جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خلا سے لی گئی دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی تصاویر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز نے خلا سے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز سلطان النیادی، اس وقت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے چھ ماہ کے خلائی مشن پر ہیں،…

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر…

سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، ناصر شاہ

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ناصر شاہ  کا کہنا ہے کہ سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، سندھ میں مشاورت سے نام آئے گا، بہتر نام آئے گا۔وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی میں نہیں اس لیے ناموں پر مشاورت نہیں ہو…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر لگ گئے

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر لگ گئے، پوسٹروں پر قائد اعظم، علامہ اقبال اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر لگائی گئی ہیں۔پاکستان کے یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں…

سرفراز بگٹی نے اختر مینگل کی نگراں وزیراعظم کی مخالفت کو کھلا تضاد قرار دیدیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل کے بیان پربلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں بی اے پی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے اختر مینگل کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی مخالفت کو کھلا تضاد قرار…

امریکا: ہوائی میں صدی کی بدترین آگ سے مرنیوالوں کی تعداد 93 ہوگئی

امریکی ریاست ہوائی میں صدی کی بدترین آگ سے مرنے والوں کی تعداد 93 تک پہنچ گئی ہے۔ آگ سے تباہ عمارتوں میں لاشیں تلاش کرنے کا کام جاری ہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ سے دو ہزار…

چین: مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

چین کے شمالی مغربی شہر شیان میں شدید بارشوں کےبعدمٹی کا تودہ گرنے کے واقعہ میں  ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ شیان سے چینی میڈیا کے مطابق مٹی اور کیچڑ تلے دبے ہوئے مزید 6 افراد کی تلاش جاری ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ چین اس وقت موسم…

لاہور میں شوہر کے ہاتھوں امریکی نیشنل خاتون کا قتل

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں ایک شخص نے اپنی امریکی نیشنل بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کاظم خان بیوی کی لاش دفناتے وقت گرفتار کیا گیا، جس سے آلہ قتل بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ ڈائنا کرسٹو خان کو تشدد کا نشانہ…

گوادر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوادر میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے حملے میں چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی…

گوادر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوادر میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے حملے میں چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کیا۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی…

نوشہرہ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضا خیل میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے کلہاڑی کے وار کرکے بھتیجے کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل میں ملز م کی بیوی اور بیٹے بھی شامل تھے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار…

شہباز شریف ملاقات میں مصدق ملک کی کارکردگی کے معترف

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔اسلام آباد میں شہباز شریف سے مصدق ملک نے ملاقات کی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے مشکل معاشی حالات میں مصدق ملک کی وزارت کی کارکردگی کو…

کراچی: کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کا قتل، 2 ملزمان گوجرانوالہ سے گرفتار

کراچی میں طالب علم کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالب علم کے قتل میں ملوث ملزمان واردات کے بعد پنجاب فرار ہوگئے تھے۔ طالب علم حسان کو رواں برس 6 جنوری کو کوچنگ سینٹر میں کلاشنکوف…

لنکا پریمیئر لیگ: میچ کے دوران سانپ کی انٹری سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگیا

سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران ایک مرتبہ پھر سانپ آگیا۔لنکا پریمیئر لیگ میں 15واں میچ  بی لوو کینڈی اور جافنا کنگز کے درمیان جاری تھا کہ اسی دوران ایک سانپ نے اسٹیڈیم میں اپنی انٹری دے دی، جس کی…

فرانس: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

فرانس کے قصبے گراسے کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی فائر فائٹرز کے مطابق آگ سے تین افراد شدید زخمی ہیں اور چار کو معمولی زخم آئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے عمارت کی بالائی منزلوں کو نقصان پہنچا، عمارت میں…

ڈاؤ کینسر سینٹر میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے رپورٹ ہوئے، وائس چانسلر

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے ایک برس میں 40 فیصد بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈاؤ کینسر سینٹر کراچی میں گزشتہ ایک سال کے دوران آنے والے مریضوں میں 40 فیصد کیسز بریسٹ کینسر کے…

سندھ کابینہ ختم لیکن بیوروکریسی کے دھڑا دھڑ تبادلے

سندھ اسمبلی تحلیل اور کابینہ ختم ہو گئی لیکن سندھ کی بیورو کریسی کے دھڑا دھڑ تبادلے جاری ہیں۔چھٹی کے دوران بھی نوٹیفکیشن پر گزری ہوئی تاریخیں لگا کر تبادلے اور تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پرنسپل…

راولپنڈی: ہولی فیملی نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر میں چوری

راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر میں چوری ہوگئی۔واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانہ گنج منڈی کو درخواست دے دی گئی ہے۔درخواست میں بتایا گیا ہے کہ چور ہولی فیملی اسپتال نرسنگ کالج کے سپرنٹنڈنٹ کے گھر سے 14…

مکہ مکرمہ میں 2 روزہ انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز

مکہ مکرمہ میں وزارت اسلامی امور، دعوت و ارشاد کے تحت انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔  کانفرنس میں پاکستان سمیت 85 ممالک کے 150 عالم دین، مفتیانِ کرام اور اسلامی محققین شریک ہیں۔سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبد اللطیف آل شیخ نے…