جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے۔کامران ٹیسوری نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے کامران ٹیسوری نے کہا کہ قوم کو…

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارک باد

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر  قوم کو مبارک باد پیش کی۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز…

لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو، عاقب جاوید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دنیا بھر موجود  لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو۔یومِ آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں عاقب جاوید نے کہا ہے کہ عہد کریں معاشرے…

جشن آزادی، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان ٹیم کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت…

خدا کا شکر ہے کہ اب ہم صحیح سمت کی طرف گامزن ہیں، راجہ پرویز اشرف

پاکستان کے یوم آزادی پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں میں ہمیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، خدا کا شکر ہے کہ اب ہم صحیح سمت کی طرف گامزن ہیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ…

پشاور، یوم آزادی کی تقریب کاانعقاد نہ کرنے پر ایک پرنسپل اور 10اساتذہ معطل

سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد نہ کیے جانے پر ہوئی…

پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا ، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا  کہنا ہے کہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آنے والے اسی راستے سے گزر رہے ہیں۔ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا گیا، پاکستان…

اتحاد، خود اعتمادی کے ساتھ ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 14 اگست صرف سیاسی آزادی کا جشن نہیں ہے، ہمیں اتحاد اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، یوم آزادی پر ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد…

جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور…

پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حسان نیازی پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق…

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔دھرتی کے ہزاروں…

کراچی: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

76 ویں یومِ آزادی اور 14 اگست کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب شروع ہو گئی۔تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد ہیں۔کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے…

آزادی بہت بڑی نعمت ہے، محسن نقوی

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے، اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے ہم آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ وطن کے امن کی خاطر جانیں قربان کرنے…

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔کراچی میں  کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32…

کراچی، ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 31 زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔76 ویں جشن آزادی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔کلفٹن باغ ابن قاسم میں کے ایم سی کی جانب سے آتش بازی کا شاندار کا مظاہرہ کیا…

نگراں وزیراعظم کا قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیہ

نامزد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔عشائیہ میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت بلوچستان کے سینیٹرز اور باپ پارٹی کے…

دی ہنڈریڈ میں اسامہ میر کی تباہ کن بولنگ، 4 وکٹ لے اڑے

دی ہنڈریڈ میز چیمپئن شپ کے 18ویں میچ میں پاکستان کے آل راؤنڈر اسامہ میر نے تباہ کن بولنگ کی اور اپنی ٹیم کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا۔لیڈز میں کھیلے گئے مانچسٹر اوریجنلز اور ناردرن سپر چارجرز کے میچ میں اسامہ میر نے بیٹنگ میں تو صرف…

گوادر حملے میں چینی شہریوں کا جانی نقصان نہیں ہوا، چینی سفارتخانہ

چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ گوادر دہشت گردی کے واقعے میں چینی شہریوں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے گوادر دہشت گردی واقعے پر بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ گوادر بندرگاہ کے قریب چینی شہریوں کے ایک…

“تم انگلی اٹھاؤ گے ہم ہاتھ کاٹ دیں گے”، ہندو رہنما کی مسلمانوں کو کھلی دھمکی

بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے اجتماع میں پابندی کے باوجود مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کیں، ایک رہنما نے تقریر کے دوران کہ ’اگر تم انگلی اٹھاؤ گے تو ہم تمھارے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے۔‘ہریانہ میں ہندوؤں کے ایک…

سابق سیکریٹری ریلویز محمد رفیق ڈوگر لاہور میں انتقال کرگئے

سابق سیکریٹری ریلویز محمد رفیق ڈوگر لاہور میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ 13 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر ڈبل ڈی مسجد فیز فور ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 302 ایف ایف گلی نمبر 9 ڈی ایچ اے فیس 4 سے اٹھایا…