرچیں وزن کم کرنے کا بہترین ذریعہ

جتنی باریک اتنی تیکھی، سبز مرچ کو کھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، یہ صرف مشرقی کھانوں کی شان ہی نہیں بڑھاتی بلکہ کئی طبی فوائد کا ذریعہ بھی ہیں۔ آپ اسے کچی، تلی ہوئی یا بھنی ہوئی شکل میں سلاد کے ساتھ اور اپنے اہم کھانوں میں سائیڈ ڈش کے…

چینی کی ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 2 روپے بڑھ کر 142 روپے ہوگئی۔پیر سے اب تک چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت7 روپے بڑھی ہے۔رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب میں…

توشہ خانہ کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کے میرٹس پر دلائل ابھی نہیں دیے…

بھارت میں 11 خاکروب خواتین نے 10 کروڑ کی لاٹری جیت لی

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 11 خاکروب خواتین نے دس کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خواتین نے جون میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے اکٹھے کیے اور پھر گزشتہ ہفتے وہ انعامی رقم جیتنے پر بے حد خوش دکھائی…

توشہ خانہ فوجداری کیس:چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم چیلنج کردیا

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دے کر حق دفاع بحال کرنے کی استدعا کی ہے۔اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی…

ہمارا سسٹم پرفیکٹ نہیں اس میں کچھ خامیاں ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔توشہ خانہ…

لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 9736 سے…

رضوانہ کی حالت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے، پروفیسر الفرید ظفر

اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سال کی بچی کی حالت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ رضوانہ کی صحت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے اور اس کے پلیٹ لیٹس 12 ہزار سے بڑھ کر 80 ہزار ہو…

شیخ رشید کی بھابھی کا انتقال ہوگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے،شہباز شریف

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے، سی پیک کی تکمیل کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بے حد مشکور ہیں…

15 سال کی شادی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اہلیہ سوفی کا علیحدگی کا اعلان

15 سال کی شادی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اہلیہ سوفی کا علیحدگی کا اعلان،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیسکا مرفیعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورانٹو34 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور اُن کی اہلیہ سوفی نے

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے سادہ کپڑے پہنے اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی اب تک کوئی وجہ سامنے…

سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم گواہ بن گئے

امریکا میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے ہیں۔مائیک پنس نے کہا ہے کہ جو شخص خود کو آئین سے ماورا سمجھتا ہو، اسے صدر بننے کا کوئی حق نہیں۔اپنے بیان…

کراچی: سلطان آباد میں مبینہ طور پر کیڑے مار اسپرے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے سلطان آباد میں مبینہ طور پر کیڑے مار دوا کے اسپرے سے 2 بچےجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق بہن بھائی کی شناخت 7 سال کے فرحان اور 15سال کی علینہ کےنام سے ہوئی ہے۔گزشتہ روز مبینہ طور پر کیڑے مار اسپرے سے 4 بچوں کی حالت…

کراچی، موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ

کراچی میں موٹر سائیکل سوار کی لڑکی سے بدتمیزی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار کو دیکھا جاسکتا ہے۔کراچی ایسٹ کے بعد ضلع وسطی میں لڑکی سے نازیبا حرکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔سمن آباد فیڈرل بی ایریا میں…

لیبیا، یورپ جانے کے خواہشمند 385 پاکستانی بازیاب

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے گوداموں پر چھاپوں میں یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے385 پاکستانیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلرز کے ٹھکانوں پر مارے گئے جہاں پاکستانیوں کو چھپایا گیا…

آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس ماس نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید…