جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹر شہزاد وسیم کی نگراں وزیراعظم انوار الحق کو مبارک باد

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے نگراں وزیراعظم کی تعیناتی اچھا قدم ہے، وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کی…

نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال

نگراں وزیراعظم کا اعلان ہوتے ہی استحکام پاکستان پارٹی فعال ہوگئی۔آئی پی پی نے لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ساہیوال کے ڈویژنل عہدیدار مقرر کردیے ہیں۔انوار الحق کاکڑ بلوچستان سے 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اور ان کا تعلق…

راجہ پرویز اشرف کی انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فون کرکے انوار الحق کاکڑ کو مبارک باد دی ہے۔اس موقع پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بطور نگران وزیراعظم ایک سیاستدان کی تقرری جمہوریت کے لیے نیک فال ہے۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے انوار الحق کو…

امریکا، ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 80 ہوگئی

امریکا کی ریاست ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 80 ہوگئی ہے جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق تباہ حال گھروں اور عمارتوں میں لاشیں موجود ہونے کے سبب اموات بڑھنے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کم سے کم ساڑھے…

راولپنڈی میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کےلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روز کےلیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران راولپنڈی ضلع…

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب

یوم آزادی پر لاہور کے واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی تو لوگوں کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔ رینجرز یونی فارم میں ملبوس بچوں کی پریڈ بھی توجہ کا مرکز رہی، قومی پرچم تھامے پرجوش لوگ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔واہگہ…

کیمبرج انٹرنیشنل یونی ورسٹی کے نتائج، پاکستان میں اے لیول کے طلبہ کے گریڈز متاثر

کیمبرج انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نتائج آگئے، پاکستان میں اے لیول کے طلبہ کے گریڈز متاثر ہوگئے۔ 9 اور 12 مئی کو کشیدہ حالات کے باعث پاکستان میں اے لیول کے پیپرز منسوخ ہونے سے طلبہ کی اوسط مارکنگ کی گئی تھی۔طلباء کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ…

جنرل اسپتال لاہور میں اے سی کی خرابی پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب برہم

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے  جنرل اسپتال کے اکثر وارڈز میں ایئر کنڈیشنر (اے سی) بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے لاہور کے جنرل اسپتال کا دورہ کیا، جہاں واش رومز کی ابتر صورتحال اور ناقص صفائی پر مریضوں، تیمارداروں نے…

کس نے کتنے قانون پاس کیے؟ کون کتنا حاضر رہا؟ قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی سے متعلق کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق 9 اگست کو تحلیل ہونے والی قومی اسمبلی میں گزشتہ اسمبلی کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ 322 بل منظور کیے گئے، گزشتہ اسمبلی میں…

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کردی۔اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔اس سے  پہلے یہ خبر سامنے…

وقت گواہی دے گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پر امن ساحلوں کی طرف واپس لے آئے ہیں۔قوم سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے…

جشنِ آزادی کے لیے پورا ملک سجادیا گیا

جشن آزادی کی چاند رات پر متوالوں نے پورا ملک سجا دیا۔77ویں یوم آزادی کے موقع پر ہرطرف رنگ برنگی لائٹس، ہری بھری جھنڈیاں، جھنڈے اور بیجز کی بہار آگئی۔ پورا ملک کل صبح جشن آزادی بھرپور جوش وخروش سے منانے کےلیے تیار ہے۔بشکریہ جنگbody a…

یوم آزادی پاکستان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پاکستانیوں کو مبارکباد

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک پیش کی۔یوم آزادی پاکستان پر اپنے پیغام میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں امریکی مشن اور امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد کرتا ہوں۔ انہوں…

کس رکن اسمبلی نے اجلاسوں کے دوران سب سے زیادہ شرکت کی؟

کس رکن اسمبلی نے اجلاسوں کے دوران سب سے زیادہ شرکت کی؟ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی سے متعلق کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔فافن رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی بیگم طاہرہ بخاری نے سب سے زیادہ 98 فیصد اجلاسوں…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ جاری

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں ملک آزادی کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا، اس موقع پر پاک فوج کے دستوں نے آزادی پریڈ میں مادر وطن کے شہدا کو خراج عقیدت…

خلا سے لی گئی دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی تصاویر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز نے خلا سے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز سلطان النیادی، اس وقت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے چھ ماہ کے خلائی مشن پر ہیں،…

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر…

سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، ناصر شاہ

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ناصر شاہ  کا کہنا ہے کہ سندھ میں کوئی اوپر سے نام نہیں آتا، سندھ میں مشاورت سے نام آئے گا، بہتر نام آئے گا۔وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی میں نہیں اس لیے ناموں پر مشاورت نہیں ہو…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر لگ گئے

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر لگ گئے، پوسٹروں پر قائد اعظم، علامہ اقبال اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر لگائی گئی ہیں۔پاکستان کے یوم آزادی کی مبارکباد کے پوسٹر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں…