جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں ڈی ایس پی کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ لیا

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ملزمان نے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو لوٹ لیا۔ڈی ایس پی امجد کلیار نے بتایا ہے کہ گاڑی الہٰ دین پارک کے قریب روکی تو موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان موبائل اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں…

شہباز شریف نے طنزیہ کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں، مریم اورنگزيب

سابق وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزيب نے شہباز شریف کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جب یہ کہا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں تو وہ طنزیہ کہا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب…

سپریم کورٹ رولز کو ایکٹ آف پارلیمنٹ سے مقدم کہنا غیر آئینی ہے، سینیٹ میں اکثریتی اتحاد کے پارلیمانی…

سینیٹ میں اکثریتی اتحاد کے پارلیمانی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ رولز کو ایکٹ آف پارلیمنٹ سے مقدم کہنا غیرآئینی اور افسوسناک ہے۔اس حوالے سے سینیٹر اسحاق ڈار، یوسف رضا گیلانی، اعظم نذیر تارڑ، مولانا غفور حیدری، منظور کاکڑ، طاہر بزنجو،…

وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی کی رات کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کی رات کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ون وہیلرز اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور ڈولفن فورس…

پاکستان مسلم اور غیر مسلم اقلیتوں کے اکٹھے ہونے پر مکمل ہوتا ہے، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت مکمل ہوتا ہے جب مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ہوتے ہیں، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے جان لیں ہم سب ایک ہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز ہوگیا۔ہیڈکوارٹرز سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا ہے۔نئے رن وے پر افتتاحی پرواز 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ…

پُرامید ہوں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کل فائنل ہوجائے گا، رعنا انصار

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی رعنا انصار نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کل فائنل ہوجائے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رعنا انصار نے کہا کہ ہمیں نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا نام فائنل کرنے لیے وقت درکار ہے، کل دوبارہ ملاقات…

وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائد حزب اختلاف رعنا انصار  کی آج دوبارہ ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعلیٰ کی جانب سے کوئی بھی نام سامنے…

انسانی حقوق کے خلاف قانون سازی آپ کیخلاف استعمال ہوگی، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو خط لکھا ہے۔اختر مینگل نے خط میں کہا ہے کہ سیاست دانوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی مشاورت سے حل تلاش کیا جا رہا ہے، ہمیں جنرل ایوب سے جنرل…

بارشوں کا امکان، ملک بھر میں دریاؤں کی صورتحال کیسی ہے؟

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آج سے 16 اگست تک مون سون بارشوں کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔یوم آزادی کے موقع پر…

گزشتہ رات پولیس نے لال حویلی اور میرے بھائی بہنوں کے گھر ریڈ کیا، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پولیس نے لال حویلی اور میرے بھائی بہنوں کے گھر ریڈ کیا۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ پولیس گھر سے قیمتی سامان، ڈرائیور اور ملازمیں کو ساتھ لے گئی۔شیخ رشید نے کہا ہے…

اُمید ہے انوار الحق کاکڑ شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائینگے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیرِ اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔اس حوالے سے شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان سے نگراں وزیرِ اعظم کا انتخاب خوش آئند ہے، آئینی طریقہ کار پر چلتے ہوئے ایک اچھے نام پر اتفاق ہوا۔انہوں…

20 بازوؤں والی اور اسٹرابیری جیسی دکھنے والی سمندری مخلوق

انٹارکٹک سمندر میں 20 بازوؤں والی اور اسٹرابیری جیسی دکھنے والی سمندری مخلوق سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا کے قریب اس خوفناک اور عجیب و غریب سمندری مخلوق کو دریافت کیا جو اسٹرابیری…

دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے خوشخبری سنادی

دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ امریکا میں یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ انسانوں میں بڑھاپے کے عمل کو سست کرنا ممکن ہے۔محققین  کے مطابق…

باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں اور عمرے کے ٹکٹ دیے جائیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ  کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، سیل فون اور عمرے کے ٹکٹ دیے جائیں گے، لوگ اپنے ساتھ آئی ڈی کارڈ لے کر آئیں۔مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ یومِ آزادی پر…

گلابی نمک کی برآمد: پاکستان اور امریکی کمپنیوں کے درمیان 200 ملین ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور ایک امریکی کمپنی کے درمیان پاکستان سے گلابی نمک کو ریفائن کر کے برآمد کرنے کے لیے 200 ملین ڈالرز کا معاہدہ طے ہوگیا۔پاکستان اور امریکا کے درمیان مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے کیے گئے حکومتی…

ضلع وسطی میں بڑی محنت کی لیکن آخر میں بیلٹ سے فیصلہ جماعت اسلامی کیلئے نکل آیا، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بڑی محنت کی اور 75 پارکوں کا افتتاح کیا لیکن آخر میں بیلٹ سے فیصلہ جماعت اسلامی کے لیے نکل آیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہنے والوں…

لودھراں: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

لودھراں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سے ہوئی واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو جیل کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر لوٹا۔اسسٹنٹ…

واٹس ایپ بِیٹا میں متعدد اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا صارفین کے لیے ایک ایپ سے متعدد اکاؤنٹ چلانے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کی تازہ ترین اپ ڈیٹ…