جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر کی وضاحت ان کے منصب سنبھالنے کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی کی وضاحت ان کے صدارتی منصب سنبھالنے کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کیا وہ یہ کہنا چاہتے کہ ان کی ناک کے نیچے…

وزارت قانون کا صدر کے ٹوئٹ پر شدید تشویش کا اظہار

 وزارت قانون و انصاف نے صدر کے حالیہ ٹوئٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق کوئی بھی بل منظوری کے لیے صدر کو بھیجا جاتا ہے۔وزارت قانون کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس دو اختیارات ہوتے ہیں، صدر منظوری دیں یا…

شیخوپورہ: نوجوان اپرچناب کینال میں ڈوب گیا

شیخوپورہ میں لاہور روڈ اپر چناب کینال میں نوجوان ڈوب گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان ڈوبتے شخص کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والا نوجوان شاہ کوٹ کا رہائشی ہے۔رسیکیو ذرائع کے مطابق غوطہ خور ٹیم نوجوان کی تلاش میں…

جڑانوالہ واقعہ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا متاثرہ خاندانوں کیلئے 20، 20 لاکھ روپے کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین خاندانوں کو فی کس 20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ نے فیصل آباد کی صابری مسجد میں امن کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کو 50 سال ہوگئے لیکن ایک دن کےلیے بھی آئین نافذ نہیں ہوا، اگر آئین نافذ ہو جائے تو چند خاندانوں کے بجائے قانون کی حکومت قائم ہوگی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منصورہ، لاہور میں…

صدر واضح کریں کہ عملے نے جعلی دستخط کیے؟ سربراہ پلڈاٹ کا سوال

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی واضح کریں کہ کیا ایوان صدر کے عملے نے جعلی دستخط کیے ہیں؟جیو نیوز  سے گفتگو میں احمد بلال محبوب نے کہا کہ صدر علوی واضح کریں کہ…

صدر واضح کریں کہ عملے نے جعلی دستخط کیے؟ سربراہ پلڈاٹ کا سوال

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی واضح کریں کہ کیا ایوان صدر کے عملے نے جعلی دستخط کیے ہیں؟جیو نیوز  سے گفتگو میں احمد بلال محبوب نے کہا کہ صدر علوی واضح کریں کہ…

پسنی: جھاڑیوں اور زیر زمین چھپائی گئی 1 ہزار کلو سے زائد چرس بر آمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی، چرس پسنی کلانچ میں جھاڑیوں اور زیر زمین چھپائی گئی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ایک ہزار 488 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی ہے، منشیات سمندر…

اسحاق ڈار نے صدر مملکت کا بیان مبالغہ آرائی کے مترادف قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بیان مبالغہ آرائی کے مترادف قرار دیا ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ صدر علوی کا استعفیٰ اس ناقابل یقین صورتحال کا کم از کم اخلاقی تقاضہ…

انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل  میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح…

تحریک انصاف کا صدر مملکت کے بیان پر گہری تشویشن کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر دستخطوں کے معاملے پر صدرِ مملکت کی ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔مسلم…

صدر مملکت کے ٹوئٹ کے بعد تحریک انصاف کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح پر صدر مملکت کے مؤقف کی بھرپور…

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا صدر علوی کو استعفے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مستعفیٰ ہو کر گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر ان کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اب…

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی 1 دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سائفر کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو ایک دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔مجسٹریٹ احتشام عالم نے شاہ محمود کی گرفتاری کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیں پیر کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔اس سے…

ایشیا کپ کیلئے پریزینٹرز کا اعلان

ایشیا کپ کے آفیشل براڈکاسٹرز نے پریزینٹرز کا اعلان کردیا ہے۔ آفیشل براڈکاسٹرز کی جانب سے جن پریزینٹرز کا اعلان کیا گیا ہے ان میں  4 بھارتی اور 1 پاکستانی کا نام شامل ہے۔اس پینل میں پاکستان سے زینب عباس جبکہ بھارت سے جتن سپرو، مائنتی…

پیرو میں بس کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، 5 زخمی

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔مقامی حکّام کے مطابق مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 200 میٹر گہرائی میں گر گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو پسکو شہر کے…

بھارت میں مسلمان والدین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کردیا گیا

بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔اس حوالے سے بھارتی…

جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں 7 ہزار سے زائد طالبات زیرِ تعلیم ہیں، یمنیٰ شیزوکا صدیقی

جاپان پاکستان خواتین ایسوسی ایشن کی صدر یمنیٰ شیزوکا صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے قائداعظم کے خواب کو عملی جامہ پہنانے میں الحاج ریاض الدین احمد کی تعلیمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔جناح یونیورسٹی برائے…

صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر جاری کیے گئے بیان میں صدر علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل…

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا جس میں 13 مزدور سوار تھے۔حملے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئےجس…