جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے خطے کےلیے خوشحالی کا پیامبر ہے، کاشغر پاکستان ریلوے لائن شن جیانگ صوبے کےلیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔احسن اقبال کی چینی صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری ماشنگ رے سے ملاقات ہوئی، جس…

صدر نے اپنا کام کر دیا تھا، عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو کارروائی ہونا چاہیے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے اپنا کام کر دیا تھا، کسی عملے نے سبوتاژ کیا ہے تو اس پر کارروائی ہونا چاہیے۔بابر اعوان نے کہا کہ ساری ذمہ داری نیچے کے عملے پر جاتی ہے۔ صدر مملکت سے بات…

صدر کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بددیانتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔…

صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں. صدر مملکت نظام کے کمانڈر ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان کے آفس میں کس نے یہ کیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ…

کراچی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے کورنگی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرنے والا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہتا تھا جبکہ اہل خانہ بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 12 سالہ نسیم نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ…

جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی

جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی،تصویر کا ذریعہIWM SE 5979،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے جنگجوؤں نے ایک پوسٹر لگا کر انڈین فوجیوں سے لڑائی میں حصہ نہ لینے کی اپیل کی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, تریشا…

فافن نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں سے متعلق تجاویز دے دیں

الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کےلیے اپنی تجاویز دے دیں ۔فافن اعلامیے کے مطابق تجاویز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام انتخابی حلقوں کی مساوی آبادی پر تشکیل یقینی بنائے ۔فافن اعلامیے…

کمسن ملازمہ ہلاکت: رانی پور کی حویلی کے ملازمین کا ڈی این اے کیا جائے گا، پولیس

رانی پور کی حویلی میں کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس کی بھاری نفری کو پیر اسد شاہ کی حویلی کے باہر تعینات کردیا گیا ہے، جہاں ملامین و دیگر افراد کا ڈی این اے کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آکسی رائبو نیوکلک ایسڈ (ڈی این اے)…

صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ لاعلم ہوں، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا اپنے عہدے پر رہیں گے؟ اس حوالے سے لاعلم ہوں۔اسلام آباد میں نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کے ہمراہ مرتضیٰ سولنگی نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ…

نگراں حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہوتا ، وزیر قانون احمد عرفان اسلم

نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ محدود ہے اور کوئی سیاسی ایجنڈا بھی نہیں ہے۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں احمد عرفان اسلم نے کہا کہ ہمارا کام سیاست سے دور رہنا ہے، صدر وفاق کے سربراہ…

صدر کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا اس کا مطلب قانون نہیں بنا، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اب یہ بلز پارلیمنٹ کے…

انتخابی مہم میں بی جے پی رہنما کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتخابی مہم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدوار دارا سنگھ کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی۔بی جے پی رہنما دارا سنگھ اتر پردیش کے ضلع موو کے ایک قصبے میں پہنچے اور انہوں نے ابھی اپنی مہم چلانا شروع کی ہی…

عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا، آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کو بےتوقیر کردیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی علامت ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے…

پیپلز پارٹی نے بھی صدر مملکت کے استعفے کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے صدر مملکت کی ٹوئٹ پر تبصرہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مملکت…

صدر کے بیان کی وجہ سے قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے، سینیٹر رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے بیان کی وجہ سے قانون سے زیادہ حقائق پر سوالات اٹھے ہیں، حقائق جاننے کےلیے ہول سینیٹ آف پاکستان پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائی جائے۔صدر مملکت عارف علوی کے ٹوئٹ…

ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا ہے کہ ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری قانون کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتاریوں کے لیے وارنٹ اور تمام قانونی تقاضوں کو مکمل کیا گیا۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان نے کہا کہ…

صدر عارف علوی کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے، بات کر کے موقف دینگے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے دستخط والا معاملہ اہم مسئلہ ہے۔ اس پر ایم کیو ایم بات کر کے باضابطہ طور پر بتائے گی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر خالد مقبول…

حیدرآباد: خسرہ مہم کے دوران ویکسین لگنے کے بعد بچی کا انتقال

حیدرآباد میں خسرہ مہم کے دوران مبینہ طور پر ویکسین لگنے کے بعد بچی انتقال کرگئی۔بچی کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ 18 اگست کو ماہ نور کو خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی تھی۔اہلِ خانہ نے بتایا کہ بچی بخار میں مبتلا تھی، حالت خراب ہونے پر…